امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیرداخلہ اورامداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کا فلیگ ڈے، اپنی فورسز پرفخر کرنے کے جشن منانے کا موقع ہے
وہ سب کے سب ہماری قوم کے حوصلے اور غیر متزلزل جذبے کی علامت ہیں
اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ نے آج کیندریہ سینک بورڈسکریٹریٹ کے مندوبین سے ملاقات کی اور انہیں اس موقع پر ایک جھنڈا سونپنے کا اعزاز دینے کے لیے دلی طور پر ان کا شکریہ ادا کیا
مرکزی وزیرداخلہ نے ہرایک شہری سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ وردی میں ملبوس مردوخواتین کے ساتھ کھڑے ہوں اور ملک کے جاں باز ہیروز، سابقہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کوہرطرح کی امداد فراہم کریں
Posted On:
07 DEC 2023 10:14PM by PIB Delhi
مرکزی وزیرداخلہ اورامداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کا فلیگ ڈے، اپنی فورسز پرفخر کرنے کے جشن منانے کا موقع ہے۔ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہوہ سب کے سب ہماری قوم کے حوصلے اور غیر متزلزل جذبے کی علامت ہیں۔اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ نے آج کیندریہ سینک بورڈ سکریٹریٹ کے مندوبین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ نے آج کیندریہ سینک بورڈسکریٹریٹ کے مندوبین سے ملاقات کی ۔انہوں نے انہیں اس موقع پر ایک جھنڈا سونپنے کا اعزاز دینے کے لیے دلی طور پر ان کا شکریہ ادا کیا۔جناب شاہ نے ہرایک شہری سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ وردی میں ملبوس مردوخواتین کے ساتھ کھڑے ہوں اور ملک کے جاں باز ہیروز، سابقہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کوہرطرح کی امداد فراہم کریں۔
******
ش ح ۔ ا ع ۔ج ا
U. No.2024
(Release ID: 1983886)
Visitor Counter : 75