شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

قومی آمدنی 2023-24 کے دوسرے پیشگی تخمینوں، تیسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر)، 2023-24 کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار کے سہ ماہی تخمینوں، قومی آمدنی، کھپت لاگت، بچت اور پونجی تشکیل، 2022-23 کے اولین نظرثانی شدہ تخمینوں پر پریس نوٹ کا تصحیح نامہ

Posted On: 01 MAR 2024 4:40PM by PIB Delhi

مؤرخہ 29فروری 2024 کے پریس نوٹ کے پارٹ اے کے ’اسٹیٹمنٹ 2 اے : جی ڈی پی 2023-24 (موجودہ قیمتوں پر) کے قومی آمدنی اور لاگت کے عناصر کا دوسرا پیشگی تخمینہ‘ کی قطار نمبر 25، 26 اور 30 کو اس طرح پڑھا جائے:

 

نمبر شمار

جز

2021-22
(دوسرا نظرثانی شدہ تخمینہ)

2022-23

(پہلا نظرثانی شدہ تخمینہ)

2023-24

(ایس اے ای)

گذشتہ برس سے فیصد کی تبدیلی

2022-23

2023-24

.

.

.

 

 

 

 

 

 

25

مجموعی قومی ڈسپوزیبل آمدنی (جی این ڈی آئی)

2,39,25,034

2,73,98,551

2,98,39,727

14.5

8.9

26

خالص قومی ڈسپوزیبل آمدنی (این این ڈی آئی)

2,12,58,230

2,42,58,653

2,64,42,791

14.1

9.0

.

.

.

30

.

فی کس جی این ڈی آئی ()

 

 

1,74,816

 

 

1,98,125

 

 

2,13,905

 

 

13.3

 

 

8.0

 

 

پریس نوٹ پی ڈی ایف شکل میں ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5589



(Release ID: 2010756) Visitor Counter : 58


Read this release in: English , Hindi