سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

نشے کی لعنت کے علاج کی سہولیات

Posted On: 06 FEB 2024 2:42PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت ،‘منشیات کی طلب میں کمی کرنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان (این اے پی ڈی ڈی آر) اسکیم’  پر عمل درآمد کر رہی ہے ،جس کے تحت ‘غیر سرکاری تنظیموں کونشے کے  عادی افراد کے لیے، مربوط بحالی کے مراکز (آئی آر سی ایز) کو چلانے اوران کی  دیکھ بھال کرنے کے لیے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے،  جس کا مقصد نوعمروں میں منشیات کے استعمال کے آغاز کے دور کے لیے، پیش رسائی اور نشے سے متاثر افراد کو داخل کرانے مراکز (او ڈی آئی سی) اور نشے کی لعنت سے چھٹکارہ دلانے والے ضلعی مراکز ( ڈی ڈی اے سیز) میں منشیات کے استعمال کی ابتدائی روک تھام کے لیے ’’ کمیونٹی بیسڈ پیر لیڈ مداخلت (سی پی ایل آئی)  سے متعلق امور کی تکمیل کے لیے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

  مالی سال 23-2022 میں منشیات کے استعمال کو روکنے کی اسکیموں کے لیے مختص کیے گئے فنڈز، ریاست کے لحاظ سے درج ذیل ہیں۔

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے  کا نام

این جی اوز/وی اوز کو جاری کردہ فنڈز

(کروڑ میں)

آندھرا پردیش

3.99

انڈومان نکوبارجزائر

0.00

اروناچل پردیش

0.05

آسام

4.37

بہار

1.84

چندی گڑھ

0.00

چھتیس گڑھ

1.29

دادر اینڈ نگر  حویلی

0.00

دمن اور دیو

0.24

دہلی

3.47

گوا

0.00

گجرات

2.53

ہریانہ

2.03

ہماچل پردیش

0.91

جموں وکشمیر*

2.37

جھارکھنڈ

0.24

کرناٹک

9.00

کیرالہ

3.54

لداخ

0.00

لکشدیپ

0.00

مدھیہ پردیش

3.50

مہاراشٹر

9.88

منی پور

8.00

میگھالیہ

0.25

میزورم

2.25

ناگالینڈ

1.19

اڈیشہ

9.31

پڈوچیری

0.43

پنجاب

1.01

راجستھان

4.87

سکم

0.19

تمل ناڈو

5.19

تلنگانہ

2.49

تریپورہ

0.14

اتر پردیش

4.97

اتراکھنڈ

1.63

مغربی بنگال

2.43

دیگر/این ایم بی اے/ایس ے پی*/ نوچیتنا وغیرہ

3.92

میزان

97.51

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بھی ریاستی کارروائی کے لیے 1.25 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

این اے پی ڈی ڈی آر اسکیم کے تحت منصوبہ

  سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے کے تعاون سے، سرکاری اسپتالوں میں فعال اور منظور شدہ اے ٹی ایفز (66) کی فہرست درج ذیل ہے۔

نمبر شمار

ریاست

ضلع

اسپتال کا نام (اے ٹی ایف)

1

آندھرا پردیش

وجے واڑہ

سدھارتھ میڈیکل کالج، وجئے واڑہ

2

دہلی

وسطی دہلی

لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج، نئی دہلی(ایل ایچ ایم سی)

3

گوا

ماپوسا شمالی گوا

شمالی ضلع اسپتال ماپوسا، گوا

4

گوا

مارگاؤ، جنوبی گوا

جنوبی گوا ڈسٹرکٹ اسپتال مارگاو، گوا

5

گجرات

بڑودہ

میڈیکل کالج ایس ایس جی، بڑودہ

6

گجرات

جام نگر

ایم پی شاہ گورنمنٹ میڈیکل کالج، جام نگر

7

گجرات

مہسانہ

جنرل اسپتال، مہسانہ

8

ہماچل پردیش

کلو

علاقائی اسپتال، کلو

9

جموں و کشمیر

اننت ناگ

حکومت میڈیکل کالج، اننت ناگ

10

جموں و کشمیر

بانڈی پور

ضلع اسپتال، بانڈی پور

11

جموں و کشمیر

بڈگام

ضلع اسپتال، بڈگام

12

جموں و کشمیر

ڈوڈا

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال، ڈوڈا

13

جموں و کشمیر

کلگام

ڈسٹرکٹ اسپتال، کلگام

14

جموں و کشمیر

پلوامہ

ضلع اسپتال پلوامہ

15

جموں و کشمیر

شوپیاں

ضلع اسپتال شوپیاں

16

جموں و کشمیر

بیمینہ (سرینگر)

شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایس کے آئی ایم ایس)، سری نگر

17

جموں و کشمیر

بارہمولہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج، بارہمولہ

18

جموں و کشمیر

کٹھوعہ

گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) کٹھوعہ

19

جھارکھنڈ

سمڈیگا

صدر اسپتال، سمڈیگا

20

مہاراشٹر

پونے

بی جے میڈیکل کالج اور ساسون اسپتال، پونے

21

مدھیہ پردیش

بھوپال

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، بھوپال

22

میگھالیہ

تورہ

سول اسپتال، تورہ

23

میزورم

کولیکاون

کولیکاون سب ڈویژنل اسپتال

24

سکم

گیلشنگ (ڈبلیو ایس)

ضلع اسپتال گیلشنگ، مغربی سکم

25

اتر پردیش

بہرائچ

ایم ایس ڈی گورنمنٹ میڈیکل کالج، بہرائچ

26

اتر پردیش

سہارنپور

ضلع اسپتال، سہارنپور

27

اتر پردیش

گورکھپور

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) گورکھپور

28

اتر پردیش

رائے بریلی

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، رائے بریلی

29

اتراکھنڈ

رشی کیش (دہرادون)

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، رشی کیش

30

آسام

تیز پور

لوک پریہ گوپی ناتھ بوردولوئی ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ، تیز پور

31

بہار

بھوجپور (آرا)

صدر اسپتال (بھوجپور)

32

بہار

پٹنہ

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، پٹنہ

33

دہلی

مغربی دہلی

جی جی ایس سرکاری اسپتال مغربی دہلی

34

جموں و کشمیر

کشتواڑ

ضلع اسپتال، کشتواڑ

35

جموں و کشمیر

راجوری

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال، راجوری

36

 جموں و کشمیر

جموں

گورنمنٹ میڈیکل کالج

37

جموں و کشمیر

پونچھ

ضلع اسپتال پونچھ

38

جھارکھنڈ

دیوگھر

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)،  دیوگھر

39

کیرالہ

ترواننت پورم

گورنمنٹ میڈیکل کالج، ترواننت پورم

40

مدھیہ پردیش

مندسور

ضلع اسپتال، مندسور

41

مدھیہ پردیش

رتلام

گورنمنٹ میڈیکل کالج رتلام

42

ناگالینڈ

مون

ڈسٹرکٹ اسپتال، مون

43

تریپورہ

اگرتلہ

جدید نفسیاتی اسپتال، اگرتلہ

44

اتر پردیش

اعظم گڑھ

ڈویژنل ڈسٹرکٹ اسپتال، اعظم گڑھ

45

مغربی بنگال

مرشدآباد

مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل

46

مغربی بنگال

کلیانی

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کلیانی

47

مہاراشٹر

کولہاپور

راجرشی چھترپتی شاہو جی مہاراج جی ایم سی

48

آسام

جورہاٹ

جورہاٹ میڈیکل کالج اینڈاسپتال (جورہاٹ)

49

دہلی

مغربی دہلی

وی ایم ایم سی صفدر گنج اسپتال

50

جموں و کشمیر

سری نگر

آئی ایم ایچ اے این ایس-جی ایم سی،سری نگر

51

جموں و کشمیر

گاندربل

ضلع اسپتال گاندربل

52

راجستھان

جودھ پور

ایمس جودھپور

53

گجرات

احمد آباد

نریندر مودی (سابقہ اے ایم سی – ایم ای ٹی)میڈیکل کالج اور سیٹھ ایل جی۔ جنرل اسپتال منی نگر

54

جموں و کشمیر

کپواڑہ

ضلع اسپتال ہندواڑہ

55

اتر پردیش

بدایوں

ڈسٹرکٹ اسپتال بدایوں

56

اروناچل پردیش

نمسائی

ڈسٹرکٹ اسپتال نامسائی

57

جموں و کشمیر

رام بن

ضلع اسپتال رام بن

58

اتر پردیش

سدھارتھ نگر

ایم پی ٹی ایم سی سدھارتھ نگر

59

اتر پردیش

شاہجہاں پور

اے ایس ایم سی شاہجہاں پور

60

اتر پردیش

پریاگ راج

موتی لال نہرو میڈیکل کالج، پریاگ راج

61

آسام

گوہاٹی

ایمس گوہاٹی

62

کیرالہ

کوزی کوڈ

میڈیکل کالج اسپتال کوزی کوڈ

63

تریپورہ

گومتی

ڈسٹرکٹ اسپتال گومتی

64

اروناچل پردیش

چانگلانگ

ڈسٹرکٹ اسپتال چانگ لانگ

65

اروناچل پردیش

دیبانگ

ضلع اسپتال انینی، دیبانگ ویلی

66

تلنگانہ

ورنگل

مہاتما گاندھی میموریل اسپتال ورنگل

یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.4495

(ش ح –ا ع  - ر ا) 



(Release ID: 2003147) Visitor Counter : 62


Read this release in: English , Hindi , Manipuri