ریلوے کی وزارت

آر پی ایف / آر پی ایس ایف اہلکاروں کو نمایاں اور قابل ستائش خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کے پولیس تمغے سے نوازا گیا


بنارس لوکوموٹو ورکس کے پرنسپل چیف سکیورٹی کمشنر کو صدارتی تمغہ برائے امتیازی خدمات (پی ایس ایم) کے لیے منتخب کیا گیا

Posted On: 25 JAN 2024 2:52PM by PIB Delhi

 یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند نے آر پی ایف / آر پی ایس ایف کے مندرجہ ذیل افسروں اور عملے کو نمایاں خدمات کے لیے صدارتی تمغہ (پی ایس ایم) اور تمغہ برائے قابل ستائش خدمات (ایم ایس ایم) سے نوازا ہے۔

صدارتی تمغہ برائے امتیازی خدمات (پی ایس ایم)

  1. جناب  رنویر سنگھ چوہان، پرنسپل چیف سکیورٹی کمشنر، بنارس لوکوموٹو ورکس

قابل ستائش خدمات کے لیے تمغہ (ایم ایس ایم)

  1. جناب  وویک ساگر، ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس
  2. جناب مہیشورسنگھ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل/ پروجیکٹس/ این آر، ریلوے بورڈ
  3. جناب راجیو کمار، اسسٹنٹ سکیورٹی کمشنر، ناردرن ریلوے
  4. جناب دشرتھ پرساد، انسپکٹر/ نارتھ ایسٹرن ریلوے
  5. جناب رمیش چندرا، انسپکٹر/ 6 بی این آر پی ایس ایف
  6. جناب سشانت دوبے، سب انسپکٹر، ایسٹ سینٹرل ریلوے
  7. جناب بیجندر کمار رائے، سب انسپکٹر، جے جے آر آر پی ایف اکیڈمی
  8. جناب کندن لال ورما، سب انسپکٹر، جے جے آر آر پی ایف اکیڈمی
  9. جناب راکیش کمار سنگھ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، نارتھ ایسٹرن ریلوے
  10. جناب رمیش چند سنگھ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، نارتھ ایسٹرن ریلوے
  11. جناب کلدیپ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ویسٹرن ریلوے
  12. جناب محمد ساجد صدیقی، ہیڈ کانسٹیبل، نارتھ ایسٹرن ریلوے
  13. جناب  عالم گیر حسین، ہیڈ کانسٹیبل، ایسٹرن ریلوے
  14. جناب منوج لوہارا، ہیڈ کانسٹیبل، ایسٹرن ریلوے
  15. جناب ستبیر سنگھ، کانسٹیبل، حجام، 12بی این آر پی ایس ایف

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 4028



(Release ID: 1999664) Visitor Counter : 48