سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
بھارت مالا پری یوجنا کے تحت پروجیکٹس
Posted On:
07 DEC 2023 4:26PM by PIB Delhi
بھارت مالا پری یوجنا کے پہلے مرحلے کے تحت پروجیکٹوں کی ریاست وار صورت حال ضمیمہ ایک میں فراہم کی گئی ہے۔
بھارت مالا پری یوجنا کے تحت سڑکوں کی ترقی پر خرچ کی گئی رقوم کی تفصیلات ، پروجیکٹ وار فراہم کی جاتی ہے، نہ کہ ضلع وار۔ وسیع سڑک نیٹ ورک تیار کرنے اور توسیع دینے میں درپیش کچھ بڑے چیلنجوں کا تعلق ، زمین کو قبضے میں لینے کا مختلف قانونی منظوریوں (جنگلات، ماحولیات وغیرہ، جگہوں کی منتقلی، پروجیکٹوں کی بر وقت تکمیل، مختلف ایجنسیوں کے مابین تال میل وغیرہ سے ہے۔ مزید یہ کہ کام کاج اور برقراری میں ناجائز قبضے ، سڑک کے کنارے تعمیرات ، ناجائز راستے وغیرہ کی مشکلات پیش آتے ہیں۔
حکومت نے ریاستی سطح پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی ، پروجیکٹ پر قریبی نظر رکھنے والے گروپ، بنیادی ڈھانچے سے متعلق وزیروں کے گروپ اور شاہراہوں کی تعمیر میں پیش آنے والے معاملات کو حل کرنے کے لئے پراگتی رویو پر بھی اسی کے مطابق نظر رکھی جاتی ہے۔
پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان (این ایم پی) اکتوبر 2021 میں شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد یہ تھا کہ تال میل رکھتے ہوئے منصوبہ بندی اور بنیادی ڈھانچے کی مربوط تعمیر کے لئے ایک نظام تشکیل دیا جائے۔
اس قدم کے تحت پروجیکٹ کی مزید تفصیلات کو این ایم پی پورٹل کو استعمال کرتے ہوئے قطعی شکل دی جاتی ہے ، جس کی وجہ سے مختلف یا دیگر بنیادی ڈھانچے کے ساتھ تنازعات کم سے کم ہو جاتے ہیں اور اس سے مختلف دیگر بنیادی ڈھانچے سے دور سے دور بھی رابطہ قائم ہو جاتا ہے۔
ضمیمہ-1
بھارت مالا پری یوجنا کے پہلے مرحلے کے تحت ، اکتوبر 2023 تک پروجیکٹوں کی ریاست وار تازہ صورت حال مندرجہ ذیل ہے:
ریاست
|
لمبائی (کلو میٹر میں)
|
تعمیر شدہ لمبائی (کلو میٹر میں)
|
|
تفویض کئے گئے
|
جنہیں ابھی تفویض نہیں کیا گیا
|
میزان
|
|
آندھرا پردیش
|
1,913
|
606
|
2,520
|
595
|
آسام
|
431
|
2
|
433
|
261
|
بہار
|
1,152
|
420
|
1,572
|
553
|
بفر کی لمبائی
|
0
|
5
|
5
|
0
|
چھتیس گڑھ
|
471
|
100
|
571
|
125
|
دہلی
|
203
|
0
|
203
|
148
|
گوا
|
26
|
0
|
26
|
26
|
گجرات
|
1,194
|
383
|
1,576
|
696
|
ہریانہ
|
1,058
|
0
|
1,058
|
760
|
ہماچل پردیش
|
167
|
0
|
167
|
104
|
جموں و کشمیر
|
251
|
182
|
433
|
85
|
جھارکھنڈ
|
801
|
199
|
1,000
|
352
|
کرناٹک
|
1,603
|
456
|
2,059
|
806
|
کیرالہ
|
708
|
418
|
1,126
|
157
|
مدھیہ پردیش
|
1,997
|
1065
|
3,063
|
1,077
|
مہاراشٹر
|
2,149
|
881
|
3,029
|
1,523
|
منی پور
|
635
|
0
|
635
|
322
|
میگھالیہ
|
170
|
0
|
170
|
80
|
میزورم
|
593
|
0
|
593
|
356
|
ناگالینڈ
|
208
|
0
|
208
|
126
|
اوڈیشہ
|
967
|
619
|
1,586
|
743
|
پنجاب
|
1,553
|
211
|
1,764
|
389
|
راجستھان
|
2,360
|
142
|
2,502
|
2,118
|
تمل ناڈو
|
1,476
|
938
|
2,414
|
976
|
تلنگانہ
|
1,026
|
693
|
1,719
|
405
|
تریپورہ
|
94
|
0
|
94
|
65
|
اتر پردیش
|
2,496
|
632
|
3,127
|
1,558
|
اتراکھنڈ
|
264
|
9
|
273
|
109
|
مغربی بنگال
|
385
|
490
|
874
|
269
|
کل
|
26,350
|
8,450
|
34,800
|
14,783
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- اس - ق ر)
U-1968
(Release ID: 1983653)
Visitor Counter : 88