وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

مختصر فاصلے کی بیلسٹک میزائل اگنی 1 کا کامیاب تربیتی تجربہ

प्रविष्टि तिथि: 07 DEC 2023 7:32PM by PIB Delhi

مختصر فاصلے کی بیلسٹک میزائل ’اگنی-1‘ کا تربیتی لانچ 07 دسمبر 2023 کو اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اوڈیشہ سے کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔ اگنی-1 ایک ثابت شدہ انتہائی اعلیٰ درستگی والا میزائل سسٹم ہے۔ اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ کے زیر اہتمام صاف تربیتی لانچ نے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی کامیابی سے توثیق کی۔

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2016


(रिलीज़ आईडी: 1983828) आगंतुक पटल : 142
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Odia , Tamil