جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مورخہ 2  اکتوبر  ، 2014 ء سے سووچھ بھارت مشن – گرامین کے تحت انفرادی کنبوں کے لیے اب تک 11.33 کروڑ  بیت الخلاء تعمیر کیے گئے

Posted On: 14 DEC 2023 4:14PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب راجیو چندر سیکھر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات فراہم کی ہیں ۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے، سووچھ بھارت مشن-گرامین [ ( ایس بی ایم – جی ) کے تحت  2 اکتوبر ، 2014ء  سے  11 دسمبر ، 2023 ء  تک تعمیر کیے گئے انفرادی کنبوں کے بیت الخلاء ( آئی ایچ ایچ ایل )  کی تعداد ضمیمہ 1 میں  پیش کی گئی ہے ۔ یہ تعداد  ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے آن لائن رپورٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق ( ایس بی ایم – جی )  کا انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (آئی ایم آئی ایس )  کے مطابق تیار کی گئی ہے ۔  2 اکتوبر ، 2014 ء  سے 11 دسمبر ، 2023 ء   تک کل 113341949 آئی ایچ ایچ ایلز  تعمیر کیے گئے ۔

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے  لحاظ سے ، 21-2020 ء  سے 24-2023 ء  ( 11 دسمبر ، 2023 ء  تک)  ایس بی ایم (جی ) کے فیز-II کے تحت تعمیر کیے گئے کمیونٹی سینٹری کمپلیکس ( سی ایس سیز )  کی تعداد  ضمیمہ – 2 میں پیش کی گئی ہے ۔ یہ تعداد  ایس بی ایم (  جی )  کے  آئی ایم آئی ایس کے بارے  میں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔

ایس بی ایم – جی کے تحت 15-2014 ء  سے 24-2023 ء  تک  (11 دسمبر ، 2023 ء  تک) حکومت کے مختص کردہ  اور استعمال شدہ بجٹ کی سال  کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں: -

 

 

( کروڑ روپے میں )

سال

مختص  کردہ

استعمال شدہ

2014-15

2,850.00

2,849.95

2015-16

6,525.00

6,524.53

2016-17

10,500.00

10,496.04

2017-18

16,948.27

16,941.96

2018-19

23,176.23

21,629.79

2019-20

11,938.20

11,845.71

2020-21

6,000.00

4,947.92

2021-22

6,000.00

3,111.37

2022-23

5,000.00

4,925.14

2023-24  ( 11 دسمبر ، 2023 ء تک )

7,192.00

2,976.49

میزان

96,129.70

86,248.90

 

ایس بی ایم ( جی )  کے آئی ایم آئی ایس  کے بارے میں   ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے ذریعہ رپورٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق بایوڈیگریڈیبل ویسٹ مینجمنٹ اور گرے واٹر مینجمنٹ کے لیے بنائے گئے اثاثوں کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے  تعداد ضمیمہ 3 میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ -1

2 اکتوبر ، 2014 ء سے  11 دسمبر ، 2023 ء   تک ایس بی ایم ( جی ) کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے تعمیر کردہ انفرادی کنبوں کے بیت الخلاء ( آئی ایچ ایچ ایلز )

نمبر شمار

تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

2 اکتوبر ، 2014 ء سے  11 دسمبر ، 2023 ء   تک تعمیر کردہ آئی ایچ ایچ ایلز

1

انڈمان و نکوبار جزائر

22,737

2

آندھرا پردیش

42,51,430

3

اروناچل پردیش

1,50,429

4

آسام

41,87,633

5

بہار

1,29,43,571

6

چھتیس گڑھ

35,02,480

7

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

22,562

8

گوا

28,637

9

گجرات

42,75,790

10

ہریانہ

7,11,740

11

ہماچل پردیش

2,19,312

12

جموں و کشمیر

13,36,077

13

جھارکھنڈ

41,55,776

14

کرناٹک

46,27,684

15

کیرالہ

2,45,856

16

لداخ

20,301

17

مدھیہ پردیش

74,99,984

18

مہاراشٹر

70,07,576

19

منی پور

2,75,526

20

میگھالیہ

3,03,146

21

میزورم

48,286

22

ناگالینڈ

1,50,385

23

اوڈیشہ

73,03,048

24

پڈوچیری

29,997

25

پنجاب

5,41,491

26

راجستھان

83,09,411

27

سکم

17,234

28

تمل ناڈو

56,10,437

29

تلنگانہ

31,07,233

30

تری پورہ

4,66,392

31

اتر پردیش

2,33,30,527

32

اتراکھنڈ

5,24,974

33

مغربی بنگال

81,14,287

 

بھارت

11,33,41,949

ماخذ: ایس بی ایم ( جی )  کے آئی ایم آئی ایس  کے بارے میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ تیار کردہ اعداد و شمار

 

 ضمیمہ-2

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے کمیونٹی سینیٹری کمپلیکسز ( سی ایس سیز )  نے 21-2020 ء  سے 24-2023 ء  تک  ایس بی ایم – جی  کے دوسرے مرحلے کی تعمیر  کی

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

21-2020 ء سے 24-2023 ء تک ( 11 دسمبر، 2023 ء تک ) تعمیر کردہ سی ایس سیز

1

انڈمان و نکوبار جزائر

116

2

آندھرا پردیش

921

3

اروناچل پردیش

1,267

4

آسام

2,454

5

بہار

9,478

6

چھتیس گڑھ

7,527

7

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

60

8

گوا

67

9

گجرات

2,088

10

ہریانہ

1,352

11

ہماچل پردیش

1,761

12

جموں و کشمیر

3,104

13

جھارکھنڈ

1,024

14

کرناٹک

1,902

15

کیرالہ

955

16

لداخ

62

17

لکشدیپ

20

18

مدھیہ پردیش

16,551

19

مہاراشٹر

8,455

20

منی پور

894

21

میگھالیہ

290

22

میزورم

81

23

ناگالینڈ

459

24

اوڈیشہ

1,955

25

پڈوچیری

11

26

پنجاب

841

27

راجستھان

17,777

28

سکم

269

29

تمل ناڈو

4,797

30

تلنگانہ

903

31

تری پورہ

154

32

اتر پردیش

61,926

33

اتراکھنڈ

1,372

34

مغربی بنگال

4,202

 

میزان

1,55,095

ماخذ: ایس بی ایم ( جی )  کے آئی ایم آئی ایس  کے بارے میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ تیار کردہ اعداد و شمار

 

ضمیمہ 3

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے بایوڈیگریڈیبل ویسٹ مینجمنٹ اور گرے واٹر مینجمنٹ کے لیے بنائے گئے اثاثوں کی تعداد

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے

کچرے کو اکٹھا کرنے اور انہیں چھانٹنے والے شیڈس کی تعداد

کمیونٹی کھاد بنانے والے برتنوں کی تعداد

کچرا اکٹھا کرنے والی موٹر گاڑیوں کی تعداد

کمونٹی سوک پٹس کی تعداد

فائٹرائیڈ / ڈی ای ڈبلیو اے ٹی ایس / ویٹ لینڈس / ڈک ویڈ پونڈس

کچرے کے بندوبست سے متعلق تالاب کی تعداد( ڈبلیو ایس پیز )

 

1

انڈمان و نکوبار  جزائر

70

172

675

119

17

2

 

2

آندھرا پردیش

17434

31020

29790

6086

1723

856

 

3

اروناچل پردیش

4452

5663

1263

9969

1016

167

 

4

آسام

3490

3118

2964

2031

22847

375

 

5

بہار

3779

8292

39236

72486

3713

741

 

6

چھتیس گڑھ

10045

79576

12090

116037

4659

2377

 

7

دادر و نگر حویلی  اور دمن اور دیو

34

50

133

43

40

7

 

8

گوا

389

381

416

313

48

7

 

9

گجرات

6858

28268

16380

59710

1037

57

 

10

ہریانہ

3370

4424

7087

9664

3165

1459

 

11

ہماچل پردیش

1331

1890

548

4507

1165

373

 

12

جموں و کشمیر

6542

12325

6465

23829

2797

523

 

13

جھارکھنڈ

4326

46960

4570

82838

6617

1752

 

14

کرناٹک

5282

5573

7259

3026

1830

185

 

15

کیرالہ

2750

2341

1405

2515

523

73

 

16

لداخ

20

4

27

5

0

0

 

17

لکشدیپ

18

67

16

200

1

0

 

18

مدھیہ پردیش

16491

127041

25969

171596

6091

1949

 

19

مہاراشٹر

18877

33021

16293

67655

2913

1873

 

20

منی پور

324

347

111

375

9

1

 

21

میگھالیہ

992

841

128

556

31

7

 

22

میزورم

558

1084

392

2165

125

0

 

23

ناگالینڈ

2129

638

601

1480

119

1

 

24

اوڈیشہ

26640

41220

24998

214097

1147

365

 

25

پڈوچیری

109

108

192

41

0

0

 

26

پنجاب

2542

2651

2535

1062

7085

2414

 

27

راجستھان

9561

16725

11535

91901

3684

1040

 

28

سکم

358

336

303

314

135

8

 

29

تمل ناڈو

13823

20739

70331

42283

2741

417

 

30

تلنگانہ

14837

16107

16914

26660

1906

693

 

31

تری پورہ

763

2280

1059

4337

178

15

 

32

اتر پردیش

23977

84352

42331

238656

14295

10368

 

33

اتراکھنڈ

8570

12167

4640

10430

750

295

 

34

مغربی بنگال

12782

18356

13523

121257

11560

1490

 

 

میزان

223523

608137

362179

1388243

103967

29890

 

ماخذ: ایس بی ایم ( جی )  کے آئی ایم آئی ایس  کے بارے میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ تیار کردہ اعداد و شمار

 

*************

ش ح    ۔     ع م       ۔     ع ا

U. No. 2441


(Release ID: 1986617) Visitor Counter : 74
Read this release in: English , Manipuri