ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہاتھیوں کی آبادی والی  14 اہم ریاستوں میں ہاتھیوں کے لیے33 پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں


ہاتھیوں کے تحفظ میں توجہ اور باہمی تال میل، نیز تنازعات کو کم کرنے کے لیے ہاتھیوں کی پُر خطر رہائش گاہوں کو ’ایلیفنٹ ریزرو‘ کے طور پر نوٹیفائی کیا گیا ہے

Posted On: 14 DEC 2023 3:28PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے  تحریری جواب میں بتایا کہ ماحولیات، جنگلات اورآب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت نے جنگلات سے متعلق ریاستی محکموں کے ساتھ مل کر ملک کی ہاتھیوں کی آبادی والی15ریاستوں میں ہاتھیوں سے متعلق150راہداریوں کی زمینی سطح پر تصدیق کی ہے اور ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کو  ہاتھیوں کی راہداریوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے مطلع کیا گیا ہے۔ مزید برآں ہاتھیوں کے تحفظ میں توجہ اور باہمی تال میل، نیز تنازعات کو کم کرنے کے لیے ہاتھیوں کی  اہم  پناہ گاہوں کو ’ایلیفنٹ ریزرو‘ کے طور پر نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کا عمل  ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر کی صدارت میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ہاتھیوں کی آبادی والی14اہم ریاستوں میں اب تک ہاتھیوں کے لیے33پناہ گاہیں قائم کی جاچکی ہیں۔ ہاتھیوں کے یہ ریزرو ٹائیگر ریزرو، وائلڈ لائف سینکچوریز اور محفوظ جنگلات کے ساتھ اوورلیپ ہوتے ہیں جو جنگلی حیات(تحفظ)ایکٹ،1972، ہندوستانی جنگلاتی قانون،1927 اور دیگر مقامی ریاستی قوانین کے تحت محفوظ ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں سے متعلق سرگرمیوں کو موجودہ ایکٹ، قواعد وضوابط اور رہنما خطوط کے مطابق منظم کیا جاتا ہے۔  زمین سطح پر تصدیق شدہ ہاتھیوں کی راہداریاں،ہاتھیوں کی پناہ گاہوں اور ہاتھیوں کے حملے سے انسانی ہلاکتوں کی ریاست وار تفصیلات بشمول کرناٹک، جیسا کہ ریاستوں نے خبر دی ہے، بالترتیب ضمیمہ I، ضمیمہII اور ضمیمہIII میں دی گئی ہیں:

 

ضمیمہ-I

زمینی سطح پر تصدیق شدہ ہاتھیوں کا کوریڈور

نمبرشمار

کوریڈور

ریاست

1

ٹرائی جنکشن کوریڈور

آندھرا پردیش

2

ریالا ای آر

آندھرا پردیش

3

ڈیڈزیلنگ  میں پکے- ڈوئمارا

آندھرا پردیش

4

دولنگ-سوبنسری

آندھرا پردیش

5

ڈیرنگ – میبو)سگر نلہ)

آندھرا پردیش

6

پکے- پپم لونگکا نلہ

آندھرا پردیش

7

پکے –پاپم سیجوسا نلہ

آندھرا پردیش

8

ٹپی میں پکے ڈوئمارا

آندھرا پردیش

9

کھنڈا کھوا میں درپونگ-دوئمکھ

آندھرا پردیش

10

کونگکل میں ڈیئرنگ میبو

آندھرا پردیش

11

دیسور کوریڈور

آسام

12

بوگاپانی کوریڈور- اپر ڈیہنگ ایسٹ- اپر ڈیہنگ ویسٹ بلاک

آسام

13

پنباری کوریڈور

آسام

14

کوٹھا برائیڈنگ کوریڈور

آسام

15

کنچنجوری کوریڈور

آسام

16

ہاتھی ڈانڈی کوریڈور

آسام

17

ہلدی باری کوریڈور

آسام

18

گولائی-پاوائی کوریڈور- اپر ڈیہنگ ایسٹ- اپر ڈیہنگ ویسٹ بلاک کوریڈور

آسام

19

امگوری میں کوکورکاٹا-باگسر

آسام

20

چاردوار-سنگری ہل

آسام

21

ڈیرنگ - ڈبرو سائکھوا کوریڈور

آسام اور اروناچل پردیش

22

کالاپہاڑ- ڈوگرنگ کوریڈور

آسام اور اروناچل پردیش

23

جموئی- جھاجھا- چکائی

بہار

24

چارمار-جنگول

چھتیس گڑھ

25

ناگدھرا-براؤد

چھتیس گڑھ

26

ہاتی –کڈمورا

چھتیس گڑھ

27

چال - کرتالا

چھتیس گڑھ

28

کوروندھا - روپنگا

چھتیس گڑھ

29

بالکو-اٹما نگر

چھتیس گڑھ

30

بالکو کٹگھورا

چھتیس گڑھ

31

کھود-رہند

چھتیس گڑھ

32

گھاٹ پینڈاری-پکنی

چھتیس گڑھ

33

بھگبیلا- رتناسائی کوریڈور

جھارکھنڈ

34

جمپانی- بھگبیلہ کوریڈور

جھارکھنڈ

35

سنگاجتا- ہلدی پوکھر کوریڈور

جھارکھنڈ

36

لیپانگ- ڈوموریا کوریڈور

جھارکھنڈ

37

انکوا- امبیا کوریڈور

جھارکھنڈ

38

رائبیرا- پلبابورو کوریڈور

جھارکھنڈ

39

دالاپانی - سکھلارا کوریڈور

جھارکھنڈ

40

ڈالما - چانڈیل کوریڈور

جھارکھنڈ

41

ڈومریا - نیاگرام کوریڈور

جھارکھنڈ

42

سلی - انگارا

جھارکھنڈ

43

بھرنو - بیرو - کارا / سیسائی - کررا

جھارکھنڈ

44

دلما- آسنبانی

جھارکھنڈ

45

دلما -روگائی

جھارکھنڈ

46

سیالجوڑہ - دھوبدھوبن کوریڈور

جھارکھنڈ

47

دلاپانی - کنکراجھور کوریڈور

جھارکھنڈ اور مغربی بنگال

48

انجدبیرا-بچابورو

جھارکھنڈ

49

ڈمریا کنڈلوکا اور مراکنجیا

جھارکھنڈ

50

کنیان پورہ- مویار

کرناٹک

51

بیگور – برہماگیری

کرناٹک اور کیرالہ

52

ایڈیارہلی – ڈوڈاسمپیج

کرناٹک

53

ایڈیارہلی - گتھیالتھور

کرناٹک

54

تلاملائی - چامراج نگر )پننجور)

کرناٹک

55

کراڈیکل - مدیشور

کرناٹک

56

تلاملائی - چامراج نگر (مدہلی) (تلاوادی – مدہلی)

کرناٹک اور تمل ناڈو

57

کدراکوٹ- تھرونیلی

کیرالہ

58

کوٹیور- پیریا

کیرالہ

59

پیریا-پنی پڈ(پیریا پکرنتھلم میں)

کیرالہ

60

نیلمبور - اپنکپپو

کیرالہ

61

نیلمبور کویلکم- نیا امرمبلم

کیرالہ اور تمل ناڈو

62

ریواک- ایمنگرے کوریڈور

میگھالیہ

63

نوکریک- ایمنگرے کوریڈور

میگھالیہ

64

سجو ریواک کوریڈور

میگھالیہ

65

بالپاکرم - باگھمارہ

میگھالیہ

66

رنگیرا- نوکریک کوریڈور

میگھالیہ

67

سائپنگ- نرپوہ کوریڈور

میگھالیہ

68

گیلیکی- سیتاپ کوریڈور

ناگالینڈ

69

ابھے پور- سنگھفن کوریڈور

ناگالینڈ

70

ہولونگاپر- لانگتھو کوریڈور

ناگالینڈ

71

دلدلی-دیما پورکوریڈور

ناگالینڈ

72

گیلیکی ٹولی کوریڈور

ناگالینڈ

73

ڈیسوئی- چانگ ڈانگ کوریڈور

ناگالینڈ

74

تیروتلپ-لونگ چیم کوریڈور

ناگالینڈ

75

تیلکوئی –پلاہاڑا کوریڈور

اوڈیشہ

76

کرو - کرم پاڑاکوریڈور

اوڈیشہ

77

دیولی - سلیا پاڑا

اڈیشہ اور مغربی بنگال

78

سملی پال - ہداگڑھ - کلڈیہا (سملیپال- ستکوسیا) (باؤلا- کلڈیہا)

اوڈیشہ

79

مولابنجا - جیریداملی - اننت پور

اوڈیشہ

80

کنہیجینا - اننت پور

اوڈیشہ

81

نوگاؤں - بارونی

اوڈیشہ

82

بگوڈا - سنٹرل آر ایف

اوڈیشہ

83

تال - کھول گڑھ

اوڈیشہ

84

برپاہد - تروا - کنتمال

اوڈیشہ

85

کوٹاگڑھ - چندر پور (کوٹا گڑھ - پنکھل گوڈی)

اوڈیشہ

86

کرلاپت - ارلانڈی

اوڈیشہ

87

بدمپہار - دھوبادھوبین

اڈیشہ اور جھارکھنڈ

88

بدمپہار - کریدہ مشرق

اڈیشہ اور جھارکھنڈ

89

سری ولّی پٹور-سپتور

تمل ناڈو

90

کلہٹی - گلنکورین میں سیگور

تمل ناڈو

91

سگور میں آوارہلہ

تمل ناڈو

92

کلملائی - سنگارا اور اوارہلہ،

تمل ناڈو

93

موئر - آوارہلہ

تمل ناڈو

94

سلوویمیڈو - کدمپارائی کوریڈور

تمل ناڈو

95

واٹر فال اسٹیٹ میں اناملائی

تمل ناڈو

96

شولیار ڈیم (وازہچل – انعملائی براستہ شولائر)

تمل ناڈو

97

نواملائی تک ٹاپ سلپ

تمل ناڈو

98

ٹینٹیہ (وازہچل - ریان کے ذریعے انائملائی)

تمل ناڈو

99

تلمالائی - گٹیالتر

تمل ناڈو

100

مکورتھی – مڈوملائی کوریڈور

تمل ناڈو

101

انیکٹی نارتھ – انیکٹی ساؤتھ

تمل ناڈو

102

پناچی میں اناملائی

تمل ناڈو

103

کلر میں گندھاپلیام (جیکانیر ڈھلوان - ہلیکال درگم)

تمل ناڈو

104

تھلی بلکل

تمل ناڈو اور کرناٹک

105

بلیکال- جوالاگیری

تمل ناڈو اور کرناٹک

106

مدوملائی - نیلمبور بذریعہ او ویلی

تمل ناڈو اور کیرالہ

107

بسنتا کوریڈور

اتر پردیش

108

لالجھڑی کوریڈور

اتر پردیش

109

چھیڈیا کوریڈور

اتر پردیش

110

ددھوا-کتارنیا گھاٹ کوریڈور

اتر پردیش

111

کھٹا کوریڈور

اتر پردیش

112

لگابگا-تاتار گنج-شکلا پھنٹا کوریڈور

اتر پردیش

113

شیوالک

اتر پردیش

114

راوسن-سونانڈی راہداری یعنی راجی-کاربیٹ کوریڈور

اتر پردیش

115

کنسراؤ - برکوٹ

اتراکھنڈ

116

موتیچور - برکوٹے (تین پانی)

اتراکھنڈ

117

موتیچور - گوہری

اتراکھنڈ

118

چللا - موتیچور

اتراکھنڈ

119

راوسن - سوناندھی (اوپری بازو)

اتراکھنڈ

120

ملانی – کوٹا: کوسی کوریڈور

اتراکھنڈ

121

چلکیا – کوٹا: سندرکھل کے قریب کوسی کوریڈور

اتراکھنڈ

122

فتح پور - گڈگڑیا (نہال - بھاکڑا)

اتراکھنڈ

123

کلپورہ - ختیمہ

اتراکھنڈ

124

گورائی ٹانڈہ (گولہ)

اتراکھنڈ

125

تیٹی- دمچی- ریتی کوریڈور

مغربی بنگال

126

تیٹی- ریتی کوریڈور

مغربی بنگال

127

کالی کنڈا-چندرا مانک پارہ کوریڈورکے ذریعے

مغربی بنگال

128

نیاگرام - کیشور ریکھا کوریڈور کے ذریعے جمبونی

مغربی بنگال

129

چندبیلا تپوبن- کیشور ریکھا کوریڈور کے ذریعے دھومسی

مغربی بنگال

130

کالائی کنڈا- چندرا ستپڈی گھاٹ کوریڈور کے ذریعے

مغربی بنگال

131

گدھنی- جمبونی کوریڈور

مغربی بنگال

132

چندوا- جوکا کوریڈور

مغربی بنگال

133

کنکراجھور-لال گڑھ کوریڈور

مغربی بنگال

134

اپل چند- مہانند کوریڈور

مغربی بنگال

135

اپل چند- گورومارا کوریڈور

مغربی بنگال

136

اپل چند- کلمپونگ مال بلاک پر (مینگلاس کے راستے) کوریڈور

مغربی بنگال

137

اپل چند- کلمپونگ مال بلاک پر (سائیلی کے راستے) کوریڈور

مغربی بنگال

138

نیمتی-چلپاتا (بکسا-چلپاٹا) کوریڈور

مغربی بنگال

139

بکسا- تیٹی (بذریعہ بیچ اور بھرنوباری ٹی گارڈن) کوریڈور

مغربی بنگال

140

بکسا- تیٹی (تورشا کے راستے) کوریڈور

مغربی بنگال

141

سنکوش راہداری پر بکسا- رپو

مغربی بنگال

142

مہانند- کولابڑی- تکریاجھار کوریڈور

مغربی بنگال

143

مہیلونگ-کلیماتی کوریڈور

مغربی بنگال

144

جھلدا- باگھمنڈی کوریڈور

مغربی بنگال

145

چپرماری - کالمپونگ کوریڈور

مغربی بنگال

146

موراگھاٹ – سنٹرل ڈائنا کوریڈور

مغربی بنگال

147

ریٹی-سنٹرل ڈائنا کوریڈور

مغربی بنگال

148

چندل- مٹھا کوریڈور

مغربی بنگال اور جھارکھنڈ

149

گوبرگھوسی- جھنجھاکا- بندوان کوریڈور

مغربی بنگال اور جھارکھنڈ

150

موراگھاٹ- ریٹی کوریڈور

مغربی بنگال

 

ضمیمہ II

ہندوستان میں ہاتھی کے  ریزرو

 

نمبر شمار

ہاتھی کے ریزرو(ای آر)

ریاست

کل رقبہ(مربع کلو میٹر میں)

 

میورجھرنا ای آر

مغربی بنگال

414

 

سنگھ بھوم ای آر

جھارکھنڈ

13440

 

میوربھنج ای آر

اوڈیشہ

3214

 

مہاندی ای آر

اوڈیشہ

1038

 

سنبھل پور ای آر

اوڈیشہ

427

 

بادلکھول۔تیمورپنگلا

چھتیس گڑھ

1143.34

 

لیمرو ہاتھی ریزرو

چھتیس گڑھ

1995.48

 

کامینگ ای آر

اروناچل پردیش

1892

 

سونیت پور ای آر

آسام

1420

 

دہنگ –پتکائی ای آر

آسام

937

 

 جنوبی اروناچل ای آر

اروناچل پردیش

1957.50

 

کازیرنگا - کاربی اینگلونگ ای آر

آسام

3270

 

دھن سری-لنگ دنگ ای آر

آسام

2740

 

انٹنکی ای آر

ناگالینڈ

202

 

سنگفن ای آر

ناگالینڈ

23.57

 

چیرانگ-ریپو ای آر

آسام

2600

 

ایسٹرن ڈورزا  ی آر

مغربی بنگال

978

 

گارو ہلز ای آر

میگھالیہ

3,500

 

میسور ای آر

کرناٹک

8055.94

 

ڈینڈیلی ای آر

کرناٹک

2321.11

 

وائناڈ ای آر

کیرالہ

1200

 

نیل گری ای آر

تمل ناڈو

4663

 

رائلا ای آر

آندھرا پردیش

766

 

نیلمبور ای آر

کیرالہ

1419

 

کوئمبٹور ای آر

تمل ناڈو

566

 

اناملائی ای آر

تمل ناڈو

1457

 

انامودی ای آر

کیرالہ

3728

 

اگستیاملائی ای آر

تمل ناڈو

1197.48

 

پیریار

کیرالہ

3742

 

سری ولپٹور ای آر

تمل ناڈو

1249

 

شیوالک ای آر

اتراکھنڈ

5405

 

اتر پردیش ای آر

اتر پردیش

744

 

ترائی ای آر

اتر پردیش

3072.358

 

میزان

80,777.778

 

ضمیمہ-III

گزشتہ تین سالوں کے دوران ہاتھیوں کے حملے سے ہونے والی انسانی ہلاکتیں

نمبر شمار

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

6

این آر

5

2

اروناچل پردیش

0

2

0

3

آسام

91

63

80

4

چھتیس گڑھ

42

64

69

5

جھارکھنڈ

74

133

96

6

کرناٹک

23

17

29

7

کیرالہ

20

25

22

8

مہاراشٹر

این آر

0

2

9

میگھالیہ

6

3

3

10

ناگالینڈ

0

0

1

11

اوڈیشہ

93

112

148

12

تمل ناڈو

57

37

43

13

تریپورہ

1

2

2

14

اتر پردیش

1

0

4

15

اتراکھنڈ

این آر

این آر

4

16

مغربی بنگال

47

77

97

میزان

461

535

605

 

*این آر- ریاستوں سے معلومات موصول نہیں ہوئیں۔

************

ش ح۔م ع۔ن ع

U. No.2388


(Release ID: 1986408) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Tamil