امور داخلہ کی وزارت
جموں و کشمیر اور لداخ میں سیکورٹی کی صورتحال
Posted On:
07 FEB 2024 3:57PM by PIB Delhi
حکومت کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے اور جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
تفصیلات
|
2019
|
2020
|
2021
|
2022
|
2023
|
دہشت گردوں کے ذریعہ شروع کیے گئے واقعات
|
153
|
126
|
129
|
125
|
46
|
انکاؤنٹر/انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں
|
102
|
118
|
100
|
117
|
48
|
دہشت گردوں کے ذریعہ شروع کیے گئے واقعات اور انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے شہری
|
44
|
38
|
41
|
31
|
14
|
مارے گئے سیکورٹی اہلکار
|
80
|
63
|
42
|
32
|
30
|
مارے گئے دہشت گرد
|
157
|
221
|
180
|
187
|
73
|
(ماخذ: سی آئی ڈی، جموں و کشمیر)
2019 سے 2023 تک مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
*****
ش ح – ق ت
U: 4610
(Release ID: 2003754)
Visitor Counter : 56