کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے آٹھویں دور کے لیے تکنیکی بولیاں آج کھولی گئیں


آٹھویں راؤنڈ کے تحت 4 کوئلے کی کانوں کے لیے سات بولیاں موصول ہوئیں

Posted On: 05 FEB 2024 8:09PM by PIB Delhi

نامزد اتھارٹی، وزارت کوئلہ نے آج کمرشل کوئلہ کانوں کی نیلامی کے 8ویں دور اور 7ویں دور کی دوسری کوشش کے لیے بولیاں کھول دی ہیں۔ مذکورہ راؤنڈ 15 نومبر 2023 کو شروع کیا گیا تھا۔

آن لائن بولیوں کو ڈیکرپٹ کیا گیا اور بولی دہندگان کی موجودگی میں الیکٹرانک طور پر کھولا گیا۔ اس کے بعد آف لائن بولی کے دستاویزات پر مشتمل سیل بند لفافے بھی بولی دہندگان کی موجودگی میں کھولے گئے۔ بولی دہندگان کے لیے اسکرین پر پورا عمل دکھایا گیا تھا۔

آٹھویں راؤنڈ کے تحت، کل 35 کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں اور 4 کوئلے کی کانوں کے لیے 7 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ ساتویں دور کی دوسری کوشش کے تحت، کل 4 کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے پیش کی گئیں اور 3 کوئلے کی کانوں کے لیے 3 بولیاں موصول ہو چکی ہیں۔ موصول ہونے والی بولیوں کی کان کے لحاظ فہرست ذیل میں شامل کی گئی ہے:

 

نمبر شمار

کوئلہ کان کا نام

راؤنڈ

بولیوں کی تعداد (آن لائن اور آف لائن دونوں)

1

بارتاپ (نظر ثانی شدہ)

آٹھواں راؤنڈ

1

2

بنود پور بابانی گنج

آٹھواں راؤنڈ

3

3

مارکی-جری-جمانی-اڈکولی۔

آٹھواں راؤنڈ

2

4

رادھیکاپور (مشرق)

آٹھواں راؤنڈ

1

5

کڈنالی لوبری

ساتواں راؤنڈ - دوسری کوشش

1

6

سکھی گوپال بی کاکورہی

ساتواں راؤنڈ - دوسری کوشش

1

7

ماچھکٹا (نظر ثانی شدہ)

ساتواں راؤنڈ - دوسری کوشش

1

 

کُل

10

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیلامی کے عمل میں کل 10 کمپنیوں نے اپنی بولیاں درج ذیل فہرست کے مطابق جمع کرائی ہیں:

 

نمبر شمار

بولی دہندہ کا نام

جمع کی گئی بولیوں کی تعداد

1

او سی ایل آئرن اینڈ اسٹیل لمیٹڈ

1

2

جے ایم ایس مائننگ پرائیویٹ لمیٹڈ

1

3

شیام سیل اینڈ پاور لمیٹڈ

1

4

ایس ایم این ٹریڈ کام پرائیویٹ لمیٹڈ

1

5

ما درگا کول اینڈ منرلز پرائیویٹ لمیٹڈ

1

6

نیلکنٹھ انفرا مائننگ لمیٹڈ

1

7

نالکو

1

8

گجرات منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن

1

9

ٹینگیڈکو

1

10

این ایل سی انڈیا لمیٹڈ

1

 

کُل

10

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بولیوں کی جانچ ایک کثیر ضابطہ تکنیکی تشخیص کمیٹی کے ذریعہ کی جائے گی اور تکنیکی طور پر اہل بولی دہندگان کو الیکٹرانک نیلامی میں حصہ لینے کے لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا، جو ایم ایس ٹی سی پورٹل پر منعقد کی جائے گی۔

***

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 4462


(Release ID: 2002893) Visitor Counter : 64


Read this release in: English , Hindi