سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محروم طبقات کے لیے سماجی بہبود کی اسکیمیں

Posted On: 20 DEC 2023 3:04PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمہ (ڈی او ایس جے ای) کی توجہ  سماج کے سماجی، تعلیمی اور اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات کے غریب ترین گھرانوں کی فلاح و بہبود  پر  مرکوز ہے جن میں درج فہرست ذاتیں (ایس سیز)، دیگر پسماندہ طبقات، بزرگ شہری، شراب نوشی اور منشیات کے شکار ، خواجہ سرا  افراد، بھکاری، ڈی نوٹیفائیڈ اور خانہ بدوش قبائل (ڈی این ٹیز)، اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات (ای بی سیز) اور اقتصادی طور پر کمزور طبقہ (ای ڈبلیو ایس)شامل ہے۔ یہ محکمہ پڈوچیری اور کرناٹک سمیت پورے ہندوستان میں ان کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اسکیمیں نافذ کر رہا ہے۔ پچھلے دو سالوں کے مختص  فنڈ کے ساتھ بڑی اسکیموں کی تفصیلات ضمیمہ کے طور پر دی گئیں ہیں۔

یہ جانکاری سماجی انصاف اورتفویض  اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ

20دسمبر 2023 کو جواب کے لیے محروم طبقات کے لیے سماجی بہبود کی اسکیموں کے حوالے سے راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 2050 کے حصہ (اے) میں حوالہ دیا گیا ہے۔

 

روپےکروڑ میں

 

2021-22

2022-23

نمبر شمار

پروگرام/ اسکیمیں

مختص فنڈ

اخراجات

مختص فنڈ

اخراجات

1

ایس سیز کے لیے مابعد میٹرک اسکالر شپ

4196.59

1978.56

5660

4392.5

2

ینگ اچیورز اسکیم کے لیے اسکالر شپ برائے اعلیٰ تعلیم ( اسی ایچ آر ایوائی اے ایس)

ایس سیز کے لیے نیشنل فیلوشپ

125

122.44

159

114.25

ایس سیز کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ

35

49.07

50

75.44

ایس سیز کے لیے اعلیٰ درجے کی تعلیم

70

84.72

108

85.67

ایس سیز کے لیے مفت کوچنگ

30

14.98

27

18.41

3

پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا۔

(پی ایم - اے جے اے وائی)

1800

1820.32

1062.39

164

4

شہری حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1955 اور مظالم کی روک تھام ایکٹ 1989 کے نفاذ کے لیے مشینری کی مضبوطی

600

610.11

500

390.85

5

مطلوبہ ایریا  میں ہائی اسکول میں طلباء کے لیے رہائشی تعلیم کی اسکیم (ایس آر ای ایس ایچ ٹی اے)

63.21

38.04

89

51.01

6

سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم آف لبریشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن آف اسکیوینجرز

43.31

39

70

11.1

7

ایس سی اور دیگر کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

725

570.39

500

208.62

8

ایس سیز کے لیے وینچر کیپیٹل فنڈ

70

70

70

35

9

پردھان منتری دکشتہ اور کشلتا سمپن ہٹ گرہی (پی ایم دکش) یوجنا

 

ایس سی کمپونینٹ

38.94

33.21

40

8.9

 

او بی سی اور دیگر کمپونینٹ

40.54

35.02

44

6.04

10

اٹل وایو ابھودے یوجنا (اے وی وائی اے وائی )

150

96.54

140

117.54

11

منشیات کی طلب میں کمی پر قومی ایکشن پلان

200

90.93

200

97.61

12

معاش اور انٹرپرائز کے لیے پسماندہ افراد کے لیے سپورٹ (اسمائیل)

بھیک مانگنے کے ایکٹ میں مصروف افراد کی جامع بحالی

10

0.05

15

0.44

خواجہ سرا افراد کی بہبود کے لیے جامع بحالی

25

1.91

30

0.12

13

وزیر اعظم کا ینگ اچیورز اسکالرشپ ایوارڈ اسکیم برائے وائبرنٹ انڈیا (او بی سیز/ای بی سیز/ڈی این ٹیز)

او بی سیز /ای بی سیز کے لیے ما بعد میٹرک اسکالرشپ

1300

1319.96

1083

1007.04

او بی سیز کے لیے  ما قبل میٹرک اسکالر شپ

250

218.46

394.61

361.13

او بی سیز کے لیے لڑکے او ر لڑکیوں کے  ہاسٹل

30

18.76

20

18.8

14

  1. ینگ اچیورز اسکیم  کے لیے اعلیٰ تعلیم  کے لیے (ایس ایچ آر ای وائی اے ایس)( او بی سیز)

او بی سیز کے لیے نیشنل فیلوشپ

60

55.55

53

51.32

او بی سیز کے اوورسیز طلبہ پر سودی رعایت

30

26.7

27

24.05

15

پسماندہ طبقات کے لیے وینچر کیپیٹل فنڈ

20

20

40

10

16

ڈی این ٹی / این / ایس این (ایس ای ای ڈی) کے اقتصادی تفویض اختیارات کے لیے اسکیم

40.4

0.21

28

2.3

17

معلومات، نگرانی کا جائزہ اور سماجی آڈٹ

25

17.82

19.5

13.74

 

 

*************

ش ح۔ا ک۔ ر ب

U-2732


(Release ID: 1988830)
Read this release in: English , Hindi