شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

مارچ 2024 میں خوردہ افراط زر گھٹ کر 4.85 فیصدہوگیا


مارچ 2024 کے مہینے کے لیے دیہی ، شہری اور مشترکہ بنیاد پر صارف قیمت اشاریہ تعداد 2012=100

Posted On: 12 APR 2024 6:10PM by PIB Delhi

قومی شماریات دفتر (این ایس او)، شماریات اورپروگرام کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) بنیاد2012=100پر کل ہند صارف قیمت  اشاریہ (سی پی آئی) اور دیہی (آر)، شہری(یو) کے لیے متعلقہ صارف غذائی اجناس قیمت اشاریہ (سی ایف پی آئی) اور مشترکہ (سی) کے لیے مارچ 2024 (عبوری)  ماہ کے لیے یہ پریس نوٹ جاری کررہا ہے۔ کل ہند اور تمام تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے لیے ذیلی گروپوں اورگروپوں کے لیے سی پی آئی بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔

ہفتہ وار رسٹر پر این ایس او ، ایم او ایس پی آئی کے فیلڈ آپریشنز ڈویژن کے  فیلڈ اسٹاف کے ذریعے ذاتی دوروں کے توسط سے تمام ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کا احاطہ کرنے والے منتخب شدہ 1114 شہری بازاروں اور 1181 گاوؤں سے قیمت ڈاٹا جمع کیا جاتا ہے۔مارچ 2024 کے ماہ کے دوران این ایس او نے 99.8 فیصد گاوؤں اور 98.5 فیصد شہری بازوں سے قیمتیں جمع کیں، جبکہ بازار وار قیمتیں دیہاتوں کے لیے 89.6 فیصد اور شہروں کے لیے 93.2فیصد تھیں۔

عام  اشاریہ اور سی ایف پی آئی کی بنیاد پر کل ہند افراط زر کی شرح (نقطہ در نقطہ کی بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں رواں ماہ یعنی مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2024)، اس طرح دی گئی ہیں:

سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی پر مبنی کل ہند  سال در سال افراط زر شرح (%):مارچ 2024 سے مارچ 2023

 

 

مارچ 2024(عبوری)

فروری 2024(حتمی)

مارچ 2023

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

افراط زر

سی پی آئی(جنرل)

5.45

4.14

4.85

5.34

4.78

5.09

5.51

5.89

5.66

سی ایف پی آئی

8.61

8.35

8.52

8.27

9.19

8.66

4.72

4.82

4.79

اشاریہ

سی پی آئی( جنرل)

187.7

183.6

185.8

187.4

184.0

185.8

178.0

176.3

177.2

سی ایف پی آئی

187.9

193.3

189.8

187.2

193.7

189.5

173.0

178.4

174.9

نوٹ:پرو-پروویژنل، کومبڈ-کمبائنڈ

عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی نیچے دی گئی ہے:

کل ہند سی پی آئی(جنرل)اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (فیصد):فروری 2024 کے مقابلے مارچ 2024

اشاریے

مارچ 2024(عبوری)

فروری 2024(حتمی)

ماہانہ تبدیلی(فیصد)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی(جنرل)

187.7

183.6

185.8

187.4

184.0

185.8

0.16

-0.22

0.00

سی ایف پی آئی

187.9

193.3

189.8

187.2

193.7

189.5

0.37

-0.21

0.16

نوٹ: مارچ 2024 کے اعدادو شمار عبوری ہیں

اپریل 2024 سی پی آئی کے لیے ریلیز کی اگلی تاریخ 13 مئی 2024(دوشمبہ) ہے۔ زیادہ معلومات کے لیےویب سائٹ پر جائیںwww.mospi.gov.in

 

ملحقہ کی فہرست

ملحقہ

عنوان

I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے  فروری 2024(عبوری) اور مارچ 2024(عبوری) کے لیے کل-ہندعام ، گروپ اور ذیلی گروپ سطح پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی تعداد

II

مارچ 2024 کے لیے جنرل ، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کی سی پی آئی سی ایف پی آئی تعداد کے لیے کل ہند افراط زر شرح(فیصد)دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے (عبوری)

III

فروری 2024(عبوری) اور مارچ 2024(عبوری) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے جنرل سی پی آئی

IV

مارچ 2024 کے لیے دہی، شہری اور مشترکہ طور سے اہم ریاستوں کی سال در سال افراط زر شرحیں(فیصد) (عبوری)

 

I ضمیہ

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے فروری 2024(عبوری) مارچ 2024 (عبوری) کے لیے کل ہندعام ، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کی سی پی آئی اور سی ایف پی آئی تعداد

 (2012=100بنیاد:)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور پیداوار

12.35

188.6

189.3

6.59

188.3

188.5

9.67

188.5

189.0

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

214.8

217.8

2.73

223.9

226.7

3.61

218.0

220.9

 

1.1.03

انڈا

0.49

201.7

192.8

0.36

204.7

194.2

0.43

202.9

193.3

 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

7.72

182.9

183.2

5.33

183.2

183.6

6.61

183.0

183.3

 

1.1.05

تیل اورچکنائی

4.21

160.2

160.2

2.81

155.1

154.7

3.56

158.3

158.2

 

1.1.06

پھل

2.88

169.2

172.9

2.90

174.0

176.7

2.89

171.4

174.7

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

179.8

182.6

4.41

226.1

222.3

6.04

195.5

196.1

 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

2.95

200.8

199.6

1.73

206.0

204.9

2.38

202.6

201.4

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

1.70

128.7

128.0

0.97

130.7

130.1

1.36

129.4

128.7

 

1.1.10

مصالحہ

3.11

240.7

236.3

1.79

232.0

228.2

2.50

237.8

233.6

 

1.2.11

غیر -الکحل پینے کی اشیاء

1.37

182.2

182.1

1.13

169.9

170.2

1.26

177.1

177.1

 

1.1.12

تیار کھنا، ناشہ ، مٹھیائیں وغیرہ

5.56

195.4

195.9

5.54

204.0

204.6

5.55

199.4

199.9

1

 

غذا اور پینے کی اشیاء

54.18

187.8

188.5

36.29

194.6

194.3

45.86

190.3

190.6

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

203.7

204.0

1.36

209.5

210.1

2.38

205.2

205.6

 

3.1.01

کپڑے

6.32

195.4

195.8

4.72

185.5

185.8

5.58

191.5

191.9

 

3.1.02

جوتے

1.04

190.9

191.1

0.85

172.0

172.3

0.95

183.0

183.3

3

 

کپڑے اور جوتے

7.36

194.8

195.1

5.57

183.4

183.8

6.53

190.3

190.6

4

 

رہائش

-

-

-

21.67

178.5

178.3

10.07

178.5

178.3

5

 

ایندھن اور روشنی

7.94

183.8

181.1

5.58

175.6

167.7

6.84

180.7

176.0

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

183.3

183.3

3.87

173.3

173.9

3.80

178.6

178.9

 

6.1.02

صحت

6.83

193.8

194.3

4.81

188.3

189.2

5.89

191.7

192.4

 

6.1.03

ٹرانسپورٹ اور مواصلات

7.60

172.2

172.0

9.73

162.3

161.9

8.59

167.0

166.7

 

6.1.04

سیرو تفریح

1.37

177.4

177.8

2.04

172.5

172.8

1.68

174.6

175.0

 

6.1.05

تعلیم

3.46

186.0

186.1

5.62

180.9

181.2

4.46

183.0

183.2

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال

4.25

188.8

191.3

3.47

190.1

192.7

3.89

189.3

191.9

6

 

متفرقات

27.26

183.8

184.2

29.53

175.5

176.0

28.32

179.8

180.2

عام اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

187.4

187.7

100.00

184.0

183.6

100.00

185.8

185.8

صارف غذائی قیمت اشاریہ(سی ایف پی آئی)

47.25

187.2

187.9

29.62

193.7

193.3

39.06

189.5

189.8

نوٹ:

1.پرو-عبوری

2. سی ایف پی آئی: ‘غذا اور پینے کی اشیاء’ گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے سی ایف پی آئی ‘غیر الکحل پینے کی اشیاء اور تیار غذا ، اسنیکس ، مٹھائی وغیرہ کو چھوڑ کر 10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔

3. رہائش کے لیے سی پی آئی(دیہی)جمع نہیں ہے۔

II ضمیہ

دیہی، شہری اور مشترکہ  کے لیے مارچ 2024(عبوری) کے لیے عام، گروپ اور ذیلی گروپ سطح  سی پی آئی اور سی ایف پی آئی تعداد کے لیے کل ہند سال در سال افراط زر شرحیں(فیصد)

 (2012=100بنیاد:)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مشترکہ

 

تول

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 
 

1.1.01

اناج اور پیداوار

174.3

189.3

8.61

174.7

188.5

7.90

174.4

189.0

8.37

 
 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

205.2

217.8

6.14

212.2

226.7

6.83

207.7

220.9

6.36

 
 

1.1.03

انڈا

173.9

192.8

10.87

177.2

194.2

9.59

175.2

193.3

10.33

 
 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

177.0

183.2

3.50

177.9

183.6

3.20

177.3

183.3

3.38

 
 

1.1.05

تیل اورچکنائی

183.3

160.2

-12.60

172.2

154.7

-10.16

179.2

158.2

-11.72

 
 

1.1.06

پھل

167.2

172.9

3.41

172.1

176.7

2.67

169.5

174.7

3.07

 
 

1.1.07

سبزیاں

140.9

182.6

29.60

175.9

222.3

26.38

152.8

196.1

28.34

 
 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

170.5

199.6

17.07

172.2

204.9

18.99

171.1

201.4

17.71

 
 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

119.1

128.0

7.47

121.9

130.1

6.73

120.0

128.7

7.25

 
 

1.1.10

مصالحہ

212.1

236.3

11.41

204.8

228.2

11.43

209.7

233.6

11.40

 
 

1.2.11

غیر -الکحل پینے کی اشیاء

177.6

182.1

2.53

164.9

170.2

3.21

172.3

177.1

2.79

 
 

1.1.12

تیار کھنا، ناشہ ، مٹھیائیں وغیرہ

189.9

195.9

3.16

196.6

204.6

4.07

193.0

199.9

3.58

 

1

 

غذا اور پینے کی اشیاء

174.8

188.5

7.84

180.8

194.3

7.47

177.0

190.6

7.68

 

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

198.4

204.0

2.82

202.7

210.1

3.65

199.5

205.6

3.06

 
 

3.1.01

کپڑے

190.0

195.8

3.05

180.2

185.8

3.11

186.1

191.9

3.12

 
 

3.1.02

جوتے

187.0

191.1

2.19

167.0

172.3

3.17

178.7

183.3

2.57

 

3

 

کپڑے اور جوتے

189.6

195.1

2.90

178.2

183.8

3.14

185.1

190.6

2.97

 

4

 

رہائش

-

-

-

173.5

178.3

2.77

173.5

178.3

2.77

 

5

 

ایندھن اور روشنی

181.4

181.1

-0.17

182.6

167.7

-8.16

181.9

176.0

-3.24

 
 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

178.6

183.3

2.63

169.2

173.9

2.78

174.2

178.9

2.70

 
 

6.1.02

صحت

186.6

194.3

4.13

180.8

189.2

4.65

184.4

192.4

4.34

 
 

6.1.03

ٹرانسپورٹ اور مواصلات

169.0

172.0

1.78

159.8

161.9

1.31

164.2

166.7

1.52

 
 

6.1.04

سیرو تفریح

172.8

177.8

2.89

168.4

172.8

2.61

170.3

175.0

2.76

 
 

6.1.05

تعلیم

178.5

186.1

4.26

172.5

181.2

5.04

175.0

183.2

4.69

 
 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال

180.7

191.3

5.87

181.5

192.7

6.17

181.0

191.9

6.02

 

6

 

متفرقات

177.9

184.2

3.54

170.0

176.0

3.53

174.1

180.2

3.50

 

عام اشاریہ(تمام گروپ)

178.0

187.7

5.45

176.3

183.6

4.14

177.2

185.8

4.85

 

نوٹ:

1. پرو-پروویژنل

 :رہائش کے لے سی پی آئی (دیہی ) جمع شدہ نہیں ہے2

 

III ضمیمہ

فروری 2024(حتمی)اور مارچ 2024 عبوری ) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے لیے جنرل سی پی آئی

 (2012=100بنیاد:)

 

نمبر شمار

ریاست /ریاست کے انتظام  خطے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

تول

فروری 2024 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

192.2

191.6

3.64

192.8

191.9

4.58

192.4

191.7

2

اروناچل پردیش

0.14

190.4

190.4

0.06

--

--

0.10

190.4

190.4

3

آسام

2.63

189.0

189.4

0.79

185.7

184.9

1.77

188.3

188.5

4

بہار

8.21

180.0

182.2

1.62

188.1

188.8

5.14

181.2

183.2

5

چھتیس گڑھ

1.68

176.7

177.5

1.22

174.8

174.6

1.46

176.0

176.4

6

دہلی

0.28

170.1

169.7

5.64

169.1

169.4

2.77

169.2

169.4

7

گوا

0.14

173.7

172.6

0.25

175.4

178.5

0.19

174.7

176.2

8

گجرات

4.54

183.7

183.9

6.82

173.7

174.3

5.60

178.0

178.5

9

ہریانہ

3.30

187.7

189.0

3.35

177.0

177.7

3.32

182.7

183.7

10

ہماچل پردیش

1.03

174.3

173.9

0.26

179.2

178.7

0.67

175.2

174.8

11

جھارکھنڈ

1.96

181.8

182.5

1.39

184.1

184.0

1.69

182.7

183.1

12

کرناٹک

5.09

190.4

190.5

6.81

192.4

191.9

5.89

191.5

191.3

13

کیرالہ

5.50

192.2

193.4

3.46

190.3

191.2

4.55

191.5

192.6

14

مدھیہ پردیش

4.93

184.1

184.6

3.97

187.9

187.7

4.48

185.7

185.9

15

مہاراشٹر

8.25

188.2

186.3

18.86

180.4

178.9

13.18

183.0

181.4

16

منی پور

0.23

216.7

218.6

0.12

181.3

182.3

0.18

205.5

207.1

17

میگھالیہ

0.28

172.5

172.3

0.15

176.7

177.2

0.22

173.8

173.8

18

میزورم

0.07

204.2

203.6

0.13

173.0

172.9

0.10

185.2

184.9

19

ناگالینڈ

0.14

192.4

194.0

0.12

178.8

178.6

0.13

186.6

187.5

20

اُڈیشہ

2.93

188.4

188.8

1.31

181.8

181.3

2.18

186.6

186.7

21

پنجاب

3.31

180.8

181.4

3.09

173.8

173.8

3.21

177.7

178.0

22

راجستھان

6.63

184.3

184.9

4.23

183.7

183.6

5.51

184.1

184.4

23

سکم

0.06

196.9

196.3

0.03

185.3

184.9

0.05

193.1

192.6

24

تمل ناڈو

5.55

194.3

193.3

9.20

191.6

190.9

7.25

192.7

191.9

25

تلنگانہ

3.16

202.5

201.7

4.41

195.9

195.0

3.74

198.9

198.0

26

تریپورہ

0.35

203.8

203.7

0.14

194.3

193.2

0.25

201.3

201.0

27

اترپردیش

14.83

186.1

187.2

9.54

184.5

184.8

12.37

185.5

186.3

28

اترا کھنڈ

1.06

181.1

181.8

0.73

183.1

183.5

0.91

181.8

182.4

29

مغربی بنگال

6.99

190.9

190.5

7.20

188.2

187.3

7.09

189.6

189.0

30

انڈمان اینڈ نیکوبار جزائر

0.05

197.7

193.4

0.07

182.1

181.9

0.06

189.8

187.6

31

چنڈی گڑھ

0.02

181.1

183.1

0.34

171.8

172.1

0.17

172.3

172.7

32

دادر اینڈ نگر حویلی

0.02

172.3

173.7

0.04

180.9

180.7

0.03

178.0

178.4

33

دمن اینڈ دیو

0.02

188.6

187.3

0.02

180.5

181.5

0.02

185.2

184.9

34

جموں و کشمیر*

1.14

195.5

196.9

0.72

191.2

191.2

0.94

194.0

194.9

35

لکشدیپ

0.01

192.0

191.0

0.01

170.6

173.4

0.01

181.1

182.0

36

پڈوچیری

0.08

198.3

195.3

0.27

190.3

190.1

0.17

192.3

191.4

کل ہند

100.00

187.4

187.7

100.00

184.0

183.6

100.00

185.8

185.8

نوٹ:

1.التزام-عبوری

2. اشارہ کرتا ہے کہ قیمت فہرستوں کی وصولی مختص فہرستوں کی 80 فیصد سے کم ہے اور اسی لیے اشاریے جمع نہیں کئے گئے ہیں

3.اس صف کے اعدادو شمار مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر و لداخ(سابق جموں و کشمیر ریاست) کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں

IV ضمیمہ

مارچ 2024 کے لیے دیہی ، ہری اور مشترکہ ریاستوں میں اہم ریاستوں کی سال در سال افراط زر شرحیں(فیصد) (عبوری)

 (2012=100بنیاد:)

نمبر شمار

ریاست /ریاست کے انتظام  خطے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

افراط زر شرح(فیصد)

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

افراط زر شرح(فیصد)

فروری 2023 اشاریہ(حتمی)

مارچ 2024 اشاریہ(عبوری(

افراط زر شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

181.1

191.6

5.80

183.7

191.9

4.46

182.1

191.7

5.27

2

آسام

178.4

189.4

6.17

175.2

184.9

5.54

177.7

188.5

6.08

3

بہار

172.4

182.2

5.68

178.9

188.8

5.53

173.3

183.2

5.71

4

چھتیس گڑھ

168.4

177.5

5.40

166.9

174.6

4.61

167.8

176.4

5.13

5

دہلی

166.0

169.7

2.23

165.6

169.4

2.29

165.6

169.4

2.29

6

گجرات

174.6

183.9

5.33

166.7

174.3

4.56

170.1

178.5

4.94

7

ہریانہ

176.3

189.0

7.20

169.6

177.7

4.78

173.2

183.7

6.06

8

ہماچل پردیش

166.5

173.9

4.44

174.2

178.7

2.58

167.9

174.8

4.11

9

جھارکھنڈ

171.6

182.5

6.35

176.9

184.0

4.01

173.6

183.1

5.47

10

کرناٹک

178.5

190.5

6.72

184.2

191.9

4.18

181.6

191.3

5.34

11

کیرالہ

184.5

193.4

4.82

182.1

191.2

5.00

183.7

192.6

4.84

12

مدھیہ پردیش

174.3

184.6

5.91

179.3

187.7

4.68

176.4

185.9

5.39

13

مہاراشٹر

179.7

186.3

3.67

172.7

178.9

3.59

175.0

181.4

3.66

14

اُڈیشہ

176.0

188.8

7.27

170.3

181.3

6.46

174.4

186.7

7.05

15

پنجاب

173.6

181.4

4.49

166.1

173.8

4.64

170.2

178.0

4.58

16

راجستھان

176.1

184.9

5.00

173.8

183.6

5.64

175.3

184.4

5.19

17

تمل ناڈو

183.7

193.3

5.23

183.7

190.9

3.92

183.7

191.9

4.46

18

تلنگانہ

191.0

201.7

5.60

184.6

195.0

5.63

187.5

198.0

5.60

19

اترپردیش

176.1

187.2

6.30

177.4

184.8

4.17

176.6

186.3

5.49

20

اتراکھنڈ

175.2

181.8

3.77

177.7

183.5

3.26

176.1

182.4

3.58

21

مغربی بنگال

182.7

190.5

4.27

181.8

187.3

3.03

182.3

189.0

3.68

22

جموں و کشمیر*

187.1

196.9

5.24

185.9

191.2

2.85

186.7

194.9

4.39

کل ہند

178.0

187.7

5.45

176.3

183.6

4.14

177.2

185.8

4.85

 

نوٹس:

پرو : عبوری

2* : اس صف کے اعداد و شمار مشترکہ مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر اور لداخ (سابق جموں و کشمیر ریاست) کی قیمتوں و وزن سے متعلق ہیں ۔

@ : 2011 کی مردم شماری کے مطابق جن ریاستوں کی آبادی  50 لاکھ سے زیادہ ہے۔

 

CLICK HERE TO SEE THE RELEASE IN PDF

 

 

**********

ش ح۔ج ق۔ ن ع

 (U: 6531)

(12.04.2024)

 



(Release ID: 2017805) Visitor Counter : 38