جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 ملک  کے پاس 180 گیگا واٹ سے زیادہ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت موجود ہے۔ تقسیم کے لائسنس دہندگان کے لیے قابل تجدید توانائی کے استعمال کے نئے اصول 1 اپریل 2024 سے لاگو ہوں گے: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر

Posted On: 08 FEB 2024 7:57PM by PIB Delhi

نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر نے ملک میں قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کی تنصیب کے بارے میں مطلع کیا ہے۔ایکٹ کا سیکشن 86 (1) (ای) متعلقہ ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشنز(ایس ای آر سیز) کو قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے خریدے جانے والے ڈسٹری بیوشن لائسنس یافتہ کے علاقے میں بجلی کی کل کھپت کا ایک فیصد متعین کرنے کا حکم دیتا ہے۔ اس کے مطابق، تمام  ایس ای آر سیز نے متعلقہ بجلی کی تقسیم کی افادیت (ڈسکامس) کے لیے قابل تجدید خریداری کی ذمہ داری(آر پی او) کی وضاحت کی ہے۔ بجلی کی وزارت نے وقتاً فوقتاً آر پی او کی سمت و رفتار سے متعلق رہنما خطوط بھی جاری کیے ہیں۔

مزید برآں، انرجی کنزرویشن ایکٹ، 2001 کی دفعہ 14(ایکس) ، جیسا کہ انرجی کنزرویشن (ترمیمی) ایکٹ، 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، مرکزی حکومت کو اختیارات تفویض کرتا ہے کہ وہ توانائی یا فیڈ اسٹاک(خام مال کا ذخیرہ) کے طور پر نامزد صارفین کے ذریعہ غیر فوسل وسائل کے استعمال میں کم سے کم حصہ کی وضاحت کرے۔ اور مختلف نامزد صارفین کے لیے مختلف قسم کے غیر فوسل وسائل کے لیے کھپت کے مختلف حصص کی وضاحت کرے۔ ڈسٹری بیوشن لائسنس دہندگان کو بھی( توانائی کے تحفظ کا قانون) انرجی کنزرویشن ایکٹ 2001 کے تحت نامزد صارفین کے طور پر  مشتہر  کر دیا گیا ہے۔

ترمیم شدہ انرجی کنزرویشن ایکٹ، 2001 کی دفعہ 14(ایکس) کے مطابق، وزارت بجلی نے 20.10.2023 کے نوٹیفکیشن کے  توسط سے ، بجلی کی تقسیم کے لائسنس دہندگان کے ذریعہ قابل تجدید توانائی کی کھپت میں درج ذیل کم از کم حصہ کو توانائی کی کھپت کے کل حصہ کے فیصد کے طور پر بعض شرائط کے ساتھ متعین کیا ہے:

نمبرشمار

سال

ہوائی قابل تجدید توانائی

آبی قابل تجدید توانائی

تقسیم شدہ قابل تجدید توانائی

 دیگر قابل تجدید توانائی

کل قابل تجدید توانائی

1.

2024-25

0.67فیصد

0.38فیصد

1.50فیصد

27.35فیصد

29.91فیصد

2.

2025-26

1.45فیصد

1.22فیصد

2.10فیصد

28.24فیصد

33.01فیصد

3.

2026-27

1.97فیصد

1.34فیصد

2.70فیصد

29.94فیصد

35.95فیصد

4.

2027-28

2.45فیصد

1.42فیصد

3.30فیصد

31.64فیصد

38.81فیصد

5.

2028-29

2.95فیصد

1.42فیصد

3.90فیصد

33.10فیصد

41.36فیصد

6.

2029-30

3.48فیصد

1.33فیصد

4.50فیصد

34.02فیصد

43.33فیصد

مذکورہ نوٹیفکیشن یکم اپریل 2024 سے نافذ العمل ہو گا اور اس لیے ڈسٹری بیوشن لائسنس دہندگان کو مالی سال 2025-2024سےقابل تجدید توانائی کی کھپت کے مخصوص اصولوں کی تعمیل کرنا ہو گی۔

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کی طرف سے نافذ کی جانے والی تمام اسکیموں کا مقصد قبائلی علاقوں سمیت ملک کے تمام خطوں میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔

ملک میں 31.12.2023 تک نصب قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کی ماخذ اور ریاست وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

قابل تجدید بجلی کی ریاست کے لحاظ سے نصب شدہ صلاحیت31.12.2023 تک

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

 ہلکی  پن بجلی

 ہوائی بجلی

حیاتیاتی بجلی

شمسی بجلی

 بڑی پن بجلی

مجموعی صلاحیت

 

 

(MW)

(MW)

(MW)

(MW)

(MW)

(MW)

1

آندھرا پردیش

163.31

4096.65

566.39

4565.60

1610.00

11001.95

2

اروناچل پردیش

133.11

 

0.00

11.79

1115.00

1259.90

3

آسام

34.11

 

2.00

155.81

350.00

541.92

4

بہار

70.70

 

126.02

223.54

 

420.26

5

چھتیس گڑھ

76.00

 

275.00

1072.24

120.00

1543.24

6

گوا

0.05

 

1.94

35.76

 

37.75

7

گجرات

91.64

11223.82

112.48

10549.07

1990.00

23967.01

8

ہریانہ

73.50

 

265.70

1240.47

 

1579.67

9

ہماچل پردیش

969.71

 

10.20

111.55

10263.02

11354.48

10

جموں و کشمیر

161.43

 

0.00

54.98

3360.00

3576.41

11

جھارکھنڈ

4.05

 

14.10

121.77

210.00

349.92

12

کرناٹک

1280.73

5595.91

1907.72

9412.71

3689.20

21886.27

13

کیرالہ

270.52

62.50

2.50

859.01

1864.15

3058.68

14

لداخ

40.99

 

0.00

7.80

89.00

137.79

15

مدھیہ پردیش

123.71

2844.29

134.94

3170.05

2235.00

8507.99

16

مہاراشٹر

382.28

5157.98

2643.19

5080.28

3047.00

16310.73

17

منی پور

5.45

 

0.00

13.04

105.00

123.49

18

میگھالیہ

55.03

 

13.80

4.19

322.00

395.02

19

میزورم

45.47

 

0.00

30.43

60.00

135.90

20

ناگالینڈ

32.67

 

0.00

3.17

75.00

110.84

21

اوڈیشہ

115.63

 

59.22

473.03

2154.55

2802.43

22

پنجاب

176.10

 

530.95

1266.55

1096.30

3069.90

23

راجستھان

23.85

5193.42

125.64

18777.14

411.00

24531.05

24

سکم

55.11

 

0.00

4.69

2282.00

2341.80

25

تمل ناڈو

123.05

10429.27

1043.70

7360.94

2178.20

21135.16

26

تلنگانہ

90.87

128.10

220.37

4712.98

2405.60

7557.92

27

تریپورہ

16.01

 

0.00

18.47

 

34.48

28

اتر پردیش

49.10

 

2221.64

2740.87

501.60

5513.21

29

اتراکھنڈ

218.82

 

139.74

575.53

4035.35

4969.44

30

مغربی بنگال

98.50

 

343.46

194.06

1341.20

1977.22

31

انڈمان اور نکوبار

5.25

 

0.00

29.91

 

35.16

32

چندی گڑھ

 

 

0.00

64.05

 

64.05

33

دادر اور نگر حویلی / دمن اور دیو

 

 

0.00

46.47

 

46.47

34

دہلی

 

 

84.00

237.29

 

321.29

35

لکشدیپ

 

 

0.00

4.97

 

4.97

36

پانڈیچری

 

 

0.00

43.27

 

43.27

37

دیگر

 

4.30

0.00

45.01

 

49.31

 

کل (میگاواٹ)

4986.75

44736.24

10844.70

73318.49

46910.17

180796.35

موجودہ سال یعنی 2024-2023 (دسمبر 2023 تک) کے دوران مختلف قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کی ریاست وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

موجودہ سال یعنی 2024-2023  (دسمبر 2023 تک) کے دوران مختلف قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کی ریاست وار تفصیلات

(کل اعداد وشمار میگا واٹ میں)

راست/ مرکز کے زیرانتظام علاقہ کا نام

ہوائی بجلی

شمسی بجلی

مائیو ماس

بیگاس

ہلکی پن بجلی

دیگر

کل قابل تجدید توانائی

بھاری پن بجلی

بھاری پن بجلی سمیت مجموعی قابل تجدید توانائی

چندی گڑھ

0.00

9.99

0.00

0.00

0.00

0.00

9.99

0.00

9.99

دہلی

0.00

154.90

0.00

0.00

0.00

382.05

536.95

0.00

536.95

ہریانہ

0.00

701.62

218.99

57.46

178.80

44.91

1201.78

0.00

1201.78

 ہماچل پردیش

0.00

44.94

0.00

0.00

2314.92

0.00

2359.86

32268.80

34628.66

جموں و کشمیر

0.00

0.00

0.00

0.00

347.34

0.00

347.34

13926.66

14274.00

لدخ

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

347.39

347.39

پنجاب

0.00

2403.38

440.49

83.69

545.28

0.00

3472.84

3875.17

7348.01

راجستھان

6861.59

28274.90

279.48

0.00

2.56

0.00

35418.53

609.78

36028.31

اتر پردیش

0.00

2966.98

24.39

1486.24

126.03

76.69

4680.33

666.83

5347.16

اتراکھنڈ

0.00

248.85

0.00

186.39

265.05

0.00

700.29

11884.86

12585.15

چھتیس گڑھ

0.00

622.30

1038.31

8.85

134.17

0.00

1803.63

257.93

2061.56

گجرات

19804.55

9499.73

0.00

0.74

145.11

0.00

29450.12

3717.09

33167.21

مدھیہ پردیش

3946.61

2696.29

64.85

27.28

355.13

19.86

7110.02

5313.27

12423.29

مہاراشٹر

7121.00

4130.21

228.17

1561.09

684.92

13.92

13739.31

4293.19

18032.50

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.00

11.10

9.71

0.00

0.00

0.00

20.81

0.00

20.81

گوا

0.00

45.72

0.00

0.00

0.00

5.92

51.64

0.00

51.64

آندھرا پردیش

7257.52

5990.90

13.38

32.57

95.97

230.68

13621.02

1112.50

14733.52

تلنگانہ

242.92

4988.87

3.88

38.82

50.16

108.33

5432.98

1071.77

6504.75

کرناٹک

9216.22

11119.16

44.20

1637.40

1297.11

0.00

23314.08

7262.83

30576.91

کیرالہ

196.72

840.23

0.00

60.45

612.62

0.03

1710.05

3895.44

5605.49

تمل ناڈو

15177.48

8468.41

95.56

423.43

142.21

0.00

24307.08

2860.98

27168.06

لکشدیپ

0.00

0.07

0.00

0.00

0.00

0.00

0.07

0.00

0.07

پڈوچیری

0.00

9.18

0.00

0.00

0.00

0.00

9.18

0.00

9.18

انڈمان نکوبار

0.00

18.10

0.00

0.00

9.31

0.00

27.41

0.00

27.41

بہار

0.00

140.65

0.00

72.73

5.51

0.00

218.89

0.00

218.89

جھارکھنڈ

0.00

13.23

0.00

0.00

0.00

0.00

13.23

179.21

192.44

اڑیسہ

0.00

548.77

73.21

0.00

350.59

0.00

972.57

4897.38

5869.95

سکم

0.00

0.00

0.00

0.00

9.27

0.00

9.27

8492.36

8501.63

مغربی بنگال

0.00

119.30

0.00

0.00

163.65

1157.18

1440.13

2352.76

3792.89

اروناچل پردیش

0.00

1.59

0.00

0.00

0.52

0.00

2.11

3752.98

3755.09

آسام

0.00

238.47

0.00

0.00

56.58

0.39

295.44

518.52

813.96

منی پور

0.00

5.79

0.00

0.00

0.00

1.23

7.02

248.72

255.74

میگھالیہ

0.00

0.00

0.00

0.00

53.60

0.00

53.60

714.12

767.72

میزورم

0.00

2.39

0.00

0.00

71.95

0.00

74.34

81.71

156.05

ناگالینڈ

0.00

0.00

0.00

0.00

72.93

0.00

72.93

155.53

228.46

تریپورہ

0.00

3.58

0.00

0.00

0.00

0.00

3.58

0.00

3.58

کل ہند میزان

69824.59

84319.58

2534.61

5677.13

8091.27

2041.21

172488.40

114757.78

287246.18

* بھاری پن بجلی کی پیداوار میں بھوٹان سے درآمد شامل نہیں کی گئی ہے۔

قابل تجدید توانائی کے پلانٹس کی تنصیب کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود دفعات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

  1. خودکار راستے کے تحت 100 فیصد تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کی اجازت۔
  • II. 30 جون 2025 تک شروع کیے جانے والے منصوبوں کے لیے شمسی اور ہوائی بجلی کی بین ریاستی فروخت کے لیے انٹر اسٹیٹ ٹرانسمیشن سسٹم(آئی ایس ٹی ایس) چارجز کی چھوٹ۔
  1. ای آئی اے نوٹیفکیشن 2006 سولر پی وی پاور پروجیکٹس کی ایم او ای ایف سی سی کی دفعات کے مطابق، ونڈ پاور پروجیکٹس کو( ماحولیاتی اثرات کا جائزہ) انوائرمنٹ امپیکٹ اسسمنٹ(ای آئی اے) سے استثنیٰ حاصل ہے۔
  2.  شمسی اور ہوائی بجلی کے منصوبوں پر 40فیصد کی شرح سے تیز رفتار تخفیف دستیاب ہے۔
  • V. مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے تمام صلاحیتوں کے سولر فوٹو وولٹک سیل پلانٹس کے ذریعے شمسی توانائی کی پیداوار، تمام صلاحیتوں کے ونڈ پاور پلانٹس اور 25 میگاواٹ تک کی صلاحیت کے ہائیڈل پاور پلانٹس کو سفید زمرے کے تحت شامل کیا ہے۔

*************

( ش ح ۔س  ب۔ رض (

U. No.4705


(Release ID: 2004318) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Manipuri