وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

سرقہ کیے گئے نوادرات کی واپسی کے لیے مفاہمتی عرضداشتیں

Posted On: 05 FEB 2024 5:29PM by PIB Delhi

گذشتہ 5 برسوں کے دوران 314 نوادرات ملک واپس لائے گئے۔ ملک کے لحاظ سے فہرست مندرجہ ذیل  ہے:-

ملک

2019

2020

2021

2022

2023

کُل

امریکہ

-

-

157

-

105

262

برطانیہ

1

5

1

1

7

15

کناڈا

-

-

1

-

-

1

آسٹریلیا

1

3

-

29

2

35

اٹلی

-

-

-

-

1

1

میزان

02

08

159

30

115

314

 

جب بھی کسی نوادرات کی چوری کی اطلاع ملتی ہے، متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کی جاتی ہے اور کسٹم ایگزٹ چینلز سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ’لُک آؤٹ نوٹس‘ جاری کیا جاتا ہے تاکہ سرقہ کیے گئے نوادرات کا سراغ لگانے اور اس کی غیر قانونی برآمد کو روکنے کے لیے چوکس رہیں۔ اگر نوادرات کا سراغ لگایا جاتا ہے تو، متعلقہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ساتھ مل کر بازیابی کے لیے کیس کی پیروی کرتی ہے۔ جی20 کے دوران کلچر ورکنگ گروپ میں بحث کے دوران وطن واپسی کے مسئلے کو حل کرنے کے مقصد سے ،موضوع کا عنوان تھا، "ری (ایڈ) ریس: ریٹرن آف ٹریژرس"۔

ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر کے ذریعہ یہ اطلاع آج لوک سبھا میں دی گئی۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4459


(Release ID: 2002787) Visitor Counter : 89
Read this release in: English , Hindi