شہری ہوابازی کی وزارت
شامل فہرست ایئر لائن آپریٹرز نے 2023 کے دوران اپنے بیڑے میں 112 طیارے شامل کیے
Posted On:
05 FEB 2024 2:45PM by PIB Delhi
شہری ہوا بازی کی وزارت میں وزیر مملکت جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ہے کہ ایئر لائن آپریٹرز کی طرف سے ہوائی جہازوں کی شمولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 کے دوران، تسلیم شدہ ایئر لائن آپریٹرز نے اپنے بیڑے میں 112 طیارے شامل کیے ہیں۔ 31.12.2023 تک تسلیم شدہ ایئر لائن آپریٹر کے ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ(اے او سی) پر تصدیق شدہ طیاروں کی کل تعداد 771 ہے۔ 31.12.2023 تک ایئر لائن کے مطابق بیڑے کی تفصیلات ضمیمہ-I میں ہیں۔
ایئر لائن آپریٹرز ہوائی نقل و حمل کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے اپنے بیڑے میں نئے طیارے شامل کرتے ہیں۔ بڑی ایئر لائنز کی طرف سے دیے گئے آرڈرز کی تفصیلات ضمیمہ- II میں ہیں۔
ضمیمہ-I
مختلف ایئر لائنز کے ساتھ اے او سی (ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ) پر تصدیق شدہ طیاروں کی تعداد31.12.2023 کو
نمبرشمار
|
ہوائی کمپنیوں کے نام
|
بیڑے کا سائز
|
شامل فہرست آپریٹرس
|
1
|
. اے آئی ایکس کنیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ(سابقہ ایئر ایشیا(انڈیا) پرائیویٹ لمٹیڈ
|
24
|
2
|
ایئر انڈیا لمیٹڈ(ایئر انڈیا)
|
124
|
3
|
ایئر انڈیا ایکسپریس لمیٹڈ (ایئر انڈیا ایکسپریس)
|
34
|
4
|
الائنس ایئر ایوی ایشن لمیٹڈ (الائنس ایئر)
|
21
|
5
|
بلیو ڈارٹ ایوی ایشن لمیٹڈ (بلیو ڈارٹ)
|
8
|
6
|
جی او ایئر لائنز (انڈیا) لمیٹڈ (گو فرسٹ)*
|
54*
|
7
|
انٹرگلوب ایوی ایشن لمیٹڈ (انڈیگو)
|
342
|
8
|
کوئک جیٹ کارگو ایئر لائنس پرائیویٹ لمیٹڈ ( کوئک جیٹ)
|
2
|
9
|
. ایس این وی ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ (اکاسا ایئر)
|
20
|
10
|
اسپائس جیٹ لمیٹڈ (اسپائس جیٹ)
|
57
|
11
|
ٹاٹا ایس آئی اے ایئر لائنز لمیٹڈ (وسٹارا)
|
66
|
12
|
زیکسس ایئر سروسس پرائیویٹ لمٹیڈ(زُوم)
|
2
|
شامل فہرست کمپیوٹر آپریٹر
|
13
|
بگ چارٹر پرائیویٹ لمیٹڈ (فلائی بگ)
|
2
|
14
|
جی ایس ای سی مونارک اینڈ دکن ایو ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ (انڈیا ون ایئر)
|
3
|
15
|
گھوداوت انٹر پرائنزز پرائیویٹ لمٹیڈ(اسٹار ایئر)
|
8
|
16
|
پون ہنس لمٹیڈ(ایس سی او)28
|
4
|
مجموعی بیڑا
|
771
|
* جی او ایئر لائنز (انڈیا) لمیٹڈ (گو فرسٹ) اس وقت دیوالیہ پن اور دیوالیہ پن کوڈ کے سیکشن 10 کے مطابق کارپوریٹ انسولوینسی ریزولوشن کے عمل سے گزر رہی ہے۔
ضمیمہ- II
بڑی ایئر لائنز کی طرف سے جاری کئے گئے ہوائی جہاز کے آرڈرز
(ایئر لائنز سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق)
نمبرشمار
|
آپریٹر کا نام
|
ہوائی جہاز کی قسم
|
آرڈر دیئے گئے ہوائی جہاز کی تعداد
|
سال
|
1
|
ایئر انڈیا گروپ
|
A320/A321
|
210
|
2023
|
A350
|
40
|
2023
|
B787
|
20
|
2023
|
B777
|
10
|
2023
|
B737-8
|
190
|
2023
|
2
|
انٹر گلوب ایوی ایشن لمیٹڈ (انڈیگو)
|
A320 Family
|
400
|
2015
|
A320 Family
|
300
|
2019
|
A320 Family
|
500
|
2023
|
ATR 72-212A (600 Version)
|
50
|
2017
|
3
|
ایس این وی ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ (اکاسا ایئر)
|
B737-8
|
76
|
2021
|
B737-8
|
150
|
2024
|
4
|
اسپائس جیٹ لمیٹڈ(اسپائس جیٹ)
|
B737-8
|
155
|
2016
|
کل
|
2101
|
|
نوٹ:
ائیرلائن آپریٹرز کی طرف سے ہوائی جہاز کی شمولیت، لیز کی میعاد ختم ہونے کے ساتھ ان کے موجودہ ہوائی جہاز کی دوبارہ ترسیل/برآمد کے ساتھ ہو گی۔ اس لیے ہوائی جہاز کی شمولیت ایئر لائن کے بیڑے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وقت کے ساتھ موجودہ بیڑے کی تبدیلی کو پورا کرے گی۔
ائیر لائن آپریٹرز تجارتی تحفظات کی بنیاد پر وقت کے ساتھ ساتھ اپنے بیڑے کی منصوبہ بندی/ اصلاح کریں گے۔
*************
( ش ح ۔س ب۔ رض (
U. No.4482
(Release ID: 2002969)
Visitor Counter : 91