خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے تحت انکیوبیشن  مراکز

Posted On: 06 FEB 2024 4:56PM by PIB Delhi

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کے مرکزی وزیر مملکت  شوبھا کرندلاجے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب یہ جانکاری دی  ہے کہ 31جنوری 2024 تک پردھان منتری فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز(پی ایم ایف ایم ای) اسکیم کے تحت 25 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) نے 76 انکیوبیشن سینٹرز کو منظوری دی ہے جس کی لاگت  205.95 کروڑ روپے ہے۔جن میں سے 5 انکیوبیشن سینٹرز کا آغاز/ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ منظور شدہ انکیوبیشن سنٹر کی ریاستی فہرست بشمول کمیشن شدہ/افتتاح ضمیمہ-1 میں ہے۔

پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے صلاحیت سازی کے جزو کے تحت، فائدہ اٹھانے والوں، ٹرینرز (ماسٹر ٹرینرز، ڈسٹرکٹ لیول ٹرینرز) اور ڈسٹرکٹ ریسورس پرسن (ڈی آر پیز) کو تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ 31 جنوری 2024 تک، افراد اور کاروباری اداروں سمیت 63,099 مستفید کنندگان، 526 ماسٹر ٹرینر، 1058 ضلعی سطح کے ٹرینرز اور 1953 ڈسٹرکٹ ریسورس پرسن نے صلاحیت سازی کے پروگراموں میں حصہ لیا ہے۔ ریاست وار فہرست ضمیمہ II میں ہے۔

 پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے برانڈنگ اور مارکیٹنگ کے جزو کے تحت، ایف پی اوز (فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز) / سیلف ہیلپ گروپس (ایس اچ جیز) / کوآپریٹیو یا مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز کے اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) کو مارکیٹ اسٹڈی اور پروڈکٹ  اسٹینڈرڈائزیشن، پیکیجنگ میٹریل ،صارفین کی خوردہ فروخت، گودام اور ذخیرہ کرنے کے کرایے، مارکیٹنگ، اور فروغ کے لیے کوالٹی کنٹرول اور فوڈ سیفٹی کی پابندی۔کے لیے سپورٹ فراہم کی جاتی ہے۔

مالی سال 2022-2021  کے لیے 584.3 کروڑ  روپےکی ترغیبی رقم اب تک 41 اہل معاملات میں تقسیم کی جا چکی ہے۔ ادائیگی کی حیثیت درج ذیل ہے:

 

جزو

ترغیبی رقم کی تقسیم

(کروڑ روپے میں)

پروسس شدہ پھل اور سبزیاں

137.71

پکانے کے لیے تیار/ کھانے کے لیے تیار

362.35

میرین مصنوعات

72.31

موتزاریلا پنیر

8.91

نامیاتی مصنوعات

3.02

کل

584.30

پی ایل آئی ایس ایف پی آئی کی تشکیل کے دوران، اسے عالمی بہترین طریقوں اور مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے فعال اقدامات کیے گئے۔ اس عمل میں صنعت کے ماہرین، بڑے پیمانے پر مینوفیکچررز اور ایس ایم ایز وغیرہ سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ فعال مشغولیت شامل تھی۔ اسکیم کے رہنما خطوط تیار کرتے وقت ان پٹ جمع کرنے کے لیے ایک وسیع مشاورتی طریقہ اپنایا گیا۔ اسکیم کے رہنما خطوط کی مسلسل مطابقت اور تاثیر کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باقاعدہ مصروفیات کی شکل میں یہ باہمی تعاون جاری ہے۔

ضمیمہ I

پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے تحت منظور شدہ کامن انکیوبیشن مراکز  کی آج تک ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار

ریاست

ضلع

میزبان  ادارے

منظور شدہ امدادی رقم

 

 

  1.  

انڈمان اور نکوبار جزائر

جنوبی انڈمان

محکمہ ماہی پروری، انڈمان اور نکو بار جزائر

1.592

 

 

  1.  

آندھرا پردیش

تروپتی

آئی آئی ٹی  - تروپتی

2.6075

 

 

  1.  

آندھرا پردیش

وشاکھاپٹنم

آچاریہ این جی رنگا زرعی یونیورسٹی اپنے علاقائی زرعی تحقیقی مرکز، انکاپلے میں

3.50

 

 

  1.  

آسام

سونیت پور

تیز پور یونیورسٹی، سونیت پور

2.75

 

 

  1.  

بہار

نالندہ

سینٹر آف ایکسی لینس فار ویجیٹیبلز، چنڈی، نالندہ (ڈائریکٹوریٹ آف ہارٹیکلچر)

2.225

 

 

  1.  

بہار

ویشالی

سینٹر آف ایکسی لینس فار فروٹ، دیشری، ویشالی (ڈائریکٹوریٹ آف ہارٹیکلچر، بہار)

2.58

 

 

  1.  

چھتیس گڑھ

بستر

کے وی کے جگدل پور، آئی جی کے وی

2.75

 

 

 

 

  1.  

چھتیس گڑھ

رائے پور

ایف ٹی سی، آئی جی کے وی وی، رائے پور

2.75

 

 

 

 

  1.  

دہلی

جھنڈے والا

ڈی ایس ای یو، جھنڈے والان

2.015

 

 

  1.  

دہلی

وزیر پور

ڈی ایس ای یو، وزیر پور

2.655

 

 

  1.  

گوا

جنوبی گوا

کے وی کے-جنوبی گوا، ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر

2.033

 

 

 

 

  1.  

ہماچل پردیش

کانگڑا

سی ایس کے ایچ پی کے وی ، پالم پور

2.59

 

 

  1.  

ہماچل پردیش

لاہول اور سپیتی۔

کے وی کے آئی- کوکوسیری

لاہول اور اسپیٹی(سی ایس کے ایچ پی زرعی یونیورسٹی)

2.522

 

 

  1.  

ہماچل پردیش

سولن

ڈاکٹروائی ایس پی یو ایچ ایف  ، نونی

3.71

 

 

  1.  

جموں و کشمیر

اننت ناگ

جے کے ایچ پی ایم سی، اننت ناگ

2.69

 

 

  1.  

جموں و کشمیر

بارہمولہ

جے کے ایچ پی ایم سی، دوآب گڑھ

2.43

 

 

  1.  

جموں و کشمیر

جموں

جے کے ایچ ایم ایم سی، ناروال

2.68

 

 

  1.  

کرناٹک

کولار

  آئی سی اے آر- کے وی کے کولار

3.36

 

 

  1.  

کرناٹک

چامراج نگرا۔

کے وی کے چامراج نگرا۔

1.43

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

چکبالا پورہ

کے وی کے چنتامنی۔

2.085

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

چکمگلورو

سی او ایچ، مودی گیری،

1.98

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

چتردرگا

سی او ایچ، ہیرییور(یو اے ایچ ایس  شیوا موگا)،

1.46

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

دھارواڑ

یو اے ایس، دھارواڑ

2.37

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

حسن

سی او اے، حسن

2.09

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

ہاویری

سی او ایچ ای ایف ٹی، دیوی ہوسور

2.40

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

منڈیا۔

زیڈ آر ایس-جیگری پارک(  یو اے ایس بنگلور

1.59

 

 

  1.  

کرناٹک

میسور

سی ایس آئی آر- سی ایف ٹی آر آئی میسور

2.02

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

رائچور

یو اے ایس، رائچور

3.07

 

 

  1.  

کرناٹک

رامان نگر

کے وی کے- رامان نگر

2.64

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

شیوموگا

یو اے ایچ ایس، شیموگا

2.25

 

 

 

 

  1.  

کرناٹک

وجے پورہ

یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنسز، دھارواڑ اپنے -کے وی کے-انڈی، وجے پورہ میں

3.42

 

 

  1.  

کیرالہ

تھریسور

کیرالہ زرعی یونیورسٹی

2.75

 

 

 

 

  1.  

مدھیہ پردیش

گوالیار

سی او اے، گوالیار، آر وی ایس کے وی وی

3.54

 

 

  1.  

مدھیہ پردیش

مورینا

کے وی کے، مورینا، آر وی ایس کے وی وی

3.35

 

 

  1.  

مدھیہ پردیش

سیہور

سی او اے، سیہور، آر وی ایس کے وی وی

2.98

 

 

  1.  

مہاراشٹر

ناگپور

ایم ایچ ایگرو انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ، ناگپور

2.60

 

 

  1.  

مہاراشٹر

پربھنی

کالج آف فوڈ ٹیکنالوجی، وسنت راؤ نائک مراٹھواڑہ کرشی ودیا پیٹھ، پربھنی

3.29

 

 

  1.  

مہاراشٹر

پونے

شاردا بائی پوار مہیلا کالج، بارامتی، پونے (غیر سرکاری)

1.37

 

 

 

 

  1.  

میگھالیہ

ری بھوئی

کے وی کے- آئی سی اے آر  ری بھوی

1.78

 

 

  1.  

میزورم

ایزول

ایم ایف پی آر ٹی سی، ایزول

2.75

 

 

 

 

  1.  

ناگالینڈ

دیما پور

ناگالینڈ یونیورسٹی، اسکول آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ رورل ڈیولپمنٹ

2.43

 

 

 

 

  1.  

اوڈیشہ

گنجم

کالج آف فشریز، او یو اے ٹی

1.85

 

 

 

 

  1.  

پنجاب

پٹیالہ

کرشی وگیان کیندر، پٹیالہ، (پنجاب زرعی یونیورسٹی)

3.45

 

 

  1.  

راجستھان

الور

کے یو ایم ایس، الور

3.26

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

باڑمیر

کے وی کے، دانتا، باڑمیر

2.62

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

بھلواڑہ

کرشی اپج منڈی سمیتی، بھیلواڑہ

2.74

 

 

  1.  

راجستھان

جے پور

کے یو ایم ایس، جے پور

2.41

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

جودھ پور

کے یو ایم ایس، جودھپور

3.055

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

کوٹا

کے وی کے، کوٹا، اے یو

3.004

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

ٹونک

کے یو ایم ایس، ٹونک

2.58

 

 

 

 

  1.  

راجستھان

ادے پور

کرشی اپج منڈی سمیتی، ادے پور

3.45

 

 

  1.  

سکم

جنوبی ضلع

ایس آئی آر ڈی پی آر، کریفیکٹر

2.57

 

 

 

 

 

 

  1.  

سکم

جنوبی سکم

  ایم ایس ایم ای ڈویژن، کامرس اینڈ انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ حکومت سکم

2.36

 

 

  1.  

تمل ناڈو

کوئمبٹور

ٹی این اے یو، کوئمبٹور

2.56

 

 

 

 

  1.  

تمل ناڈو

مدورائی

کے وی کے مدورائی

2.53

 

 

  1.  

تمل ناڈو

تنجاور

ساسٹرا ڈیمڈ یونیورسٹی، ترومالاسمدرم، تھانجاور (غیر سرکاری)

1.19

 

 

  1.  

تمل ناڈو

تروچیراپلی

  این آر سی- آئی سی اے آر  بنانا

2.50

 

 

  1.  

تلنگانہ

حیدرآباد

اے آئی ایچ، پی آئی ٹی ایس اے یو،

2.69

 

 

  1.  

تلنگانہ

جگتیال

آر اے آر ایس، جگتیال

3.315

 

 

  1.  

تلنگانہ

ورنگل دیہی

آر اے آر ایس ورنگل

2.43

 

 

  1.  

تریپورہ

جنوبی تریپورہ

تریپورہ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ، بیلونیا

2.65

 

 

  1.  

اتر پردیش

آگرہ

جی ایف ایس ٹی سی، آگرہ

3.191

 

 

  1.  

اتر پردیش

علی گڑھ

جی ایف ایس ٹی سی، علی گڑھ

3.42

 

 

  1.  

اتر پردیش

ایودھیا

جی ایف ایس ٹی سی، ایودھیا

3.36

 

 

  1.  

اتر پردیش

بریلی

جی ایف ایس ٹی سی، بریلی

3.28

 

 

  1.  

اتر پردیش

بستی۔

جی ایف ایس ٹی سی، بستی

3.26

 

 

  1.  

اتر پردیش

گورکھپور

جی ایف ایس ٹی سی، گورکھپور

3.397

 

 

  1.  

اتر پردیش

جھانسی

جی ایف ایس ٹی سی، جھانسی

3.297

 

 

  1.  

اتر پردیش

کانپور دیہات

جی ایف پی سی سی، کانپور دیہات

3.45

 

 

  1.  

اتر پردیش

کوشامبی

جی ایف پی سی سی آر، کوشامبی

3.39

 

 

  1.  

اتر پردیش

لکھنؤ

جی ایف ایس ٹی سی، لکھنؤ

3.305

 

 

  1.  

اتر پردیش

میرٹھ

جی ایف ایس ٹی سی، میرٹھ

3.355

 

 

  1.  

اتر پردیش

مرزا پور

جی ایف پی سی، مرزا پور

3.43

 

 

  1.  

اتر پردیش

سہارنپور

جی ایف پی سی سی، سہارنپور

3.37

 

 

  1.  

اتر پردیش

وارانسی

جی ایف ایس ٹی سی، وارانسی

3.415

 

 

  1.  

اتراکھنڈ

ادم سنگھ نگر

جی بی پی یو اے ٹی، پنتا نگر

2.72

 

 

ضمیمہ II

ماسٹر ٹرینر، ضلعی سطح کے ٹرینر، ڈسٹرکٹ ریسورس پرسن اور استفادہ کنندگان کی ریاستی تعداد نے پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے صلاحیت سازی کے پروگرام میں حصہ لیا۔

نمبرشمار

ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقے

ماسٹر ٹرینر

ضلع سطحی ٹرینر

 ڈسٹرکٹ ریسور س  پرسن

 استفادہ کنندگان

1

انڈمان اور نکوبار

3

0

0

62

2

آندھرا پردیش

18

60

26

7246

3

اروناچل پردیش

0

0

7

0

4

آسام

20

45

51

8438

5

بہار

12

71

28

306

6

چندی گڑھ

6

3

0

21

7

چھتیس گڑھ

33

40

72

2505

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

7

0

0

0

9

دہلی

17

4

13

338

10

گوا

9

0

12

968

11

گجرات

14

0

18

43

12

ہریانہ

14

14

41

353

13

ہماچل پردیش

11

26

11

489

14

جموں و کشمیر

10

13

17

65

15

جھارکھنڈ

7

0

41

0

16

کرناٹک

26

39

313

752

17

کیرالہ

23

64

47

755

18

لداخ

9

0

2

15

19

لکشدیپ

2

1

1

0

20

مدھیہ پردیش

18

170

73

3465

21

مہاراشٹر

30

123

744

17673

22

منی پور

9

0

16

184

23

میگھالیہ

21

16

14

733

24

میزورم

8

5

10

27

25

ناگالینڈ

8

40

86

1568

26

اوڈیشہ

20

93

26

6544

27

پڈوچیری

5

3

9

542

28

پنجاب

22

32

68

643

29

راجستھان

19

39

54

115

30

سکم

12

2

0

666

31

تمل ناڈو

30

15

46

224

32

تلنگانہ

13

103

26

6569

33

تریپورہ

13

24

58

1354

34

اتر پردیش

35

0

0

436

35

اتراکھنڈ

22

13

23

0

36

مغربی بنگال

0

0

0

0

 

مجموعی عدد

526

1058

1953

63,099

 

*************

( ش ح ۔ج ق ۔ رض (

U. No.6840



(Release ID: 2020180) Visitor Counter : 16


Read this release in: English , Hindi