سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب نتن گڈکری نے بہار کے سارن ضلع میں قومی شاہراہ -19 کو چوڑا کرنے کے لیے 481.86 کروڑ روپے کی منظوری دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 FEB 2024 6:01PM by PIB Delhi

 سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے بہار میں ایک پوسٹ میں بتایا کہ ریاست بہار کے سارن ضلع میں قومی شاہراہ 19 کے موجودہ دوسرے جنرل چھپرا بائی پاس سیکشن کو 3 اضافی لینوں کے ساتھ چوڑا کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس پر 481.86 کروڑ روپے لاگت کی آئے گی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6438


(ریلیز آئی ڈی: 2009562) وزیٹر کاؤنٹر : 121
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी