وزارت خزانہ
خوردنی تیل، پیتل کے کاٹ کباڑ، سپاری، سونا اور چاندی کی محصولاتی مالیت کے تعین سے متعلق ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 22-2024 -کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
15 MAR 2024 4:18PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں)کی دفعہ 14 کی ذیلی شق کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ اور کسٹمز نے اپنے تئیں یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ ایسا کرنا ضروری ہے اور وقت کا تقاضا بھی ہے، اس نوٹیفکیشن کے ذریعے 03 اگست 2021 کو جاری کیے گئے حکومت ہند کے تحت وزارت خزانہ (محکمہ مالیات) کے نوٹیفکیشن نمبر 2001/36-کسٹمز (این ٹی) جو گزٹ آف انڈیا کے غیرمعمولی حصہ۔IIسیکشن3 ، ذیلی سیکشن (ii) میں بموجب نمبر ایس او 748 (ای) مؤرخہ 03 اگست 2001 کو شائع ہوا تھا، درج ذیل ترامیم انجام دی ہیں:-
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، جدول-1، جدول-2 اور جدول-3 کے سلسلے میں ، درج ذیل جدولیں پہلی جدولوں کی جگہ لیں گی،یعنی:-
جدول-1
نمبرشمار
|
باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصول کی اشیاء
|
اشیا کی تفصیل
|
محصول کی قیمت
(فی میٹرک ٹن امریکی ڈالر
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
کچا پام آئل
|
902
|
2
|
1511 90 10
|
آربی ڈی پام آئل
|
912
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر پام آئل
|
907
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
917
|
5
|
1511 90 20
|
آربی ڈی پامولین
|
920
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر پامولین
|
919
|
7
|
1507 10 00
|
سویابین کا کچا تیل
|
933
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل سکریپ (سبھی گریڈس)
|
4867
|
جدول-2
نمبرشمار
|
باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصول کی اشیاء
|
اشیا کی تفصیل
|
ٹیرف کی قیمت
(امریکی ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 or 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کا فائدہ نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹمز، مورخہ 30.06.2017 کے اندراج نمبر 356 کے تحت لیا گیا ہے۔
|
696 فی دس گرام
|
2.
|
71 or 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017-کسٹمز، مورخہ 30.06.2017 کے اندراج نمبر 357 کے تحت فائدہ اٹھایا گیا ہے۔
|
809 فی کلوگرام
|
3.
|
71
|
(i) تمغے یا چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی شکل میں چاندی جس میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان 7106 92 کے تحت آتی ہیں۔
(ii) تمغے یا چاندی کے سکے جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکل 710692 کے ذیلی عنوان کے تحت آتی ہو، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔
وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہیں۔
|
809 فی کلوگرام
|
4.
|
71
|
(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچرر یا ری انسٹریٹر کا کندہ سیریل نمبر اور میٹرک یونٹس میں ظاہر کردہ وزن؛
(ii) سونے کے سکے، جن میں 99.5 فیصد سے کم سونا نہ ہو، اور سونے کی رسیدیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔
وضاحت - اس اندراج کے مقصد کے لیے، ‘‘گولڈ آرٹیکلز’’ میں کوئی بھی چھوٹا سا جزو شامل ہے، جیسے ہک، ہک، کلیمپ، پن، کیچ، سکرو بیک، مکمل زیورات یا اس کے کسی بھی حصے کو اپنی جگہ پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
|
696 فی کلوگرام
|
ٹیبل-3
نمبر شمار
|
باب/عنوان/ذیلی عنوان/محصول کی اشیاء
|
اشیا کی تفصیل
|
محصول کی قیمت
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
سپاری
|
6259 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)
|
اس نوٹیفکیشن کا اطلاق 16 مارچ 2024 سے ہوگا۔
نوٹ:- اصل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ-II، سیکشن-3 ،ذیلی دفعہ (ii)میں نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 کسٹمز(این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001، ایس او 748 (ای)، مورخہ 3 اگست 2001 کے تحت شائع کیا گیا تھا اوریہ آخری بار نوٹیفکیشن نمبر 2024/17-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 06 مارچ 2024، جس میں ایس او1117 (ای) مورخہ 06 مارچ 2024 کے تحت گزٹ آف انڈیا میں غیرمعمولی حصہ -II، سیکشن-3، ذیلی دفعہ (ii)میں ای۔شائع کیا گیا تھا، کے ذریعہ ترمیم کی گئی تھی۔
***********
ش ح۔ ع ح
(U: 6155)
(Release ID: 2015004)
Visitor Counter : 79