سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی طلباء کو مفت کوچنگ کی سہولتیں

Posted On: 06 DEC 2023 5:47PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت ’’ایس سی اور او بی سی طلباء کے لئے مفت کوچنگ اسکیم‘‘کے تحت درج فہرست ذات (ایس سی) اور دیگر پسماندہ طبقے (او بی سی) کے طلباء کو مفت کوچنگ کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ جہاں تک درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کا تعلق ہے، قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے یہ مطلع کیا گیا ہے کہ قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم نافذ نہیں کی جا رہی ہے۔

سال 2023-24 سے، اس اسکیم کو ڈاکٹر امبیڈکر فاؤنڈیشن (ڈی اے ایف) کے ذریعہ ڈاکٹر امبیڈکر سنٹر فار ایکسیلنس (ڈی اے سی ای) کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے جو موجودہ 15 مرکزی یونیورسٹیوں میں قائم ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں واقع یونیورسٹی سمیت ان یونیورسٹیوں کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

درج فہرست ذاتوں اور دیگر پسماندہ طبقات کے لیے مفت کوچنگ اسکیم ایک مرکزی سیکٹر اسکیم ہونے کی وجہ سے ریاستوں کو کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا ہے۔

 

Annexure

 

Sr. No.

Name of Empanelled Central University

State

1

Allahabad University, Allahabad

Uttar Pradesh

2

Manipur University, Imphal

Manipur

3

Central University of Tamil Nadu, Thiruvarur

Tamil Nadu

4

North Eastern Hill University, Shillong

Meghalaya

5

Central University of Himachal Pradesh, Dharamshala

Himachal Pradesh

6

Central University of Kerala, Kasargod

Kerala

7

Banaras Hindu University, Varanasi

Uttar Pradesh

8

Central University of Haryana, Mahendragarh

Haryana

9

Central University of Punjab, Bathinda

Punjab

10

Central University of Rajasthan, Ajmer

Rajasthan

11

Mahatma Gandhi Antarrashtriya Hindi Vishwavidyalaya, Wardha, Maharashtra

Maharashtra

12

Central University of Gujarat, Gandhinagar

Gujarat

13

Dr. Harisingh Gour Vishwavidyalaya, Sagar, MP

Madhya Pradesh

14

Babasaheb Bhimrao Ambedkar Central University, Lucknow

Uttar Pradesh

15

HNB Garhwal University, Srinagar, Uttarakhand

Uttarakhand

 

 

******

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1929

 


(Release ID: 1983307) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi