کامرس اور صنعت کی وزارتہ
برطانیہ-بھارت آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کا تیرھواں دور: میٹنگ کے نتائج سے متعلق مشترکہ بیان
Posted On:
18 DEC 2023 4:00PM by PIB Delhi
18 ستمبر سے 15 دسمبر 2023 تک برطانیہ-بھارت آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کا تیرھواں دور منعقد کیا گیا۔
تیرھویں دور کے مذاکرات میں لندن اور دہلی میں بالمشافہ اجلاس کے انعقاد کے علاوہ ورچوئل بات چیت شامل تھی۔ 12ویں دور کے مذاکرات کی طرح یہ مذاکرات پیچیدہ مسائل بشمول سامان، خدمات اور سرمایہ کاری پر مرکوز تھی۔
برطانیہ اور بھارت ایک جامع اور پرجوش آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت جاری رکھیں گے۔ مذاکرات کا چودھواں دور جنوری 2024 میں منعقد ہوگا۔
*****
(ش ح ۔ م ع ۔ ت ح)
U No. 2600
(Release ID: 1987917)
Visitor Counter : 92