صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
5 سے 9 جون تک راشٹرپتی بھون آنے کی اجازت نہیں ہوگی
प्रविष्टि तिथि:
04 JUN 2024 7:31PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون میں آئندہ منعقد ہونے والی کابینی وزراء کی تقریب حلف برداری سے متعلق تیاری کے سلسلے میں، عوام الناس کے لیے 5 سے 9 جون 2024 تک راشٹرپتی بھون (سرکٹ -1) آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7171
(रिलीज़ आईडी: 2022814)
आगंतुक पटल : 89