جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پلاسٹک پر مبنی توانائی پیدا کرنے والے پلانٹ لگانے کی کوئی تجویز نہیں: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر

Posted On: 07 DEC 2023 7:53PM by PIB Delhi

لوک سبھا کے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا حکومت پلاسٹک پر مبنی توانائی پیدا کرنے والے پلانٹ لگانے کی تجویز رکھتی ہے، بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے بتایا کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

نئی اور قابل تجدید توانائی اور بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے 7 دسمبر 2023 کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2017



(Release ID: 1983859) Visitor Counter : 48


Read this release in: English