کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

جنوری، 2024 (بنیادی سال: 2011-12) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 14 FEB 2024 12:00PM by PIB Delhi

مہنگائی کی سالانہ شرح آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) نمبر کی بنیاد پر جنوری، 2024 (جنوری، 2023 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 0.27فیصد (عارضی) ہے۔ جنوری 2024 میں مہنگائی کی مثبت شرح بنیادی طور پر اشیائے خورونوش، مشینری اور آلات، دیگر مینوفیکچرنگ، معدنیات، نقل و حمل کے دیگر آلات وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی کے اجزاء کے پچھلے تین ماہ کے عدد اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں دیے گئے ہیں:

 

عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی  شرح ( سال بہ  سال   ،فیصدمیں)

تمام اشیاء/بڑے گروپس

وزن(فیصد)

نومبر-23

دسمبر-23(عارضی)

جنوری-24(عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

153.1

0.39

151.6

0.73

151.1

0.27

I۔بنیادی اشیاء

22.62

187.6

5.16

182.9

5.78

181.0

3.84

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

156.2

-4.05

154.2

-2.41

154.8

-0.51

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

140.2

-0.78

140.1

-0.71

139.8

-1.13

غذائی اشاریہ

24.38

183.9

5.15

179.9

5.39

178.0

3.79

 

نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

دسمبر 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی -0.33 فیصد رہی۔ پچھلے چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن

اگست-23

ستمبر-23

اکتوبر-23

نومبر-23

دسمبر-23(عارضی)

جنوری-24(عارضی)

تمام اشیاء

100.0

0.26

-0.46

0.46

0.39

-0.98

-0.33

I۔بنیادی اشیا

22.62

-0.73

-3.52

0.93

1.24

-2.51

-1.04

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

2.54

2.68

1.57

0.45

-1.28

0.39

III۔تیار شدہ مصنوعات

64.23

0.29

0.36

0.00

-0.14

-0.07

-0.21

غذائی اشاریہ

24.38

-0.85

-4.65

1.07

2.00

-2.18

-1.06

 

نوٹ: # تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ( ماہ بہ ماہ ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں لگائی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

بنیادی  اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جنوری 2024 میں 1.04فیصد کم ہو کر 181.0 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2023 کے لئے 182.9 (عارضی) تھا۔ دسمبر، 2023 کے مقابلے جنوری، 2024 میں معدنیات کی قیمتوں میں (0.93فیصد) اضافہ ہوا۔ دسمبر 2023کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (-0.33فیصد)، نان فوڈ آرٹیکلز (-0.49فیصد) اور فوڈ آرٹیکلز (-1.36فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

 ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جنوری 2024 میں 0.39فیصد بڑھ کر 154.8 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2023 کے لئے 154.2 (عارضی) تھا۔ دسمبر، 2023 کے مقابلے جنوری، 2024 میں بجلی کی قیمتیں (3.30فیصد) بڑھ گئیں۔ دسمبر، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں کوئلہ (-0.37فیصد) اور معدنی تیل (-0.56فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

 تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جنوری 2024 میں (-0.21فیصد) کم ہو کر 139.8 (عارضی) ہو گیا جو دسمبر 2023 کے لئے 140.1 (عارضی) تھا ۔تیار شدہ مصنوعات کے 22 این آئی سی میں سے دو ہندسوں والے گروپس میں سے 9 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ، 12 گروپس کی قیمتوں میں کمی اور 1 گروپ کی قیمت مستحکم رہی۔ کچھ اہم گروپ جنہوں نے ماہ بہ ماہ قیمتوں میں اضافہ دکھایا وہ مشینری اور آلات، ٹیکسٹائل مشروبات؛ موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز؛ ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات وغیرہ ہیں۔ قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروپ کھانے کی مصنوعات،بنیادی دھاتیں؛ دیگر مینوفیکچرنگ؛ کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات؛ دسمبر 2023 کے مقابلے جنوری 2024 میں دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات وغیرہ ہیں۔

 ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد): بنیادی اشیاگروپ کے ‘غذائی اشیاء’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے ‘فوڈ پروڈکٹ’ پر مشتمل فوڈ انڈیکس دسمبر 2023 میں 179.9 سے کم ہو کر جنوری 2024 میں 178.0 رہ گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس کی بنیاد پر دسمبر 2023 میں 5.39 فیصد سے کم ہو کر جنوری 2024 میں 3.79 فیصد رہ گئی۔

نومبر، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): نومبر، 2023 کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 153.1 اور 0.39فیصد پر رہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحوں کی تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے تھوک قیمت اشاریہ پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیےتھوک قیمت اشاریہ ضمیمہ III پر ہے۔

رد عمل کی شرح: جنوری 2024 کے لیے تھوک قیمت اشاریہ کو 83.0 فیصد کی متوازن رد عمل  کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ نومبر 2023 کے لیے حتمی اعداد و شمار 94.5 فیصد کے متوازن ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ تھوک قیمت اشاریہ کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق تھوک قیمت اشاریہ کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، آئٹم انڈیکس، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: فروری 2024 کے لیے تھوک قیمت اشاریہ 14/03/2024 کو جاری کیاجائے گا۔

نوٹ:ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کا انڈیکس نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر کو ادارہ جاتی ذرائع اورملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔  اس پریس ریلیز میں جنوری، 2024 (عارضی)، نومبر، 2023 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے تھوک قیمت اشاریہ (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

جنوری، 2024 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

   اوزان

اشاریہ (جنوری -24)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی شرح  ( سال بہ سال)

دسمبر23 کے مقابلے جنوری 24

دسمبر23 کے مقابلے جنوری 24

اپریل-جنوری23

اپریل-جنوری23

جنوری-23

جنوری-24

تمام اشیاء

100.00

151.1

0.13

-0.33

10.86

-0.94

4.80

0.27

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

181.0

0.81

-1.04

11.53

3.32

4.06

3.84

اے۔غذائی اشیاء

15.26

188.7

0.97

-1.36

7.81

6.52

2.67

6.85

اناج

2.82

196.8

1.78

0.00

11.25

6.91

15.59

4.07

دھان

1.43

191.3

0.52

-0.36

4.60

8.96

7.18

9.56

گیہوں

1.03

197.5

2.88

0.05

15.88

4.15

23.88

-3.14

دالیں

0.64

206.7

0.00

-2.96

0.22

13.69

2.36

16.06

سبزیاں

1.87

207.1

-3.41

-8.44

8.56

7.46

-26.69

19.71

آلو

0.28

169.1

-26.66

-11.51

32.46

-22.88

7.51

-8.40

پیاز

0.16

259.0

3.19

-30.49

-23.62

41.85

-24.48

29.18

پھل

1.60

170.8

1.81

-1.67

10.29

-0.60

4.51

1.01

دودھ

4.44

182.2

1.77

0.28

6.42

7.92

9.85

5.38

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

168.5

1.80

1.75

4.61

1.26

2.66

-0.88

بی. غیرغذائی  اشیا

4.12

162.3

1.46

-0.49

11.33

-5.66

4.70

-6.56

تلہن

1.12

182.7

0.95

-1.30

-2.85

-10.02

-4.36

-9.38

سی. معدنیاں

0.83

217.7

-0.78

0.93

4.70

7.74

-9.97

7.61

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

151.7

-0.66

-0.33

53.70

-4.78

23.79

0.20

خام پیٹرولیم

1.95

131.0

-0.79

2.10

43.33

-11.22

5.01

4.13

.II ایندھن اور بجلی

13.15

154.8

-1.52

0.39

31.99

-5.29

15.00

-0.51

ایل پی جی

0.64

121.0

3.26

-0.49

14.05

-12.16

-8.30

0.41

پیٹرول

1.60

156.5

0.39

-0.45

38.94

-3.74

15.54

0.26

ایچ ایس ڈی

3.10

171.8

-1.63

-0.12

57.12

-11.19

28.47

-5.29

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

139.8

0.21

-0.21

6.66

-1.80

3.06

-1.13

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

160.1

-0.31

-0.56

5.86

-3.48

3.95

-1.84

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

140.0

-1.54

-0.78

0.44

-21.96

-8.13

-15.71

مشروبات کی تیاری

0.91

132.5

0.54

0.53

1.54

2.10

1.96

2.08

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

171.6

-0.12

-2.11

2.92

5.04

3.24

3.44

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

134.0

-0.36

0.30

7.67

-6.37

-2.21

-2.26

ملبوسات کی تیاری

0.81

151.8

-0.33

-0.39

4.02

1.60

3.04

1.81

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

124.0

-0.25

0.49

2.85

1.64

0.25

2.31

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

147.7

0.00

0.00

1.96

1.93

0.85

3.21

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

138.8

-0.07

0.22

12.58

-7.94

4.36

-6.41

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

135.4

-0.49

-0.29

10.59

-6.07

4.22

-5.51

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

142.9

0.28

-0.21

3.76

1.47

3.72

0.49

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

127.6

0.39

0.16

4.72

-1.91

1.02

-0.78

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.5

0.37

-0.37

8.54

1.06

7.55

-0.59

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.1

0.94

-0.72

8.83

0.48

9.37

-1.30

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

139.0

1.61

-0.36

8.39

-5.15

1.68

-4.47

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

117.3

2.38

-0.51

8.40

-5.33

3.57

-6.08

گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.4

-0.07

-0.29

7.14

0.09

3.53

0.36


Annex-II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

اگست-23

ستمبر-23

اکتوبر-23

نومبر-23

دسمبر-23*

جنوری-24*

تمام اجناس

100.00

-0.46

-0.07

-0.26

0.39

0.73

0.27

.1 بنیادی اشیاء

22.62

6.73

4.38

2.26

5.16

5.78

3.84

اے.غذائی اشیاء

15.26

11.43

3.79

3.17

8.84

9.38

6.85

اناج

2.82

6.63

6.78

7.62

7.22

5.92

4.07

دھان

1.43

9.18

8.91

9.56

10.44

10.54

9.56

گیہوں

1.03

4.26

4.90

4.70

2.70

-0.40

-3.14

دالیں

0.64

10.39

18.02

19.82

22.09

19.60

16.06

سبزیاں

1.87

48.44

-16.29

-20.72

11.13

26.30

19.71

آلو

0.28

-24.02

-25.52

-29.27

-27.36

-24.08

-8.40

پیاز

0.16

34.12

56.08

67.43

109.44

91.77

29.18

پھل

1.60

-12.88

5.90

6.62

8.42

4.58

1.01

دودھ

4.44

8.52

8.76

8.10

8.49

6.95

5.38

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

1.87

1.69

2.44

0.60

-0.84

-0.88

بی. غیر اشیائی

4.12

-6.80

-2.14

-1.14

-2.96

-4.73

-6.56

تلہن

1.12

-9.41

-5.41

-3.81

-7.36

-7.31

-9.38

سی. معدنیاں

0.83

6.53

18.96

11.64

8.72

5.79

7.61

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

-1.93

15.62

-2.17

-7.13

-0.13

0.20

خام پیٹرولیم

1.95

-9.10

10.83

-4.95

-9.84

1.18

4.13

.II ایندھن اور بجلی

13.15

-6.34

-3.35

-1.58

-4.05

-2.41

-0.51

ایل پی جی

0.64

-24.01

-17.11

-4.03

5.57

4.20

0.41

پیٹرول

1.60

-2.13

1.24

3.45

0.69

1.09

0.26

ایچ ایس ڈی

3.10

-11.71

-11.02

-7.06

-13.07

-6.72

-5.29

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

-2.30

-1.27

-1.06

-0.78

-0.71

-1.13

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

-3.54

-1.78

-1.77

-1.58

-1.59

-1.84

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-20.87

-17.56

-18.41

-18.60

-16.36

-15.71

مشروبات کی تیاری

0.91

2.42

2.26

2.01

2.01

2.09

2.08

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

5.12

5.72

6.03

6.77

5.54

3.44

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-8.46

-7.06

-5.47

-3.59

-2.91

-2.26

ملبوسات کی تیاری

0.81

0.87

0.80

1.81

0.93

1.87

1.81

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

1.78

0.41

1.47

1.31

1.56

2.31

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

0.56

2.16

2.94

3.29

3.21

3.21

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

-10.03

-10.25

-9.36

-8.28

-6.67

-6.41

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

-7.03

-6.64

-6.63

-6.34

-5.69

-5.51

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

0.85

1.71

1.20

0.64

0.99

0.49

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

-1.78

-1.16

-1.55

-1.01

-0.55

-0.78

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

1.12

1.28

1.57

0.22

0.15

-0.59

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

0.29

0.59

1.54

0.15

0.36

-1.30

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

-5.57

-2.46

-2.34

-2.09

-2.58

-4.47

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

-4.96

-3.64

-4.84

-3.98

-3.36

-6.08

گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

-0.79

0.22

0.87

1.09

0.58

0.36

 

 


ضمیمہ- III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

اگست-23

ستمبر-23

اکتوبر-23

نومبر-23

دسمبر-23*

جنوری-24*

تمام اجناس

100.00

152.5

151.8

152.5

153.1

151.6

151.1

.1 بنیادی اشیاء

22.62

190.3

183.6

185.3

187.6

182.9

181.0

اے.غذائی اشیاء

15.26

202.8

189.1

192.0

197.0

191.3

188.7

اناج

2.82

188.3

190.6

193.5

195.9

196.8

196.8

دھان

1.43

184.3

187.0

190.2

191.4

192.0

191.3

گیہوں

1.03

188.3

190.7

194.0

197.6

197.4

197.5

دالیں

0.64

197.6

210.2

214.6

217.8

213.0

206.7

سبزیاں

1.87

336.8

208.7

221.6

258.7

226.2

207.1

آلو

0.28

221.4

212.2

209.7

210.3

191.1

169.1

پیاز

0.16

233.9

271.9

343.4

490.5

372.6

259.0

پھل

1.60

177.9

186.6

185.3

187.9

173.7

170.8

دودھ

4.44

179.6

180.0

180.2

181.5

181.7

182.2

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

174.4

174.2

171.9

167.8

165.6

168.5

بی. غیر اشیائی

4.12

163.2

164.6

164.1

163.8

163.1

162.3

تلہن

1.12

187.8

185.5

181.8

185.0

185.1

182.7

سی. معدنیاں

0.83

205.5

220.9

219.7

215.8

215.7

217.7

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

152.3

168.0

167.0

159.0

152.2

151.7

خام پیٹرولیم

1.95

132.9

148.4

144.1

134.7

128.3

131.0

.II ایندھن اور بجلی

13.15

149.1

153.1

155.5

156.2

154.2

154.8

ایل پی جی

0.64

100.0

103.2

116.8

121.4

121.6

121.0

پیٹرول

1.60

160.7

163.3

161.8

159.6

157.2

156.5

ایچ ایس ڈی

3.10

171.9

174.4

175.1

174.3

172.0

171.8

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

139.9

140.4

140.4

140.2

140.1

139.8

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

160.8

160.4

160.8

162.0

161.0

160.1

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

147.5

142.7

141.4

142.2

141.1

140.0

مشروبات کی تیاری

0.91

131.4

131.3

131.7

131.7

131.8

132.5

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

172.6

173.8

174.1

175.0

175.3

171.6

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

134.1

134.3

134.7

134.2

133.6

134.0

ملبوسات کی تیاری

0.81

150.6

150.6

152.0

151.4

152.4

151.8

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.5

123.9

124.0

124.0

123.4

124.0

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

144.9

146.5

147.1

147.7

147.7

147.7

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

139.0

138.4

138.5

138.4

138.5

138.8

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.3

136.3

136.6

136.0

135.8

135.4

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.8

142.7

142.9

142.4

143.2

142.9

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

127.1

128.0

127.2

126.8

127.4

127.6

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

135.0

135.0

135.6

134.6

135.0

134.5

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.5

137.4

138.8

137.5

138.1

137.1

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

140.6

143.0

142.2

140.2

139.5

139.0

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

120.7

121.7

120.0

118.3

117.9

117.3

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.9

139.4

138.9

139.3

138.8

138.4

 

 

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 4940)

 



(Release ID: 2005828) Visitor Counter : 69


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Manipuri