امور داخلہ کی وزارت
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعے تفتیش
Posted On:
20 DEC 2023 5:32PM by PIB Delhi
داخلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب نتیہ نند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ مرکزی حکومت نے یکم دسمبر 2018 سے 30 نومبر 2023 تک 324 معاملات قومی تحقیقاتی ایجنسی کو سونپے ہیں۔
مذکورہ مدت کے دوران جن مقدمات میں فیصلہ سنایا گیا اور ملزمان کو سزا سنائی گئی ان کی سال کے اعتبار سے تعداد حسب ذیل ہے:-
سال
|
ایسے معاملات کی تعداد جس میں فیصلے سنائے گئے
|
ایسے کیسوں کی تعداد جس میں ملزموں مجرم گردانا گیا
|
یکم دسمبر 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک
|
0
|
0
|
2019
|
14
|
12
|
2020
|
9
|
9
|
2021
|
15
|
15
|
2022
|
31
|
30
|
2023
(31 نومبر 2023 تک)
|
15
|
15
|
میزان
|
84
|
81
|
*************
ش ح۔ح ا ۔ را
U-2744
(Release ID: 1988808)