صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلانیہ
Posted On:
10 MAR 2024 7:39PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے آج (یعنی 10مارچ 2024 کو)شام 6 بجے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران جسٹس اجے مَنِک راؤ کھانویلکر کو لوکپال کے چیئرپرسن کے عہدے کا حلف دلایا۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5932
(Release ID: 2013284)
Visitor Counter : 85