صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند آئندہ روز بھارتی فضائیہ کی 4اکائیوں کو پریزیڈنٹس اسٹینڈرڈ اور کلرز سے نوازیں گی
Posted On:
07 MAR 2024 7:17PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز(8 مارچ 2024 کو ) ایئرفورس اسٹیشن ہنڈن (اترپردیش) کا دورہ کریں گی جہاں وہ 45 اسکواڈرن اور 221 اسکواڈرن کو پریزیڈنٹس اسٹینڈرڈ، اور 11 بیس ری پیئر ڈپو اور 509 سگنل یونٹ کو پریزیڈنٹس کلرس سے نوازیں گی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5820
(Release ID: 2012370)