وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اُتراین کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JAN 2024 11:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُتراین کے موقع پر اپنی نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اُتراین کی مبارکباد!‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3576


(ریلیز آئی ڈی: 1995951) وزیٹر کاؤنٹر : 121