وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 2023/92 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 18 DEC 2023 7:01PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس طرح سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز نوٹیفکیشن نمبر 90/2023 – کسٹمز (این ٹی) مورخہ 7 دسمبر 2023 میں  درج ذیل ترامیم کرتا ہے جو 19 دسمبر 2023 سے نافذ العمل ہیں۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول I میں، سیریل نمبر 10 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے، درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، یعنی:-

 

جدول-1

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

 (درآمد شدہ اشیاء کے لیے )

 (برآمداتی اشیاء کے لیے)

10.

نارویجن کرونر

8.00

7.90

 

 

 

 

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2622


(Release ID: 1987960) Visitor Counter : 77


Read this release in: English , Hindi