صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
سات ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اسناد پیش کیں
Posted On:
31 MAY 2024 6:15PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (31 مئی 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ایکواڈور، برطانیہ، کویت، نیوزی لینڈ، گنی، فجی اور چین کے سفیروں/ہائی کمشنروں کی طرف سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں درج ذیل شامل تھے:
- عالی جناب فرنینڈو زیویر بوچیلی ورگاس، جمہوریہ ایکواڈور کے سفیر
- محترمہ لنڈی الزبتھ کیمرون، برطانیہ کی ہائی کمشنر
- عالی جناب مشعل مصطفیٰ جے الشمالی، سفیر ریاست کویت
- عالی جناب پیٹرک جان راٹا، نیوزی لینڈ کے ہائی کمشنر
- عالی جناب الاسانے کونٹے، جمہوریہ گنی کے سفیر
- عالی جناب جگناتھ سامی، جمہوریہ فجی کے ہائی کمشنر
- عالی جناب زو فیہونگ، عوامی جمہوریہ چین کے سفیر
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
31-05-2024
U: 7112
(Release ID: 2022364)
Visitor Counter : 120