صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کل حیدرآباد میں عالمی روحانی مہوتسو کی تقریب میں شرکت کریں گی
प्रविष्टि तिथि:
14 MAR 2024 6:40PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو کل (15 مارچ، 2024) حیدرآباد کے کانہا شانتی ونم میں عالمی روحانی مہوتسو میں شرکت کریں گی۔
************
ش ح ۔ا م۔م ص۔
U:6113
(रिलीज़ आईडी: 2014737)
आगंतुक पटल : 80