جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کی شمسی توانائی کی صلاحیت 748 گیگا واٹ پیک (جی ڈبلیو پی) ہونے کا تخمینہ: نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر


بیس سولر پارکوں میں 10.5 گیگا واٹ کی صلاحیت کے شمسی پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں: نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر

Posted On: 07 FEB 2024 5:10PM by PIB Delhi

نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ ہندوستان کے  ویسٹ لینڈ ایٹلس  2010 کی بنیاد پر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سولر انرجی (این آئی ایس ای) کے تخمینہ کے مطابق، ہندوستان کی شمسی توانائی کی کل صلاحیت 748 گیگا واٹ پیک (جی ڈبلیو پی) ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

ریاست وار شمسی صلاحیت کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

شمسی صلاحیت (میگا واٹ پیک)

 
 

1

آندھرا پردیش

38440

 

2

اروناچل پردیش

8650

 

3

آسام

13760

 

4

بہار

11200

 

5

چھتیس گڑھ

18270

 

6

گوا

880

 

7

گجرات

35770

 

8

ہریانہ

4560

 

9

ہماچل پردیش

33840

 

10

جموں و کشمیر

111050

 

11

جھارکھنڈ

18180

 

12

کرناٹک

24700

 

13

کیرالہ

6110

 

14

مدھیہ پردیش

61660

 

15

مہاراشٹر

64320

 

16

منی پور

10630

 

17

میگھالیہ

5860

 

18

میزورم

9090

 

19

ناگالینڈ

7290

 

20

اڑیسہ

25780

 

21

پنجاب

2810

 

22

راجستھان

142310

 

23

سکم

4940

 

24

تمل ناڈو

17670

 

25

تلنگانہ

20410

 

26

تریپورہ

2080

 

27

اتر پردیش

22830

 

28

اتراکھنڈ

16800

 

29

مغربی بنگال

6260

 

30

دہلی

2050

 

31

دیگر (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

790

 

 

میزان

748990.00

= 748 GWp

 

 

 

گزشتہ مالی سال میں شمسی توانائی کے شعبے کی ترقی کے لیے جاری کیے گئے ریاستی فنڈز ذیل میں دیے گئے ہیں۔

پچھلے مالی سال میں جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات

(کروڑ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست

2022-23

1

آندھرا پردیش

68.96

2

اروناچل پردیش

9.30

3

آسام

14.02

4

چنڈی گڑھ

0.73

5

چھتیس گڑھ

13.54

6

دہلی

10.07

7

گجرات

1114.65

8

ہریانہ

118.18

9

ہماچل پردیش

15.73

10

جموں و کشمیر

27.98

11

جھارکھنڈ

40.64

12

کرناٹک

90.98

13

کیرالہ

89.71

14

لداخ

125.00

15

مدھیہ پردیش

170.14

16

مہاراشٹر

304.58

17

میزورم

1.29

18

ناگالینڈ

6.37

19

اوڈیشہ

26.70

20

پنجاب

55.93

21

راجستھان

258.84

22

تمل ناڈو

10.98

23

تلنگانہ

42.81

24

تریپورہ

0.12

25

اتراکھنڈ

8.33

26

اتر پردیش

74.32

27

مغربی بنگال

4.71

28

دیگر (سی ای ایل، آر ای ایل، نابارڈ، علاقائی دیہی بینک، این جی او وغیرہ) اور دیگر چینل پارٹنرز

17.71

میزان

2722.32

 

 

اسکیم کے آغاز یعنی دسمبر 2014 کے بعد سے، 31-12-2023 تک،  ملک کی 12 ریاستوں میں 37,740 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت والے 51 سولر پارکوں کو منظوری دی گئی ہے۔ 20 سولر پارکوں میں اب تک10504 میگاواٹ کی کل صلاحیت والے سولر پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں۔ ریاست کے حساب سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

منظور شدہ سولر پارکوں اور ریاست کے لحاظ سے شروع کیے گئے پروجیکٹوں کی تفصیلات

(31-12-2023 کو)

نمبر شمار

ریاست

پارکوں کی تعداد

منظور شدہ صلاحیت (میگا واٹ)

شروع کیے گئے پروجیکٹ (میگا واٹ میں)

1

آندھرا پردیش

5

4200

3050

2

چھتیس گڑھ

1

100

28

3

گجرات

7

12150

900

4

جھارکھنڈ

3

1089

0

5

کرناٹک

2

2500

2000

6

کیرالہ

2

155

100

7

مدھیہ پردیش

8

4180

1000

8

مہاراشٹر

3

1000

0

9

میزورم

1

20

20

10

اوڈیشہ

3

340

0

11

راجستھان

9

8276

3065

12

اتر پردیش

7

3730

341

میزان

51

37740

10504

 

سال 20-2019  سے 24-2023  تک (دسمبر 2023 تک) سال کے حساب سے نصب صلاحیت ذیل میں دی گئی ہے۔

 

سال وار شمسی توانائی کی تنصیب کی صلاحیت سال 20-2019 سے 24-2023 تک (دسمبر 2023 تک)

نمبر شمار

سال

اضافی صلاحیت (میگا واٹ)

نصب کی گئی مجموعی شمسی صلاحیت (میگا واٹ)

1

2019-20

6510

35607

2

2020-21

5629

41236

3

2021-22

12761

53997

4

2022-23

12784

66781

5

2023-24 (دسمبر 2023 تک)

6538

73319

 

 

گلاسگو میں منعقدہ سی او پی-26 میں وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق، حکومت نے 2030 تک غیر حجری ایندھن کے ذرائع سے 500 گیگا واٹ کی نصب شدہ صلاحیت حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ریاستی سطح پر اہداف مقرر نہیں کیے گئے ہیں۔

یہ معلومات نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 6 فروری، 2023 کو راجیہ سبھا میں دو الگ الگ سوالات کے تحریری جوابات میں دی ہیں۔

*****

ش ح – ق ت

U: 4611


(Release ID: 2003808) Visitor Counter : 64


Read this release in: English , Hindi , Marathi