بھاری صنعتوں کی وزارت

فیم انڈیا اسکیم مرحلہ II کے اخراجات 10000 کروڑ روپئے سے بڑھا کر 11500 کروڑ روپئے کے بقدر کیے گئے

Posted On: 09 FEB 2024 6:25PM by PIB Delhi

ملک میں صاف ستھری نقل و حرکت کو مزید آگے بڑھانے کے لیے، بھاری صنعتوں کی وزارت نے فیم انڈیا اسکیم مرحلہ II کی اسکیم کے اخراجات کو 10,000 کروڑ روپئے سے بڑھا کر 11,500 کروڑ روپئے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈیمانڈ انسینٹیو کے لیے سبسڈیز اور سرمائے کے اثاثوں کی تخلیق کے لیے گرانٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں

زمرہ

نظرثانی شدہ اخراجات

(کروڑ روپئے میں)

ای-2 ڈبلیو

5,311

ای – 3 ڈبلیو

987

ای- 4  ڈبلیو

750

سبسڈیوں کے لیے مجموعی اخراجات (اے)

7,048

ای۔بسیں

3,209

ای وی پی سی ایس

839

سرمائے کے اثاثوں کی تخلیق کے لیے گرانٹس (بی)

4,048

دیگر (سی)

404

میزان (اے + بی + سی)

11,500

مزید، اسکیم کے اخراجات میں 1,500 کروڑ روپئے کا اضافہ کرتے ہوئے اس طرح اسے 10,000 کروڑ روپئے سے 11,500 کروڑ روپئے کے بقدر کی اسکیم بنا دیا گیا ہے، یہاں یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ اسکیم فنڈ اور مدتی اسکیم ہے یعنی ڈیمانڈ ترغیب کے لیے سبسڈیز 31 مارچ 2024 تک فروخت شدہ ای-2ڈبلیو، ای-3ڈبلیو اور ای-4 ڈبلیو کے لیے اہل ہوں گی یا جب تک کہ فنڈز دستیاب ہوں، جو بھی پہلے ہو۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4766



(Release ID: 2004670) Visitor Counter : 51


Read this release in: English , Hindi