یو پی ایس سی

بھرتی کے نتائج کویوپی ایس سی نے دسمبر 2023 میں حتمی شکل دی

Posted On: 30 JAN 2024 1:45PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) نے دسمبر 2023 کے دوران درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا،  لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں رہا۔

Kindly Attach PDF File here

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ح ا - ق ر)

U-4149



(Release ID: 2000574) Visitor Counter : 69


Read this release in: Tamil , English , Marathi , Hindi