نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 7 مارچ 2024 کو چنڈی گڑھ کا دورہ کریں گے
نائب صدر پنجاب یونیورسٹی کے 71ویں سالانہ کنووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے
प्रविष्टि तिथि:
05 MAR 2024 3:26PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 7 مارچ 2024 کو چنڈی گڑھ کا دورہ کریں گے۔
ایک روزہ دورے کے دوران جناب دھنکھڑ پنجاب یونویرسٹی کے 71ویں سالانہ تقسیم اسناد کے جلسے میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
************
(ش ح ۔ و ا۔ ت ح )
U No. 5690
(रिलीज़ आईडी: 2011609)
आगंतुक पटल : 68