پنچایتی راج کی وزارت

پنچایتوں کا ڈیجیٹلائزیشن

Posted On: 06 FEB 2024 6:34PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات دی ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت، وزارت پنچایتی راج اداروں(پی آر آئیز) کو زیادہ شفاف، جوابدہ اور مقامی حکومتوں کے طور پر موثر بنانے کے مقصد سے ای-پنچایت مشن موڈ پروجیکٹ(ایم ایم پی) کو نافذ کر رہی ہے۔ ماضی میں حاصل کی گئی کامیابیوں کی بنیاد پر، وزارت نے 24 اپریل 2020 کو ای-پنچایت ایم ایم پی کے تحت پی آر آئیز کے لیے کام پر مبنی ایک جامع ایپلی کیشن ای گرام سوراج شروع کیا۔  اس ایپلی کیشن میں  پنچایت کے کام کاج کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے یعنی ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آن لائن ادائیگیوں سمیت منصوبہ بندی، بجٹ، اکاؤنٹنگ، نگرانی، اثاثہ جات کا انتظام وغیرہ۔ اب تک، 2.52 لاکھ گرام پنچایتوں نے( جی پی) نے 2024-2023  کے لیے اپنے گرام پنچایت ترقیاتی منصوبے (جی پی ڈی پیز) تیار اور اپ لوڈ کیے ہیں۔ مزید یہ کہ 2.41 لاکھ گرام پنچایتوں نے 2024-2023  کے لیے 15ویں مالیاتی کمیشن کی گرانٹس کے لیے آن لائن لین دین مکمل کیا ہے۔ 15ویں مالیاتی کمیشن کے فنڈز کے لیے ای گرام سوراج  پر ریاست کے لحاظ سے عمل آوری ذیل میں دی گئی  ہے۔

مالی سال 2024-2023  کے دوران پنچایت سطح پر ایکس وی ایف سی  کے لیے ای گرام سوراج کو اپنانا۔

نمبرشمار

ریاست کا نام

گرام پنچایتوں اور ان کے مساوی اداروں کی مجموعی تعداد

شامل گاؤں پنچایتیں

 آن لائن ادائیگی والی گرام پنچایتیں اور ان کے مساوی ادارے

بلاک پنچایت کی مجموعی تعداد

شامل بلاک پنچایتیں

آن لائن والی  بلاک  پنچایتیں

ضلع پنچایتوں کی مجموعی تعداد

شامل ضلع پنچایت

آن لائن ادائیگی والی ضلع پنچایت

1

آندھرا پردیش

13325

13278

13059

660

660

650

13

13

13

2

اروناچل پردیش

2108

2099

1400

0

0

0

25

25

22

3

آسام

2606

2163

2153

191

191

191

30

27

27

4

بہار

8176

8175

8011

534

534

527

38

38

38

5

چھتیس گڑھ

11655

11654

11032

146

146

145

27

27

27

6

گوا

191

187

71

0

0

0

2

2

2

7

گجرات

14627

14528

13516

248

248

248

33

33

33

8

ہریانہ

6226

6207

5463

143

143

119

22

22

22

9

ہماچل پردیش

3615

3612

3514

81

81

80

12

12

12

10

جھارکھنڈ

4345

4345

4340

264

264

263

24

24

24

11

کرناٹک

5955

5955

5912

233

232

177

31

31

28

12

کیرالہ

941

941

910

152

152

139

14

14

14

13

مدھیہ پردیش

23032

23004

22153

313

313

306

52

52

51

14

مہاراشٹر

27667

27579

25389

351

351

342

34

34

34

15

منی پور

3812

161

0

0

0

0

12

6

3

16

میگھالیہ

6760

0

0

2240

0

0

3

3

0

17

میزورم

834

834

413

0

0

0

0

0

0

18

ناگالینڈ

1293

167

0

0

0

0

0

0

0

19

اوڈیشہ

6798

6798

6776

314

314

314

30

30

30

20

پنجاب

13241

13203

11400

152

151

135

22

22

20

21

راجستھان

11255

11247

10927

362

352

351

33

33

33

22

سکم

199

186

178

0

0

0

6

4

4

23

تمل ناڈو

12525

12524

12405

388

388

386

36

36

36

24

تلنگانہ

12769

12768

12755

540

540

464

32

32

32

25

تریپورہ

1178

1178

1175

75

75

75

9

9

9

26

اتراکھنڈ

7794

7793

7746

95

95

94

13

13

13

27

اتر پردیش

57754

57752

57241

826

826

806

75

75

75

28

مغربی بنگال

3339

3228

3225

345

336

336

22

21

21

کل

264020

251566

241164

8653

6392

6148

650

638

623

 

نیز، نچلی سطح پر شفافیت اور جوابدہی کو مضبوط بنانے کے لیے، وزارت نے ای پنچایت مشن موڈ پروجیکٹ (ایم ایم پی) کے تحت ایک ایپلی کیشن- آڈٹ آن لائن تیار کی ہے۔ یہ پنچایت کھاتوں کے آن لائن آڈٹ میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اندرونی اور بیرونی آڈٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات کو ریکارڈ کرتا ہے۔ آڈٹ سال 2022-2021  کے لیے 2.49 لاکھ آڈٹ پلان بنائے گئے ہیں اور 2.42 لاکھ آڈٹ رپورٹیں تیار کی گئی ہیں۔ اسی طرح آڈٹ سال 2023-2022 کے لیے 2.02 لاکھ آڈٹ پلان بنائے گئے ہیں اور 92,896 گرام پنچایتوں کے لیے آڈٹ رپورٹس تیار کی گئی ہیں۔

ڈیجیٹل انڈیا کے وژن کو حاصل کرنے کے لیے، بھارت نیٹ پروجیکٹ کو ملک میں تمام  گرام پنچایتوں (جی پی) کو براڈ بینڈ کے ذریعے جوڑنے کے لیے نیٹ ورک بنانے  کے مقصد سے مرحلہ وار طور پر محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کے ذریعے لاگو کیا جا رہا ہے۔ ملک میں بھارت نیٹ پروجیکٹ کے تحت اب تک 2,14,300  گرام پنچایتوں(جی پیز)  کو  خدمات کے لئے تیاری  کی پوزیشن میں لے آیا  گیا ہے۔ 30.06.2021 کو بھارت نیٹ کا دائرہ کار ملک کی گرام پنچایتوں ( جی پی)سے آگے نکلتے ہوئے تمام آباد دیہاتوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔ خدمت کے لئے تیار  (سروس ریڈی )گرام پنچایتوں کی ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

سروس ریڈی گرام پنچایتوں کی ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات

نمبرشمار

ریاست کا نام

کل گرام پنچایتیں/ ٹی ایل بیز

کام کے لئے تیار گرام پنچایتیں/ ٹی ایل بیز

سرگرم کار گرام پنچاتیں/ ٹی ایل بیز

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

70

81

70

2

آندھرا پردیش

13325

12882

539

3

اروناچل پردیش

2108

1081

133

4

آسام

2197

1640

531

5

بہار

8054

8860

3390

6

چھتیس گڑھ

11654

9759

2299

7

گوا

191

0

0

8

گجرات

14621

14551

11490

9

ہریانہ

6225

6204

1430

10

ہماچل پردیش

3615

415

263

11

جموں اور کشمیر

4291

1113

440

12

جھارکھنڈ

4345

4638

2175

13

کرناٹک

5953

6251

3592

14

کیرالہ

941

1130

971

15

لداخ

193

193

38

16

لکشدویپ

10

9

4

17

مدھیہ پردیش

23011

18102

2818

18

مہاراشٹر

27906

24455

3424

19

منی پور

3651

1479

23

20

میگھالیہ

9058

692

27

21

میزورم

834

495

46

22

ناگالینڈ

1296

230

7

23

اوڈیشہ

6794

7099

2304

24

پڈوچیری

108

101

98

25

پنجاب

13241

12807

7941

26

راجستھان

11254

8997

6302

27

سکم

199

54

10

28

تمل ناڈو

12525

7557

2467

29

تلنگانہ

12769

10882

5385

30

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

38

41

19

31

تریپورہ

589

771

366

32

اتر پردیش

57702

46780

2871

33

اتراکھنڈ

7795

2013

1218

34

مغربی بنگال

3339

2938

2222

مجموعی تعداد

269902

214300

64913

*کچھ  گرام پنچایتوں (جی پی) کے پاس 1 سے زیادہ سروس پوائنٹس ہو سکتے ہیں۔

مزید  برآں یہ کہ پنچایتی راج کی وزارت نے پنچایتوں کو اپنانے کے لیے گیارہویں شیڈول کے 29 شعبوں میں خدمات کی فراہمی کے لیے ایک ماڈل پنچایت سٹیزن چارٹر/ فریم ورک تیار کیا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کو مقررہ وقت میں خدمات فراہم کرنا، ان کی شکایات کا ازالہ کرنا اور ان کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے۔ ‘میری پنچایت، میرا ادھیکار- جن سیوائیں  ہمارے دوار’ مہم 01 جولائی سے 30 ستمبر 2021 تک چلائی گئی تھی۔ یہ مہم گرام پنچایتوں کو متعلقہ گرام سبھا سے منظور شدہ سٹیزن چارٹر کو یقینی بنانے کے لیے ایک موثر حکمت عملی کے طور پر اُبھری تھی۔  پنچایت کی طرف سے شہری کو فراہم کی جانے والی مختلف خدمات کی فہرست بنائی گئی ہے اور اس طرح کی خدمت کے لیے وقت کی حد مقرر کی گئی ہے۔

آج تک، 31 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2.32 لاکھ گرام پنچایتوں نے گرام سبھا کا انعقاد کیا ہے اور 2.15 لاکھ گرام پنچایتوں نے اب اپنے سٹیزن چارٹر کو حتمی شکل دی ہے۔

*************

( ش ح ۔س  ب۔ رض (

U. No.4544



(Release ID: 2003393) Visitor Counter : 41


Read this release in: English , Hindi , Manipuri