بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

غیر اہم گرین فیلڈبندرگاہیں

Posted On: 02 FEB 2024 3:43PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی کہ ساگرمالا اسکیم کے تحت، ریاست کرناٹک میں 4 آبی گزرگاہوں کے پروجیکٹوں کو وزارت نے جزوی مالی امداد کے لیے منظوری دی تھی۔ تفصیلات منسلک ہیں [ضمیمہ-1]۔

کرناٹک کے اتر کنڑ ضلع میں کینی-بیلیکیری اور پاونکوروے کے ہمہ موسمی اور بارہ ماسی غیر اہم گرین فیلڈ بندرگاہوں کی ترقی کے لیے وزارت نے ساگرمالا اسکیم کے تحت کوئی مالی امداد فراہم نہیں کی ہے۔

غیر اہم بندرگاہیں متعلقہ ریاستی حکومت / ریاستی میری ٹائم بورڈ کے انتظامی کنٹرول میں ہیں۔ کرناٹک حکومت نے مطلع کیا ہے کہ فی الحال، کرناٹک کے پاس کوئی بھی فعال  اور نجی طور پر چلائی جانے  والی غیر اہم بندرگاہ نہیں ہے۔  البتہ  ہوناوربندرگاہ کومیسرز ہوناور پورٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کو دیا گیا ہے۔ اور کینی بندرگاہ کو  مسادانفرا سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ (میسرز جے ایس ڈبلیو انفراسٹرکچر لمیٹڈ کا کنسورشیم) کو دیا گیا ہے۔

کرنا ٹک حکومت کے لحاظ سے  ساگر مالا اسکیم کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات منسلک ہیں ۔[ضمیمہ-11] ۔

ضمیمہ I

نمبر شمار

پروجیکٹ کانام

ضلع

نافذ کرنےوالا ادارہ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ روپئےمیں)

منظورشدہ فنڈز (کروڑ روپئے میں)

جاری کردہ فنڈز (کروڑ روپئے میں)

1

کمٹا تعلقہ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں تادیدی – اگانشینی واٹر وے کی مربوط ترقی

منگلور تعلقہ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں گروپور(این ڈبلیو- (43 پر آبی گزرگاہوں کی ترقی

الماتی سے باگل کوٹ باگل کوٹ کرناٹک میری ٹائم بورڈ تک آبی گزرگاہوں کی ترقی

20

10

 

 

3.18

 

2

کاروار تعلقہ میں دریائے کالی (این ڈبلیو (52میں آبی گزرگاہوں کی ترقی

  اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

 

29.62

14.81

 

1.51

3

کمٹا تعلقہ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں تادیدی – اگانشینی واٹر وے کی مربوط ترقی

منگلور تعلقہ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں گروپور(این ڈبلیو -43) پر آبی گزرگاہوں کی ترقی

الماتی سے باگل کوٹ باگل کوٹ کرناٹک میری ٹائم بورڈ تک آبی گزرگاہوں کی ترقی

12.20

6.10

 

1.16

4

کاروار تعلقہ میں دریائے کالی  (این ڈبلیو 52) میں آبی گزرگاہوں کی ترقی

  اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

 

14.46

7.23

 

 

2.70

ضمیمہ II

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام ضلعی عمل درآمد کرنے والی ایجنسی

ماہی پروری کے امادلی اترا کنڑ محکمہ میں موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری

تیسرے مرحلے کی توسیع جس میں مالپے اڈوپی محکمہ ماہی گیری کے موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری بھی شامل ہے۔

لاگت (کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ فنڈز (کروڑ روپئےمیں)

1

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر جنوبی بریک واٹر کی 145 میٹر توسیع اور 1-160 میٹر شمالی بریک واٹر کی تعمیر

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر 250 میٹر کی کوسٹل کارگو برتھ کی تعمیر

اولڈ منگلورو پورٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر ساحلی کارگو برتھ کی تعمیر

19

4.68

2

پرانے منگلورو پورٹ پر کیپٹل ڈریجنگ - بنگری سائیڈ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

ہیجمادی کوڈی ماہی گیری کی بندرگاہ اُڈپی محکمہ ماہی پروری کی ترقی

کمٹا تعلقہ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں تادیدی – اگانشینی واٹر وے کی مربوط ترقی

50

7.94

3

گروپور ریور آئی لینڈ ڈیولپمنٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

منگلور تعلقہ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں گروپور(این ڈبلیو -43) پر آبی گزرگاہوں کی ترقی

الماتی سے باگل کوٹ باگل کوٹ کرناٹک میری ٹائم بورڈ تک آبی گزرگاہوں کی ترقی

215

50.00

4

کاروار اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں فائر فائٹنگ آلات کی تنصیب

ہنگرکٹے اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

بنگری دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں بیچ فرنٹ اور ذیلی بنیادی ڈھانچے کی ترقی

61

25.00

5

گنگولی اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

انٹیگریٹڈ اولڈ منگلور پورٹ ڈیولپمنٹ (ڈیڈیکیٹڈ لکشدیپ جیٹی، کارگو،آر او آر او / آر او پکس اور کروز ٹرمینل) - فیز-1 دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

مجالی فشری ہاربر اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ کی ترقی

65

25.00

6

کسابہ بینگری فیئری  (فلوٹنگ جیٹی) دکشنا کنڈا کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ جیٹی

جپینا ماگارو اولڈ فیری (تیرتی جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ جیٹی

اولڈ پورٹ، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

29

14.50

7

شمالی سینڈبار، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کاروار تعلقہ میں دریائے کالی(این ڈبلیو -52) میں آبی گزرگاہوں کی ترقی (فیزII- )اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

سینڈ پٹ بنگری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

138.6

34.65

8

بنڈارو فیری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

سلطان باتھری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

تھانییر بھاوی چرچ، فلوٹنگ جیٹی میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

20

10

9

بنگرا کلورو (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کولور برج (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

جپینا موگارو این ایچ پل (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

30.50

4.25

10

پروجیکٹ کا نام ضلعی عمل درآمد کرنے والی ایجنسی

ماہی پروری کے امادلی اترا کنڑ محکمہ میں موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری

تیسرے مرحلے کی توسیع جس میں مالپے اڈوپی محکمہ ماہی گیری کے موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری بھی شامل ہے۔

29.62

14.81

11

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر جنوبی بریک واٹر کی 145 میٹر توسیع اور 1-160 میٹر شمالی بریک واٹر کی تعمیر

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر 250 میٹر کی کوسٹل کارگو برتھ کی تعمیر

اولڈ منگلورو پورٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر ساحلی کارگو برتھ کی تعمیر

12.20

6.10

12

پرانے منگلورو پورٹ پر کیپٹل ڈریجنگ - بنگری سائیڈ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

ہیج مادی کوڈی ماہی گیری کی بندرگاہ اُڈپی محکمہ ماہی پروری کی ترقی

کمٹا تعلقہ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں تادیدی – اگانشینی واٹر وے کی مربوط ترقی

19.00

9.50

13

گروپور ریور آئی لینڈ ڈیولپمنٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

منگلور تعلقہ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں گروپور(این ڈبلیو -43) پر آبی گزرگاہوں کی ترقی

الماتی سے باگل کوٹ باگل کوٹ کرناٹک میری ٹائم بورڈ تک آبی گزرگاہوں کی ترقی

78.28

38.20

14

کاروار اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں فائر فائٹنگ آلات کی تنصیب

ہنگرکٹے اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

بنگری دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں بیچ فرنٹ اور ذیلی بنیادی ڈھانچے کی ترقی

10

5

15

گنگولی اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

انٹیگریٹڈ اولڈ منگلور پورٹ ڈیولپمنٹ (ڈیڈیکیٹڈ لکشدیپ جیٹی، کارگو، آر او آر او/ آر او پیکس اور کروز ٹرمینل) - فیز-1 دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

مجالی فشری ہاربر اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ کی ترقی

95.88

47.94

16

کسابہ بینگری فیئری  (فلوٹنگ جیٹی) دکشنا کنڈا کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ جیٹی

جپینا ماگارو اولڈ فیری (تیرتی جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ جیٹی

اولڈ پورٹ، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

65.00

65.00

17

شمالی سینڈبار، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کاروار تعلقہ میں دریائے کالی(این ڈبلیو 52) میں آبی گزرگاہوں کی ترقی (فیز-(II اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

سینڈ پٹ بنگری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

250.00

125.00

18

بنڈارو فیری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

سلطان باتھری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

تھانییر بھاوی چرچ، فلوٹنگ جیٹی میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

4.89

4.89

19

بنگرا کلورو (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کولور برج (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

جپینا موگارو این ایچ پل (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

5.23

5.23

20

پروجیکٹ کا نام ضلعی عمل درآمد کرنے والی ایجنسی

ماہی پروری کے امادلی اترا کنڑ محکمہ میں موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری

تیسرے مرحلے کی توسیع جس میں مالپے اڈوپی محکمہ ماہی گیری کے موجودہ ماہی گیری کے بندرگاہ کی جدید کاری بھی شامل ہے۔

5.23

5.23

21

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر جنوبی بریک واٹر کی 145 میٹر توسیع اور 1-160 میٹر شمالی بریک واٹر کی تعمیر

کاروار پورٹ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر 250 میٹر کی کوسٹل کارگو برتھ کی تعمیر

اولڈ منگلورو پورٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر ساحلی کارگو برتھ کی تعمیر

2.22

2.22

22

پرانے منگلورو پورٹ پر کیپٹل ڈریجنگ - بنگری سائیڈ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

ہیجامادی کوڈی ماہی گیری کی بندرگاہ اُڈپی محکمہ ماہی پروری کی ترقی

کمٹا تعلقہ اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں تادیدی – اگانشینی واٹر وے کی مربوط ترقی

9.54

4.53

23

گروپور ریور آئی لینڈ ڈیولپمنٹ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

منگلور تعلقہ دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں گروپور(این ڈبلیو -43) پر آبی گزرگاہوں کی ترقی

الماتی سے باگل کوٹ باگل کوٹ کرناٹک میری ٹائم بورڈ تک آبی گزرگاہوں کی ترقی

1.7

1.7

24

کاروار اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں فائر فائٹنگ آلات کی تنصیب

ہنگرکٹے اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

بنگری دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں بیچ فرنٹ اور ذیلی بنیادی ڈھانچے کی ترقی

1.78

1.78

25

گنگولی اڈوپی کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں ساحلی برتھ کی ترقی

انٹیگریٹڈ اولڈ منگلور پورٹ ڈیولپمنٹ (ڈیڈیکیٹڈ لکشدیپ جیٹی،

کارگو، آر او آر او / آر او پیکس اور کروز ٹرمینل) - فیز-1 دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

مجالی فشری ہاربر اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ کی ترقی

5.06

5.06

26

کسابہ بینگری فیئری  (فلوٹنگ جیٹی) دکشنا کنڈا کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ جیٹی

جپینا ماگارو اولڈ فیری (تیرتی جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ جیٹی

اولڈ پورٹ، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

5.23

4.84

27

شمالی سینڈبار، کرناٹک (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کاروار تعلقہ میں دریائے کالی(این ڈبلیو 52) میں آبی گزرگاہوں کی ترقی (فیز(II اترا کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

سینڈ پٹ بنگری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

3.41

3.13

28

بنڈارو فیری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

سلطان باتھری (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ کی سہولیات اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

تھانییر بھاوی چرچ، فلوٹنگ جیٹی میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ

4.58

4.24

29

بنگرا کلورو (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ میں برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

کولور برج (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

جپینا موگارو این ایچ پل (فلوٹنگ جیٹی) دکشینہ کنڑ کرناٹک میری ٹائم بورڈ پر برتھنگ اور لینڈ سائیڈ سہولیات کی تخلیق

5.28

4.9

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع م۔ع ن

(U: 4411)


(Release ID: 2002520)
Read this release in: English , Hindi