خلا ء کا محکمہ

خلائی ٹیکنالوجی انکیوبیشنل سینٹرز

Posted On: 14 DEC 2023 6:27PM by PIB Delhi

خلائی ٹیکنالوجی انکیوبیشن سنٹر(ایس-ٹی آئی سی) کو نوجوان اکیڈمیا کو راغب کرنے اور ان کو پروان چڑھانے  کے لیے قائم کیا گیا ہے تاکہ وہ خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تحقیق کرنے، ان کی حوصلہ افزائی اور آغاز کرنے کے لیے اختراعی خیالات/تحقیق کی اہلیت کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کریں اور ایپلی کیشنز اور خلائی ٹیکنالوجی کے لیے اکیڈمیا-انڈسٹری ایکو سسٹم تیار کریں۔

اسرو نے درج ذیل پریمیئر اداروں میں خلائی ٹیکنالوجی سیل (ایس ٹی سی) قائم کیے ہیں:

نمبر شمار

انسٹی ٹیوٹ

1.

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی  (آئی آئی ٹیز)- بمبئی، کانپور، کھڑگپور، مدراس، رڑکی، گوہاٹی اور دہلی

2.

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس(آئی آئی ایس سی) ، بنگلور

3.

ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی (ایس پی پی یو) کے ساتھ مشترکہ تحقیقی پروگرام (آر جے پی)

 

ریجنل اکیڈمک سینٹر فار اسپیس (آر اے سی ایس) کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

علاقہ

انسٹی ٹیوٹ

1.

شمال مشرق

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اگرتلہ، تریپورہ

2.

شمال

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، جالندھر، پنجاب

3.

جنوب

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، تروچیراپلی، تمل ناڈو

4.

مغرب

وسویسوریہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ناگپور، مہاراشٹر

5.

مشرق

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، رورکیلا، اوڈیشہ

6.

سینٹرل

مولانا آزاد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بھوپال، مدھیہ پردیش

 

نمبر شمار

انسٹی ٹیوٹ

1.

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کروکشیتر، ہریانہ

2.

مالویہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جے پور، راجستھان

3.

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، پٹنہ، بہار

4.

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بی ایچ یو، وارانسی، اتر پردیش

5.

گوہاٹی یونیورسٹی، گوہاٹی، آسام

6.

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، سورتکل، منگلور، کرناٹک

یہ معلومات مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سائنس اور ٹیکنالوجی، پی ایم او، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی امور کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2409



(Release ID: 1986515) Visitor Counter : 41


Read this release in: English , Hindi , Telugu