کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم کے کے کے وائی کے تازہ ترین رہنماخطوط

Posted On: 05 FEB 2024 5:56PM by PIB Delhi

ایم ایم ڈی آر   قانون، 1957 کی دفعہ 9 بی ریاستی حکومتوں کو یہ اختیار دیتی ہے کہ کان کنی سے متعلق کام کاج سے متاثرہ افراد اور  علاقوں  کی فلاح و بہبود اور انہیں  فائدہ پہنچانے کےلئے کام کرنے کی غرض سے ڈسٹرکٹ منرل فاؤنڈیشن (ڈی ایم ایف) قائم کریں  اور ریاستوں میں ڈی ایم ایف کی تشکیل اور  کام کاج کے لیے اصول بنائیں۔ سال  2015 میں، مرکزی حکومت نے پردھان منتری کھنیج  شیترا کلیان یوجنا (پی ایم کے کے کے وائی) کے رہنما خطوط کو  مشتہر کیا تھا اور 15 جنوری 2024 کے مزید حکم نامے کے ذریعے مرکزی حکومت نے پی ایم کے کے کے وائی رہنما خطوط پر نظر ثانی کی جس میں ریاستی حکومتوں کو ان کے ذریعہ وضع کردہ ڈی ایم ایف  قوانین میں اسے شامل کرنے کی ہدایات دیں۔ پی ایم کے کے کے وائی کے تحت منظور شدہ اور مکمل کیے گئے ریاستی پروجیکٹوں کی تفصیلات ضمیمہ ایک میں  منسلک ہیں۔

پی ایم کے کے کے وائی کے رہنما خطوط 2024 کے مطابق، کم از کم 70 فیصد فنڈز اعلی ترجیحی شعبوں جیسے پینے کے پانی کی فراہمی، ماحولیات کے تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، خواتین اور بچوں کی بہبود، عمر رسیدہ افراد کی فلاح و بہبود ، ہنر مندی کے فروغ اور ذریعہ معاش پیدا کرنا، صفائی ستھرائی، رہائش، زراعت، اور مویشی پروری اور مختلف چیزوں  پر خرچ کیا جاناہے۔  فنڈز کا 30 فیصد تک دیگر ترجیحی شعبوں جیسے فزیکل انفراسٹرکچر، آبپاشی، توانائی اور واٹرشیڈ کی ترقی، اور کان کنی سے متاثرہ ضلعوں میں ماحولیاتی معیار کو بڑھانے کے لیے کسی دوسرے اقدامات پر خرچ کیا جانا ہے۔ ریاست اوڈیشہ کے لیے پی ایم کے کے کے وائی کے تحت منظور شدہ اور مکمل کیے گئے پروجیکٹوں کی تفصیلات بشمول جاری اور منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات جو ابھی شروع ہونا باقی ہیں، ضمیمہ  2 میں ضلع وار فراہم کی گئی ہیں۔

ضمیمہ – ایک   میں  غیر ستارہ والے سوال نمبر 285 کے حصہ (ایک) کے جواب میں حوالہ دیا گیا ہے

 

ریاستیں

ڈی ایم ایف کے تحت وصول کی گئی کل رقم

 (کروڑ روپے میں)

مختص  رقم

 (کروڑ روپے میں)

خرچ کی گئی   رقم

 (کروڑ روپے میں)

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

تکمیل شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

1911.66

1678.59

678.29

19508

8151

2

چھتیس گڑھ

12396.51

13489.66

9440.62

88496

56661

3

گوا

243.40

76.09

53.23

39

12

4

گجرات

1516.85

1651.10

693.03

26114

13904

5

جھارکھنڈ

11960.27

9413.09

5978.23

24548

15042

6

کرناٹک

4587.16

4011.18

2119.71

12452

5809

7

مہاراشٹر

4940.51

2463.42

1915.17

9963

6734

8

مدھیہ پردیش

6829.98

4956.22

2693.75

13899

6137

9

اوڈیشہ

25426.39

24964.82

15072.76

28501

17119

10

راجستھان

8897.64

9509.94

4121.44

35676

14174

11

تمل ناڈو

1327.69

872.25

763.14

2830

1981

12

تلنگانہ

3746.58

5476.35

3282.57

46651

23876

13

آسام

123.21

105.44

80.16

446

291

14

بہار

132.78

66.50

40.16

186

99

15

ہماچل پردیش

315.19

125.36

52.11

774

196

16

جموں و کشمیر

68.19

34.68

20.45

498

336

17

میگھالیہ

89.18

13.68

7.68

12

6

18

اتراکھنڈ

384.91

186.90

148.95

1914

1291

19

اتر پردیش

1633.64

1109.72

746.02

7421

240

20

مغربی بنگال

149.13

46.38

37.46

1515

995

 

کل

86680.88

80251.38

47944.96

321443

173054

 

ضمیمہ-2 غیر ستارہ والے سوال نمبر 285 کے حصہ (بی) اور (سی) کے جواب میں حوالہ دیا گیا ہے۔

ضلع کا نام

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

شروع ہونے والے پروجیکٹوں کی تعداد

جاری پروجیکٹوں کی تعداد

تکمیل شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

انگول

5345

375

699

4246

بولانگیر

50

0

8

38

بالاسور

130

25

21

82

بارگڑھ

139

36

34

68

بھدرک

5

2

0

3

بودھ

8

0

7

1

کٹک

1

1

0

0

ڈھینکنال

546

90

176

280

گجپتی

17

1

0

16

گنجم

550

0

309

238

جگت سنگھ پور

4

0

0

4

جاج پور

6207

827

1886

2994

جھارسوگوڈا

1443

129

382

888

کالاہانڈی

381

24

235

121

کندھمال

3

0

0

3

کیندرپاڑہ

1

0

0

1

کیونجھر

2777

783

1039

937

خردہ

17

0

7

10

کوراپٹ

2680

79

663

1867

ملکانگیری۔

9

0

7

2

میوربھنج

649

28

410

208

نورنگ پور

8

0

0

8

نیا گڑھ

11

0

0

11

نواپاڑا

13

0

2

11

پوری

6

0

0

6

رائےگڑھ

1160

325

231

559

سنبل پور

222

110

83

29

سندر گڑھ

6119

156

1475

4488

کل

28501

2991

7674

17119

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔  م ع۔ ن ا۔

U- 4442


(Release ID: 2002754) Visitor Counter : 98


Read this release in: English