نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ  19 جنوری کو احمد آباد، گجرات کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ گجرات یونیورسٹی  کے 72ویں سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب  میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 18 JAN 2024 4:36PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ ، جناب  جگدیپ دھنکھر 19 جنوری 2024 کو احمد آباد، گجرات کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ  گجرات یونیورسٹی  کے 72ویں سالانہ تقسیم اسناد  میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

************

ش ح۔ا م ۔

 (U: 3763)


(Release ID: 1997462) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi , Gujarati