وزارت دفاع
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
Posted On:
09 FEB 2024 4:26PM by PIB Delhi
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق، سال 2019 سے 2022 تک بھارت کے فوجی اخراجات حسب ذیل ہیں:
(موجودہ ملین امریکی ڈالر میں)
سال
|
2019
|
2020
|
2021
|
2022
|
|
71,468.90
|
72,937.10
|
76,348.50
|
81,363.20
|
دفاعی اخراجات میں اضافہ سروسز کی جانب سے پیش کردہ فنڈز کی ضرورت اور حکومت کے پاس وسائل کی دستیابی سے منسوب ہے۔
یہ اطلاع وزیر دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے لوک سبھا میں جناب نٹراجن پی آر کو دیے گئے ایک تحریری جواب میں دی۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4774
(Release ID: 2004648)
Visitor Counter : 58