وزارت دفاع

پچہتّرواں یوم جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے   84 تذکراتی ترسیل کو منظوری دی، جن میں 10 بعد از مرگ بھی شامل ہیں

Posted On: 25 JAN 2024 7:09PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے 75 ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے 84 تذکراتی ترسیل کو منظوریدے دی ہے، جن میں 10 بعد از مرگ بھی شامل ہیں۔ ان میں فوج کے 68 - آپریشن رکشک کے لیے 34؛ آپریشناِسنو لیپرڈ کے لیے 16؛ آپریشن میگھ دوت کے لیے7؛ آپریشن سہایتا کے لیے3؛آپریشن سدھرا کے لیے2؛ آپریشن سی اے ایس نکاسی کے لیے 3؛ اور 3دیگر مختلف آپریشن کے لیے شامل ہیں۔ ان میںانڈین ایئر فورس کے 16 اہلکار بھی شامل ہیں - 15 آپریشن کاویری کے لیے، اور ایکدیگر آپریشن کے لیے۔ تذکراتی ترسیل وصول کنندگان کی مکمل فہرست اس طرح ہے۔

فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

******

شح۔ج ق ۔ م ر

U-NO.4044



(Release ID: 1999770) Visitor Counter : 55


Read this release in: Marathi , English , Hindi