محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صنعتی کارکنوں کے لیے صارف قیمت کا اشاریہ (100=2016) - فروری، مارچ اور اپریل، 2024

Posted On: 07 JUN 2024 6:49PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کی وزارت کا  ایک منسلک دفتر، لیبر بیورو، ہر ماہ صنعتی کارکنوں کے لیے کنزیومر پرائس انڈیکس کو ملک کے 88 صنعتی طور پر اہم مراکز میں پھیلی 317 مارکیٹوں سے جمع کردہ خردہ قیمتوں کی بنیاد پر مرتب کرتا ہے۔ اس پریس ریلیز میں فروری، 2024، مارچ، 2024 اور اپریل، 2024 کے مہینوں کے اشاریے جاری کیے جا رہے ہیں۔

فروری 2024 کےلئے آل انڈیا سی پی آئی آئی ڈبلیو 0.3 پوائنٹ بڑھ کر 139.2پر پہنچ گیا۔مارچ 2024 کے لئے آل انڈیا سی پی آئی- آئی ڈبلیو 0.3 پوائنٹ گھٹ کر 138.9 پر پہنچ گیا۔اپریل 2024 کےلئے آل انڈیا سی پی آئی آئی ڈبلیو 0.5 پوائنٹ بڑھ کر 139.4 پر پہنچ گیا۔

فروری 2024 کے مہینے میں سال در سال مہنگائی کی شرح 4.90 فیصد رہی،جبکہ فروری 2023 میں یہ 6.16 فیصد تھی۔مارچ ،2024 کے مہینے میں سال در سال مہنگائی کی شرح 4.20 فیصد رہی،جبکہ مارچ 2023 میں یہ 5.79 فیصد تھی۔اپریل 2024 کے مہینے میں سال در سال مہنگائی کی شرح 3.87 فیصد رہی ،جبکہ اپریل 2023 میں یہ 5.09 فیصد تھی۔

 

سی پی آئی- آئی ڈبلیو (جنرل) پر مبنی سالانہ افراط زر

فروری، 2024، مارچ، 2024 اور اپریل، 2024 کے لیے آل انڈیا گروپ وار سی پی آئی – آئی ڈبلیو :

 

نمبر شمار

گروپ

فروری ,2024

مارچ,2024

اپریل,2024

I

خوراک  اورمشروبات

142.2

142.2

143.4

II

پان، سپاری، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

159.1

160.3

161.1

III

کپڑے اور جوتے

142.5

143.0

143.2

IV

مکانات

128.4

128.4

128.4

V

ایندھن اور روشنی

161.8

154.1

152.8

VI

متفرق

135.8

135.9

136.1

 

عام اشاریہ

139.2

138.9

139.4

 

سی پی آئی -آئی ڈبلیو: گروپ انڈیکس

 

************

ش ح ۔ ا م    ۔  م  ص

 (U: 7243)


(Release ID: 2023521) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi