وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

ثقافتی ورثے کی  عمارتوں کو قابل رسائی بنانے کے لیے فنڈز

प्रविष्टि तिथि: 05 FEB 2024 5:30PM by PIB Delhi

ثقافت اور سیاحت نیز شمال مشرقی  ریاستوں کی  ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ تمام قدیم یادگاری عمارتوں  اور آثار قدیمہ کے مقامات اور باقیات کو قومی اہمیت کے طور پر قرار دیا گیا ہے جو عوام کے لیے قابل رسائی ہیں۔

جہاں تک معذوری کی دفعات کا تعلق ہے،  بھارتی محکمہ برائے آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی سرگرمیوں کو قدیم یادگاروں اور آثار قدیمہ کے مقامات اور باقیات ایکٹ 1958 کی دفعات کے ذریعہ منظم کیا جاتا ہے جس میں یادگاری عمارتوں  کے اصل کردار کو برقرار رکھنے کے لئے  امکانات کی تلاش، دائرہ کار اور اصولوں پر غور و خوض کیا جاتا ہے۔ محفوظ یادگاری عمارتوں پر فراہم کی گئی سہولتوں کی تفصیلات ضمیمہ میں موجود ہیں۔

مذکورہ سرگرمیوں کے لیے کوئی علیحدہ انتظام نہیں ہے۔ تاہم، اخراجات کو تحفظ اور دیکھ بھال کے لیے مختص اے ایس آئی کے مجموعی بجٹ سے پورا کیا جاتا ہے۔ پچھلے 5 سالوں کے دوران سہولیات کی فراہمی سمیت اس پر ہونے والے اخراجات حسب ذیل ہیں:

(روپے کروڑ میں)

سال

اخراجات

2018-19

406.38

2019-20

435.61

2020-21

260.90

2021-22

270.00

2022-23

392.71

 

 

معذور افراد کے حق سے متعلق قانون ، 2016 اس کے لیے بندوبست کرتا ہے۔

محفوظ یادگاروں پر مختلف معذور افراد (دیو یانگ) کے لیے دستیاب سہولتوں کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ریمپ

وہیل چیئر

معذور افراد (دیویانگ) کے لئے بیت الخلا

بریل رسم الخط میں سگنیچ

آڈیو گائڈ

ٹیک ٹائل اسٹریپ کے ساتھ راستہ

 

آندھرا پردیش

3

8

10

-

-

-

 

آسام

3

5

6

-

-

2

 

بہار

2

5

4

2

2

1

 

چھتیس گڑھ

1

3

10

2

-

1

 

دمن اور دیو، دادرا نگر حویلی (یو ٹی)

-

-

1

-

-

-

 

گوا

12

5

3

-

-

-

 

گجرات

6

15

12

5

-

-

 

ہریانہ

4

6

5

-

-

-

 

ہماچل پردیش

3

3

2

-

1

1

 

جموں و کشمیر (یو ٹی)

2

13

4

6

-

-

 

جھارکھنڈ

1

4

-

-

-

-

 

کرناٹک

21

40

25

13

1

1

 

کیرالہ

8

29

7

-

-

-

 

لداخ (یو ٹی)

1

2

-

1

-

-

 

مدھیہ پردیش

14

33

5

27

2

8

 

مہاراشٹر

4

14

13

3

25

1

 

منی پور

1

1

-

-

-

-

 

میزورم

1

1

1

-

-

-

 

این سی ٹی دہلی

6

41

10

7

1

1

 

اوڈیشہ

11

8

9

7

-

-

 

پنجاب

3

7

4

-

-

-

 

راجستھان

27

13

9

1

-

4

 

تمل ناڈو

27

47

38

22

-

9

 

تلنگانہ

6

11

4

-

-

-

 

تریپورہ

3

3

2

-

-

6

 

اتر پردیش

14

31

31

20

-

1

 

اتراکھنڈ

20

25

10

11

2

-

 

مغربی بنگال

7

30

10

27

-

11

 

کل

211

403

235

154

34

47

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔  م ع۔ ن ا۔

U-4433    


(रिलीज़ आईडी: 2002742) आगंतुक पटल : 101
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी