سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اشتہار میں نادانستہ طور پر ایک غلطی ہوئی  ہے

Posted On: 01 MAR 2024 6:42PM by PIB Delhi

29 فروری 2024 کو ، 34 ایس سی / او بی سی رہائشی ہوٹلوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے اور افتتاح سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا۔ اشتہار کا ہندی ورژن درست تھا، البتہ انگریزی ورژن میں ایک غلطی ہوئی۔ لہٰذا، درخواست کی جاتی ہے کہ برائے مہربانی اشتہار کے آخری پوائنٹر  کو اس طرح پڑھا جائے کہ ’34 میں سے 25 ہاسٹل لڑکیوں کے لیے تعمیر کیے گئے ہیں۔‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5588


(Release ID: 2010733) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi