وزارات ثقافت
ثقافتی تقریبات کا انعقاد
Posted On:
21 DEC 2023 3:13PM by PIB Delhi
ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کے ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں یہ معلومات دی ہے کہ وزارت ثقافت کے ذریعہ براہ راست منعقد کئے جانے والے ثقافتی پروگراموں کی جگہ اور پروگرام - وار خرچ کی گئی رقم کی تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
نمبر شمار
|
تقریب کا نام
|
مقام
|
ماہانہ/ سال
|
خرچ کی گئی رقم (لاکھ روپے میں)
|
1
|
)
راشٹریہ سنسکرتی مہوتسو (آر ایس ایم)
|
مدھیہ پردیش (جبلپور، ساگر اور ریوا)
|
October, 2019
|
1056.00
|
2
|
مغربی بنگال (کوچھ بہار، دارجلنگ اور مرشد آباد
|
February, 2021
|
665.54
|
3
|
آندھرا پردیش (راجا مندری) اور تلنگانہ (وارنگل اور حیدر آباد)
|
March & April, 2022
|
2290.33
|
4
|
مہاراشٹر (ممبئی)
|
February, 2023
|
1100.00
|
5
|
راجستھان (بیکانیر)
|
Feb & Mar, 2023
|
855.56
|
6
|
زونل سطح کے آر ایس ایم
|
راجستھان (کوٹا)
|
September, 2023
|
100.00
|
7
|
مہاراشٹر (پونے)
|
September, 2023
|
112.50
|
8
|
دہلی
|
Sept. - Oct, 2023
|
150.00
|
9
|
لائبریریون کا میلہ
|
پرگتی میدان، نئی دہلی
|
5th to 6th August, 2023
|
999.00
|
10
|
ہندوستان کا تہوار (ایف او آئی)
|
تیونس
|
2018-19
|
118.71
|
11
|
روس
|
403.17
|
12
|
سوئٹزرلینڈ اور لیچنٹین
|
184.41
|
13
|
کروشیا
|
33.18
|
14
|
قطر
|
161.30
|
15
|
نیپال
|
124.22
|
16
|
کمبوڈیا اور اکواڈور (مرحلہ ایک)
|
149.44
|
17
|
جنوبی افریقہ
|
2019-20
|
107.64
|
18
|
کروشیای (دوسرا مرحلہ)
|
40.70
|
19
|
میکسکو
|
117.78
|
20
|
کویت
|
2022-23
|
55.13
|
21
|
ممبئی کوستُبھ
|
میرین ڈرائیو، ممبئی
|
18th March, 2023
|
100.00
|
22
|
گیٹ وے آف انڈیا، ممبئی
|
19th March 2023
|
23
|
انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو (آئی ایم ای)
|
آئی ٹی پی او، پراگتی میدان، نئی دہلی
|
18th to 20th May 2023
|
369.43
|
اس کے علاوہ، ازادی کا امرت مہوتسو (اے کے اے ایم) جشن کے تحت 2.0 لاکھ سے زیادہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ان تقریبات کا اہتمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں، مختلف محکموں، نجی تنظیموں اور ثقافت کی وزارت کے تحت مختلف اداروں کے ذریعے کیا گیا تھا۔ جن بھاگیداری اور نوجوانوں کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے، اے کے اے ایم پروگرام نوعیت کے لحاظ سے شمولیت اور مباحثے کے تھے اور لاگت کو کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ رسائی، نمائش اور اثر کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل/ٹیکنالوجی/سوشل میڈیا کا فائدہ اٹھانے کے معیار کے مطابق تھے۔ انعقادات کی تفصیلات www.amritmahotsav.nic.in پر دیکھی جا سکتی ہے۔ ان انعقادات پر خرچ کی گئی رقم وزارت ثقافت سمیت حکومت ہند کی وزارتوں /محکموں کے مختص بجٹ کے تحت تھی۔ مزید برآں، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اے کے اے ایم کے تحت منعقد ہونے والی تقریبات اور یادگاری جشن کے اخراجات بھی برداشت کیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ج ق۔ن ا۔
U-2829
(Release ID: 1989388)
Visitor Counter : 87