بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
نئی قومی آبی گزرگاہوں کی ترقی
Posted On:
02 FEB 2024 3:43PM by PIB Delhi
پانچ قومی آبی گزرگاہوں (این ڈبلیو) (قومی آبی گزرگاہ-1 سے قومی آبی گزرگاہ-5 تک) کی ترقی کے علاوہ، کیرالہ، آندھرا پردیش، اوڈیشہ، گوا، مغربی بنگال، اتر پردیش ، بہار، مہاراشٹر اور آسام میں 14 نئے قومی آبی گزرگاہوں کی ترقی کو منظوری دی گئی ہے۔ جیسا کہ ضمیمہ-1 میں تفصیل سے مذکور ہے۔
قومی آبی گزرگاہوں کے ایکٹ، 2016 کے تحت 615 کلومیٹر (راجستھان میں 205 کلومیٹر اور گجرات میں 410 کلومیٹر) ملک کے 111 قومی آبی گزرگاہوں کے ساتھ کچھ کی دریائی نظام کے جوائی-لونی-رن کو قومی آبی گزرگاہ-48 قرار دیا گیا ہے۔ حتمی فزیبلٹی رپورٹ کے مطابق، قومی آبی گزرگاہ -48 جہاز رانی اور نیویگیشن کی ترقی کے لیے قابل عمل نہیں پایا گیا ہے۔
بھاوترا پورٹ کی تعمیر کی کوئی تجویز نہیں ہے اس لیے اس کی تعمیر کے لیے وقت کی حد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ضمیمہ – 1
مرحلہ I کی ترقی کے تحت منظور شدہ نئے قومی آبی گزرگاہوں کی فہرست
نمبر شمار
|
قومی آبی گزرگاہیں (این ڈبلیو)
|
1.
|
کیرالہ میں این ڈبلیو-8-الپوزا-چنگناسیری کنال
|
2.
|
کیرالہ میں این ڈبلیو -9-الپوزا-اتھیرمپوزا کنال
|
3.
|
گوا میں این ڈبلیو -27-کمبرجواندی
|
4.
|
گوا میں این ڈبلیو -68-منڈووی ندی
|
5.
|
گوا میں این ڈبلیو -111-زواری ندی
|
6.
|
مغربی بنگال میں این ڈبلیو -86- روپ نارائن ندی
|
7.
|
مغربی بنگال میں این ڈبلیو- 97-سندربن آبی گزرگاہ
|
8.
|
اتر پردیش اور بہار میں این ڈبلیو-40-دریائے گھاگھرا
|
9.
|
مغربی بنگال میں این ڈبلیو-44-دریائے اچھامتی
|
10.
|
مہاراشٹر میں این ڈبلیو-10- دریائے امبا
|
11.
|
مہاراشٹر میں این ڈبلیو-28-ڈھابول کریک وششٹی ندی
|
12.
|
آسام میں این ڈبلیو-57-کوپلی ندی
|
13.
|
آسام میں این ڈبلیو-31-دھن سیری ندی
|
14.
|
آسام میں این ڈبلیو-16-براک ندی
|
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
4333
(Release ID: 2002059)
Visitor Counter : 68