قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس نوٹ

Posted On: 22 JAN 2024 8:00PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کی طرف سے عطا کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے،صدرنے مندرجہ ذیل ہائی کورٹوں کے ججوں کی تقرری کی۔

نمبر شمار

بطور جج تجویز کردہ ججوں کے نام

تفصیلات

ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تازہ تقرری

1

جناب اروند کمار ورما، جوڈیشل آفیسر

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری

ہائی کورٹوں میں ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنایا

1

جناب جسٹس راہل بھارتی، ایڈیشنل جج، جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طور پر تقرری۔

 

2

محترمہ جسٹس موکشا کھجوریا کاظمی، ایڈیشنل جج، جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ف ا۔ع ن

 (U: 3906)


(Release ID: 1998756)
Read this release in: English , Hindi