بجلی کی وزارت
آر ٹی آئی قانون کے مؤثر نفاذ کے لیے این ایچ پی سی کو اسکوپ کی توصیفی سند سے نوازا گیا
Posted On:
19 JAN 2024 6:04PM by PIB Delhi
بھارت کی سب سے بڑی ہائیڈرو پاور کمپنی این ایچ پی سی لمیٹڈ کو آر ٹی آئی قانون کے مؤثر نفاذ کے زمرے میں اسکوپ کی توصیفی سند سے نوازا گیا ہے۔ یہ سند نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکر نے 18 جنوری، 2024کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں اسکوپ ایوارڈ تقریب کے دوران پیش کی۔ این ایچ پی سی کے سی ایم ڈی جناب آر کے وشنوئی اور این ایچ پی سی کے ڈائریکٹر (پرسنل) جناب اتم لال نے ایوارڈ وصول کیا۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 3812
(Release ID: 1997934)
Visitor Counter : 94