قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ون نیشن ون الیکشن پر ایچ ایل سی نے ریاستی الیکشن کمشنروں سے بات چیت شروع کردی

Posted On: 09 FEB 2024 5:22PM by PIB Delhi

 ون نیشن ون الیکشن سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی (ایچ ایل سی) کے چیئرمین جناب رام ناتھ کووند اور اس کے ممبران جناب سبھاش کشیپ، جناب این کے سنگھ اور جناب سنجے کوٹھاری نے آج ریاستی الیکشن کمشنروں (ایس ای سیز) کے ساتھ بات چیت شروع کی اور ایک ساتھ انتخابات کرانے کے بارے میں ان کی رائے حاصل کی۔ ایچ ایل سی کے سکریٹری ڈاکٹر راجیو مانی بھی اجلاس میں موجود تھے۔

ایچ ایل سی نے راجستھان کے ریاستی الیکشن کمشنر جناب مدھوکر گپتا، دہلی اور چنڈی گڑھ کے سابق ریاستی الیکشن کمشنر جناب سنجے شریواستو اور ہریانہ کے سابق ریاستی الیکشن کمشنر ڈاکٹر دلیپ سنگھ کے ساتھ میٹنگ کی۔

 

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 4760


(Release ID: 2004677)
Read this release in: English , Hindi