زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب ارجن منڈا آج جھارکھنڈ سے وی بی ایس وائی کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ آن لائن شامل ہوئے

Posted On: 16 DEC 2023 7:17PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود اور قبائلی امور کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام کے لیے بنڈو بلاک کے رہائشیوں کے ساتھ ایڈالہتو پنچایت، جھارکھنڈ میں آن لائن شمولیت اختیار کی جو کہ ان کے کھونٹی پارلیمانی حلقے میں آتا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001TS3R.jpg

پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ریاست راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ملک بھر سے ہزاروں وکست بھارت سنکلپ یاترا سے مستفید ہونے والے وزیر اعظم کے ساتھ آن لائن بات چیت کا حصہ تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029ZD3.jpg

ملک بھر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حکومت کی فلیگ شپ اسکیموں کو حاصل کرنے کے لیے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ان اسکیموں کے فائدے مقررہ وقت میں تمام ہدف شدہ مستفیدین تک پہنچیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ED4H.jpg

*****

ش ح – ق ت – ن ا

U: 2530


(Release ID: 1987300) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Hindi , Kannada